Advertisement

ایک معصوم سا سوال


Imran-nawaz-raheel-shareef.gif

ایک معصوم سا سوال

فرض کریں پاکستان میں صدارتی نظام نافذ ھو رھا ہے اور عوام کو برائے راست اپنے ووٹوں سے صدر چننا ہے
تین امیدوار ہیں جن میں مقابلہ ہو رہا ہے

نوازشریف

عمرا ن خان

راحیل شریف


پاکستان کی صورتِ حال کو مدِ نظر رکھتے ہوئے آپکی رائے میں کون صدر پاکستان بنے گا ؟

​
 
Advertisement
First add a Picture of Raheel Sharif in civil clothes and add in your question that "suppose he is retired and eligible to contest".

Otherwise my vote will go for Imran Khan.
 
Please ignore this post. Raheel Sharif is serving our nation as Chief of Army staff and his oath forbid him to run for any kind of election. We will answer this question after two years until then Muth Rakh tay Ghut Rakh and don't try to divide us with your Masoom-e-at
 
Advertisement
Hum haalat-e-jang mein hain aur Raheel Sharif ki performance as an Army chief bohat achi hai, but he should concentrate on bringing peace to Pakistan because its his duty as well as the duty of idiot Politicians. Army interference is unacceptable, if that's what you mean. My vote is reserved for PTI at the moment. If Raheel Sharif becomes a candidate, only when he is eligible by law, then may be.
 
Mein ne yahi arz kiya hai keh Farz karein warna pakistan mein sadarti nizam nahein nah hi hazir service ko intekhab ki ijazat hai
farz karein keh agar aisa intekhabb awam ko karna ho tu awam kiss ko sadar banay gi . ?
 
Advertisement
جناب
دو صاحب بصیرت افراد کے ساتھ آپ نے ایک عدد کھوتا بنام شریف کو
نامزد فرما کر قوم کے جذبات کا مذاق اڑانے کی قبیح کوشش کیوں کر کی

 
جناب
دو صاحب بصیرت افراد کے ساتھ آپ نے ایک عدد کھوتا بنام شریف کو
نامزد فرما کر قوم کے جذبات کا مذاق اڑانے کی قبیح کوشش کیوں کر کی

[/QUOTE] mere swal ka jawab koi nahein de rah saaf zahir hai
aaj agar qaum ko c hance millay tu Raheel shareef hi ko sadar chuna jaiga , yahi sab ka jawab bhi hai magar sach kehna
zara mushkil hota hai . .....iss waqt jo position hai sare siasatdan mill kar bhi RAheel shareef ka muqabla nah kARsakein ge . koi maane nah maane haqeeqat yahi hai .
 
Let me give you a clear answer .. Put them all outside without security the serviving will be leader because free and fair election is not possible or how come an election can be free and fair where one option is worlds best leader imran khan by all means fame creadibility degree in political economy from worlds top institute and personal life acheivements . And then u put two criminals in the league .. One is money launderer criminal corrupt a notorious evil the other one is a parchi oppointee a man who shoud be charged with abduction and who should be charged with contempt of court and who is a gang memeber of corrupt mafia .. It is exactly same as if you put two options for Britishers that who will u choose between David Cameroon and altaf hussain. Do U think any criminal will be allowed to contest
 
Advertisement
ظفر بھائی ان تینوں میں سے عوام کسی کو بھی ووٹ دیں لیکن سراج الحق کی ان میں سے کسی کے خلاف بھی ضمانت ضبط ہوجاے گی ، جماعت کے کن ٹٹوں کا پرانا المیہ ہے کہ جب ان پر یہ ازلی حقیقت منکشف ہوتی کہ جمہوریت میں تو کبھی انکی خلیفے والی بیل منڈھے نہیں چڑھ سکتی تو عالم خیال میں آرمی چیف کو داڑھی لگا کر ڈنڈے کی تمنا شروع کر دیتے ہیں
 
سادہ سا جواب

پہلے کسی دماغی ہسپتال میں داخل ہو جاو

جب تمیں وہ ہسپتال دماغی طور درست قرار دے دے تو پھر اپنے آپ سے سوال کرنا کہ تم صحیح طور پر پاکستانی بھی ہو او یہ کہ تمہیں پھر کبھی دماغ کا دورہ نہں پڑے گا

یا کسی پکی اینٹوں والی پختہ دیوار سے سو ٹکریں مارو تا کہ تمہارہ دماغ ٹکانے آ جاۓ

خدا کے بندے قوموں کے نظام حادثات پر یا بچگانہ سوچوں پر نہں چلتے بلکہ مستقل اصولوں پر چلتے ہیں

اپنی والدہ محترمہ سے جا کر پوچھو امی جان میں سوئی میں سے دھاگہ نہں ہاتھی گزارنا چاہتا ہوں کیسے گزاروں

پہلے وہ تمھارے منہ پر ایک زبردست تھپڑ رسید کرے گی پھر تمہارہ ڈی این اے کرواۓ گی یہ جاننے کے لئے کہ تمھاری دماغی بیماری کہاں سے آئی

خدا کے لئے ایک سمجدار اور با اصول قوم بنو
 
راحیل وردی اتارے ، ٢ سال کی پابندی کے بعد یہ کونسلر کا الیکشن لڑے ، ضمانت ضبط نہ ہوئی تو پھر کہنا - قوم کے بھگلولوں ماضی کے ڈکٹیٹروں کے احوال دیکھ لو ، ایوب خان مارشل لاء کے ٧ سال بعد ایوب کتا بن چکا تھا ، یحییٰ خان ٦٥ کی جنگ میں کافی نام کما چکا لیکن ١٩٧٢ میں جہاں دیکھتا لوگ اس پر سنگباری کرتے تھے ، مرد مومن ضیاء الحق کا مزار آج کتوں کی بستی ہے اور مشرف کا حال تو سب کے سامنے ہے ، اس طرح کی جماعتی چوولیں مارنے سے پہلے اس تصویر سے لیکر آج تک کے واقعات کو ذہن میں رکھیں

musharraf-imran-khan.jpg

 
Advertisement
جناب
دو صاحب بصیرت افراد کے ساتھ آپ نے ایک عدد کھوتا بنام شریف کو
نامزد فرما کر قوم کے جذبات کا مذاق اڑانے کی قبیح کوشش کیوں کر کی


حکیم قڑاقوص بے دلیلے تو خود عرصہ دراز سے ذہنی طور پر صاحب فراش ہے ، اب تجھ جیسا بے ہنگم بے دلیلہ یہ فیصلہ کرے گا کہ کون "صاحب بصیرت" ہے ، بصیرت نہ ہوئی کپورے ہوۓ کہ تجھ سے دیوانے بھی چو کر بتا دیں کہ ہیں یا نہیں


 
Mein ne yahi arz kiya hai keh Farz karein warna pakistan mein sadarti nizam nahein nah hi hazir service ko intekhab ki ijazat hai
farz karein keh agar aisa intekhabb awam ko karna ho tu awam kiss ko sadar banay gi . ?
محترم آپ خود فرما رہے ہیں کہ حاضر سروس کو انتخاب لڑنے کی اجازت نہیں ہے۔ میرے عزیز جو ہو ہی نہیں سکتا اسے فرض کرکے پانی میں مدھانی ڈال کر مکھن نکالنے کی کوشش کیوں کریں۔ خواب کی دنیا میں وقت کیوں برباد کریں۔ حقیقت کی دنیا میں کیوں نہ آئیں۔
اس بات میں کوئی شک نہیں کی اس وقت پاکستان کی سب سے مقبول شخصیت راحیل شریف ہیں۔ ان کے اقدامات سےپاکستان اور پاکستانی عوام کو بہت ریلیف ملا۔ ایک پیشہ ور سچے سپاہی کی حثیت سےان کی پزیرائی سمجھ میں آتی ہے۔اس کا ایک سبب جمہوری حکومت کی راہ میں بچھے کانٹے چننا بھی ہے۔ جس کے لئے نواز شریف بھی ان کی تعریف کرتے ہیں۔
تاریخ اٹھا کر دیکھ لیجئے کسی بھی جنرل جس نے کبھی مارشل لا نہیں لگایا کی فوج کی سربراہی کے دور میں زندگی کے کسی بھی شعبے کی طرف سے تنقید نہیں کی گئی۔
جس نے بھی بزور طاقت حکومت اپنے ہاتھ میں لی ان پرکوڑے کھانے، جیلوں میں جانے، تکلیفیں برداشت کرنے کے باوجود لوگوں نے تنقید کی۔
ابھی دور کی بات نہیں جنرل کیانی کے پورے دور میں اخبارت اور چینلز پر ان کی تعریفوں کے پل باندھے جاتے رہے۔ مگر اس کے طاقت چھن جانے کے بعد آج ان کی پالیسیوں کو ، ان کی ذات کو، یہاں تک کے ان کے رشتہ داروں تک کونہیں بخشا جا رہا۔در اصل جنرل کی اصل مقبولیت کا اندازہ اس کے وردی اتار دینے کے ،بعد ہی ہوتا ہے۔
آئیے ہم وہ فرض کرتے ہیں جو ہو سکتا ہے۔ اور وہ یہ ہے کہ فرض کریں جنرل صاحب اپنی سربراہی کے دور میں ملک کی دہشت گردی میں پھنسی کشتی کو نکالنے میں کامیاب ہو جاتے ہیں۔ اور ان کے ریٹائر ہونے کے دو سال بعد تک موجودہ حکومت عوام کو کوئی ریلیف نہیں دے سکتی۔تب آپ سیاست میں آ جاتے ہیں اس نعرے کی ساتھ کہ جس طرح ملک کو دہشت گردی سے صاف کیا ہے اس طرح ملک کی سیاست کو بھی کرپشن سے صاف کرنے کا مشن لے کر آئے ہیں۔میڈیا اس عرصے میں ان کے موافق ہی رہتا ہے، تب کسی بھی سیاسی پارٹی بشمول پی ٹی آئی کے چراغوں میں روشنی نہیں رہے گی۔
لیکن اگر نواز شریف اس عرصے میں کوئی ایسا کام کرنے میں کامیاب ہو جاتے ہیں جس سے عوام کو حقیقی ریلیف ملتا ہے ،۔تب مقابلہ راحیل شریف اور نواز شریف میں پڑے گا۔ اور سخت مقابلہ ہوگا۔ عمران خان تب بھی کسی شمار قطار میں نہیں ہونگے۔
اگر نواز شریف کی حکومت عوام کو مکمل مایوس کرتی ہے اور راحیل شریف سیاست میں نہیں آتے،اسٹیبلشمنٹ عمران کی بیک پر ہوتی ہے۔دیگر تمام جماعتیں اپنے حامی ووٹرز کو عمران کے لئے ووٹ کرنے کو کہتے ہیں۔ تب یہ تاج عمران کے سر پر سما سکتا ہے۔
لیکن نواز شریف کی انتہائی بری کارکردگی اگر اسے زیرو بھی کر دیتی ہے تب بھی اگرایم کیو ایم، نیشنل عوامی پارٹی،پی پی پی،مسلم لیگ نواز اور دیگر بہت سی پارٹیاں پی پی اور نواز لیگ سے باہر کسی جماعت کا نیک نام متفقہ امید وار عمران خان کے مقابلے پر لے آتی ہیں تب بھی خان صاحب صدر نہیں بن پائیں گے۔ ان حالات میں اگر راحیل شریف بھی میدان میں ہوئے تو عمران خان کے لئے کیا بچتا ہے؟