Advertisement

ایک لاکھ روپے ماہانہ کی نوکری چھوڑ کر گول گپے کا ڈھابہ کھولنے والی لڑکی

Advertisement
شاید اس کی کوئی اہم وجہ ہو

لیکن پڑھے لکھے افراد کا اس طرح کا کاروبار کرنے پسندیدہ نہیں ہے کونکہ اس سے کم پڑھے لکھے لوگوں کے لئے کام ناپید ہو جائے گا
​

کم پڑھے لکھے لوگ بھی ایسی ریڑھی لگائے اسے بھی اللہ تعالی دیگا۔
 
Advertisement
This means, world don't need agriculture scientist and engineers.

Education should be for all.

Education make you improve what ever you want to do.

We should get out of being a typical stereo type nation and Muslims

شاید اس کی کوئی اہم وجہ ہو

لیکن پڑھے لکھے افراد کا اس طرح کا کاروبار کرنے پسندیدہ نہیں ہے کونکہ اس سے کم پڑھے لکھے لوگوں کے لئے کام ناپید ہو جائے گا
​
 
شاید اس کی کوئی اہم وجہ ہو

لیکن پڑھے لکھے افراد کا اس طرح کا کاروبار کرنے پسندیدہ نہیں ہے کونکہ اس سے کم پڑھے لکھے لوگوں کے لئے کام ناپید ہو جائے گا
​
اس معاملے میں آپکی سوچ بلکل ناقص ہے…. اس پڑھی لکھی لڑکی نے نہ صرف اپنے لیے
بلکہ دس کم پڑھے لکھے لوگوں کے لیے بھی روزگار مہیا کر دیا ہے…..اب اس میں کیا
اسطرح کی چند اور لڑکیاں بھی اگر ان پڑھ لوگوں کو یوں روزگار دینے لگیں تو اب اس میں
بھی کوئی مضایقہ نہیں…..
 
بے شک اللّه تو سب کو دے گا

لیکن ملک کی سائنسی ضروریات کو کون پورا کرے گا ؟
​
ہاہاہا…..آپ نے تو اپنے سوال کا پہلے ہی جواب بھی دے دیا؟
ملک کی سائنسی ضروریات کو بھی الله ہی پورا کرے گا…..اور کون؟
 
شاید اس کی کوئی اہم وجہ ہو

لیکن پڑھے لکھے افراد کا اس طرح کا کاروبار کرنے پسندیدہ نہیں ہے کونکہ اس سے کم پڑھے لکھے لوگوں کے لئے کام ناپید ہو جائے گا
​
Are u saying doing a business is a bad thing for educated people?
 
Advertisement
شاید اس کی کوئی اہم وجہ ہو

لیکن پڑھے لکھے افراد کا اس طرح کا کاروبار کرنے پسندیدہ نہیں ہے کونکہ اس سے کم پڑھے لکھے لوگوں کے لئے کام ناپید ہو جائے گا
​

What a ******** mentality pakistanis have about snatching someone's rozi.

Kam paray likhay log should become paray likhay instead of blaming paray likay log for 'stealing' their jobs.
 
نہیں یار
کم پڑھے لکھے لوگ سیاست میں آ جایئں کافی ہے
​