- Joined
- Apr 13, 2010
- Posts
- 1,076
- Reaction score
- 648
- Points
- 0
بی بی اے کا سٹوڈنٹ تھا میں ابھی دوسرا سیمسٹر چل رہا تھا بی اے بھی کر چوکا تھا اور اس کی بنیاد پر پولیس ،ائی بی انٹی .کرپشن میں انسپکٹر نے کے لئے سر ٹور کوشش کر رہا تھا پروگرام یہ تھا پی سی ایس کر کے پولیس میں انسپکٹر آ جاؤں تو پھر سی ایس ایس کروں گا ورنہ ایس ایس پی تک تو چلا جاؤں گا .خیر قسمت میں نہیں تھا پی سی ا یس پاس کر کے بیٹھا رہا اس انتظار میں تھاکب کال اے گی .. پنگے لینے کی عادت تھی بڑی جلدی سمجھ آ گئ اس سسٹم میں کیا چل رہا ہے اپنا مزاج جان چوکا تھا اور معلوم ہو گیا اور یہان رہا تو یا کوئی مجھے مار دے گا یا میں کسی کو مار دوں گا . کیا کریں دفع کرو باہر چلو یہاں سے مشرف دور کی وجہ سے فوج سے شدید نفرت ہو چوکی تھی والد صاحب سے آرمی سلیکشن سنٹر کےباہر مار کھائی کے نہیں جاتا فوج میں . خیر
انگلینڈ کا سٹوڈنٹ ویزا اپلائی کر دیا والد صاحب کو پتا بھی نہیں تھا انٹرویو والے نے دو منٹ میں ویزا دے دیا بڑی مہربانی جناب . پاسپورٹ جما کروا دیا انہوں نے کہا بہتر گھنٹے بعد جیری فیڈیکس کے آفس سے پاسپورٹ لے لیں .
تین دن بعد میں پاسپورٹ لینے پوھنچا جیری کے آفس صبح نو سے دن ایک بجے تک لائن ہوتی تھی اپلیکشن جما کروانے کی اور پھر ایک سے تین بجے تک لائن ہوتی تھی واپس لینے والوں کی جن کا ویزا لگ جاتا تھا . اس وقت ایک رسید ملتی تھی جس پر آپ کی تصویر لگی ہوتی تھی جس کو دکھا کر اپ اپنا پاسپورٹ لے سکتے تھے . پاسپورٹ لینے اور جما کرانے والے وقت سے بہت پہلے لائن میں لگ کر بڑی لمبی لائن لگا دیتے تھی اسلام آباد کا ہونے کی وجہ سے مجھے یہ پتا تھا لاہور سیالکوٹ کے لوگ تو صبح سے آ کر بیٹھ جاتے تھے .
میں ١٠ بجے جا کر آفس کے سامنے بیٹھ گیا ایف سیون میں ایریزونا ریسٹورینٹ کے پیچھے آفس تھا . میں اپنی گاڑی میں بیٹھا تھا ساڑھے گیارہ بجے پاسپورٹ لینے ولی لائن لگنے شورو ہو گئی میں جا کے لائن میں دوسرے نمبر پر کھڑا ہو گیا میرے سے آگے ایک لڑکی تھی کشمیر کی ویزا لگ گیا تھا اس کا بھی اپریل کا مہینہ تھا اور پاکستان میں اپریل میں بھی بہت گرمی ہوتی ہے مجھے تو گرمی لگتی بھی بہت ہے . میرے خون میں حدت زیادہ ہے میں برف میں بھی شارٹس پہن کر پھرتا ہوں
پانی کو بوتل ہاتھ میں لیے سر پر ٹاول رکھے میں کھڑا تھا جیری کے برامدے میں لائن سانپ جیسی لمبی اور گھوم رہی تھی . ڈیڑھ گھنٹہ کھڑا رہنے کے بعد کھڑکی کھولی اتنے میں ایک جہنمی آرمی کا کپتان وردی میں ملبوس کیٹ واک کرتا ہوا لائن توڑتا آیا اور اور ایک سلپ اور فائل نکال کر کھڑکی سے اندر پھینکی جس پر کسی لڑکی کی تصویر تھی یہ اس کا پاسپورٹ کولیکٹ کرنے آیا تھا . اس کے بازو پر سبز پٹی تھی جس پر اے ڈی سی لکھا تھا مجھے پتا لگ گیا کس جنرل کا بٹمین ہے اور یہ لڑکی یقینن اس کی مریم نواز ہے . اوہ ہو یہ تو نے کیا کیا تجھے پتا نہیں لائن میں تیرا باپ کھڑا ہے .میں آگے بڑھا اس کپتان کا ہاتھ پکڑ لیا اور چلاتے ہوے بولا .. (
ھو د ا
فک آر یو . ہاؤ ڈیر یو جمپ دا لائن) . الٹے ہاتھ سے میں نے اس کا ہاتھ پکڑا اور سیدے ہاتھ سے موکا بنا لیا میں پوری طرح تیار تھا کے اگر ذرا بھی اس نے کوئی حرکت کی تو مکا جڑ دوں گا اور لمبا ڈال دوں گا میرے ارادے وہ جان گیا اور ساری لائن جما ہو گئی اور بولی ہم صبح سے کھڑے ہیں آپ نے لائن کیوں توڑی اب اس نے دوسرا ہاتھ ہوا میں اٹھایا اور دفائی انداز میں بولا . ( یو شوڈ ریکوگنا از دییٹ آئی ایم آیٹ آفیشل ڈیوٹی ) میں نے کھڑکی میں ہاتھ ڈالا اور بندے سے کہا مجھے دو یہ رسید رسید اٹھا کے میں نے لڑکی کی تصویر اس کے سامنے کی اور بولا . ووٹ از شی ان آرمی ووٹ آفیشل ڈیوٹی یو آر پرفارمنگ ہیر .
ھو تولڈ یو تو جمپ دا قیو . وھیرے ڈیڈ یو سٹیل دیس یونیفارم فرام اف یو ڈونٹ نو دی یس او پی ھا و ٹو فالو این ایسٹابلشید لائن . ڈو یو وانٹ می ٹو کال ایم پی پولیس ٹو انویسٹیگیٹ یو .) اس نے پیچھے ہٹتے ہووے بازو چھوڑوایا اور واپس جانے لگا پوری لائن کے لوگ بولنے لگے باپ کا ملک سمجا ہے چند آوازیں آئیں لاگاو اس کپٹن کو پھینٹی اسے ادھر ہی جنرل بنا دو . وہ برآمدے سے باہر نکلا میں نے وہ رسید اور وہ فائل اٹھا کے برامدے سے باہر ماری جو اس کے سر کے اپر سے اڑتی ہوئی باہر جا گری . اس نے فائل نہیں اٹھائی اور دور ایک فوجی جیپ میں جا کر بیٹھ گیا ، میں واپس موڑا تو جیری کا مولازم ہنس رہا تھا مجھے انگھوٹے سے اشارہ کیا ویل ڈان اور سلوٹ مارا . پوری لائن بول رہی تھی زندہ باد . اتنے میں میں نے دیکھا ایک فوجی سپاہی آیا میں پھر تیار ہو گیا کے شاید یہ لڑے گا . مگر اس نے فائل اٹھائی لائن میں سب سے پیچھے جا کر کھڑا ہو گیا . میں نے لائن والوں سے کہا اب یہ سپاہی کو دھوپ میں کھڑا کرنے بھیجا ہے اب اس کو اگر آپ برا نہ منائیں تو اس کو آگے آنے دیں سب بولے ہان ٹھیک ہے اگر ریکویسٹ کرتا ہے تو ٹھیک ہے . میں نے فوجی سپاہی کو اشارہ کیا آ جاؤ آپ آگے میرے اس نے آگے آتے ہی مجھے پہلے سلوٹ مآرا اور مہربانی جناب کہ کر رسید اور فائل اندر دی پاسپورٹ لیا اور مجھے بولا کے سر ایک بات تو بتئاین کپتان صاحب کی آپ نے پریڈ کرا دی اسی بات پر اب مجے ووہی کام کرنے دیا میں نے کہا اس لئے کے تم نے قانون نہیں توڑا اور تمہے آگے بولا کر یہ بتایا ہے کےعوام تم سے جو محبت کرتی ہے یہ ہماری مہربانی ہے تمہارا حق نہیں . اس نے مجھے ایک سلوٹ کیا لائن کا شکر یہ ادا کیا اور چل دیا میں بھی اپنا پاسپورٹ لے کر گاڑی میں جا کر بیٹھا میں نے کپتان کے ساتھ نظر ملائ اس نے منہ دوسری طرف کر لیا . میری گاڑی کے رانگ اور اس پر لگےجی ایچ قیو کی تلواریں دیکھ کر سمجھ گیا ہو گا میرا باپ ہے کوئی . اگلے دن پاکستان کو خیر آباد کہ دیا

- Featured Thumbs
- https://tse2.mm.bing.net/th?id=OIP.q241ANXxBy8jFfkQi0PgYgE9DE
Last edited: