- Joined
- Oct 17, 2012
- Posts
- 9,397
- Reaction score
- 10,632
- Points
- 113
ایک غدار کے ہاتھوں آرمی چیف کی تاریخی چھترول
اسی لئے میں نے اپنے اسپیشل بلاگ میں لکھا تھا کے دشمن سے پہلے اپنے غداروں کو قتل کرو
گوجرانوالہ کے جلسے میں تین مرتبہ نکالے جانے والے وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے آج حاضر سروس چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کی بھر پور دھلائی کی اور بیٹی نے ریٹائر ڈ لیفٹننٹ جنرل عاصم باجوہ کو بھر پور دھویا . حکومت سمجھ رہی تھی کے گوجرانوالہ جلسے سے پہلے ایک استعفیٰ کافی ہو گا . دوسری طرف بلوچستان میں ہمیں بیشمار شہادتیں سہنی پڑیں . ضلالتوں اور شہادتوں ، دونوں کے لئے
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
سچ پوچھیں تو مجھے آج دختر نواز شریف اور نواز شریف کے ہاتھوں آرمی چیف کی دھلائی کی روحانی خوشی نصیب ہوئی ہے . نواز شریف شیر
سچ کہتے ہیں کے بلی گھر کے باہر ہمیشہ شیر ہوتی ہے . حضرت علی کرم الله وجہہ کا قول ہے کے " جس پر احسان کرو ، اسکے شر سے ڈرو
مگر فوجی فاؤنڈیشن کے مافیاز کو عزت اور ذلت سے کیا لینا دینا کیونکے انکے ہاں اوٹ آف ٹرن عہدوں ، امریکن شہریت اور سونا کا حصول انکی متاح حیات ہے. فیتے تو بازار سے جنرل ضیاء الدین بٹ جیسے جنرل کو بھی ملیں تو وہ فوج کی اقدار کو بھول کر آرمی چیف بننے میں دیر نہیں لگاتا . ویسے بھی میں کیوں بھول رہا ہوں کے بری فوج کی روایات اور اقدار کا یہ خاصہ ہےکے چاہے غدار کے ہاتھوں بھی یہ ذلت ملے ، بخوشی قبول کر لی جائے . فوج کو ایک نااہل چاپلوس اور منافق شخص کو پاکستانی سیاست میں پیدا کرنے ، پرورش کر کے مسلط کرنے اور بار بار حفاظت کرنے جیسی تاریخی غلطی کا شائد احساس ہو گیا ہو . اگر نانی مریم اور نواز شریف بھری دنیا میں ان لوگوں کو ذلیل کر رہے ہیں تو میں نے سوچا میں بھی اپنا حصہ ڈال دوں ، یہ ہمارے محلے کا اصول ہے . جسے اپ پیٹ نہ سکتے ہیں تو عوامی گد ڑ کٹ میں کمزور بھی شامل ہو جاتے ہیں ، اور کیوں نہ ہوں ، آخر یہ ہماری شاندار عوامی اقدار کا حصہ بھی تو ہے
میں اپنے بلاگز میں اکثر و بیشتر اس بات کا تذکرہ کرتا رہتا ہوں کے ججوں اور جنرلوں نے پاکستان کو دیمک کی طرح چاٹ گئے ہیں اور انکے ساتھ لگڑ بگڑ بھی اپنا حصہ بقدر جثہ وصول کرتے رہے . میرے نزدیک جلسوں کے شرکاء کی اتنی اہمیت کبھی بھی نہیں رہی جتنے اس جلسے کے شرکاء کے جذبات اور لیڈروں کی تقریریں ہوتی ہیں . ایک مرتبہ پھر میں چند سوالات رکھ رہا ہوں
١- پاکستان میں احتساب صرف سیاستدانوں تک مخصوس کیوں ہے ؟
کیا یہ وجہ نہیں ہے کے علی بابا اور چالیس چور اتنے دھڑلے سے فوج کی اعلی قیادت کو نشانہ بنا کر پوری دنیا میں ذلیل کر رہے ہیں ؟
یہ بات اظہر من الشمس ہو چکی ہے کے فوج اور عدلیہ کے ججوں کی لاکھ توہین کریں ، مملکت خداد پاکستان میں کوئی بھی بد مزہ نہیں ہو گا
٢- فوج کے زہین اور فطین آرمی چیف جنکے ذمہ پاکستانی افواج اور پاکستان کی حفاظت کی ذمہ داری ہے ، وہ لٹیروں کو سزا دلوانے کی بجائے چپ کیوں کرواتے ہیں . جب مردہ کفن پھاڑ کر بولتا ہے تو ذمہ دار کون ؟
کیا جیل میں یہ لوگ خاموش نہیں رہ سکتے ؟
لندن میں کسی عظیم صحافی نے ایک آوٹ آف سلیبس سوال نواز شریف سے کیا تھا مگر نواز شریف آئیں بائیں شائیں کر گئے . سپریم کورٹ کے چیف جسٹس عزت مآب جناب آصف سعید کھوسہ صاحب نے آرمی چیف کی ایکسٹینشن میں توسیع نہ دینے کے لیے ایک زبردست جال بچھایا تھا . مجھے اس بات میں کوئی ابہام نہیں ہے کے عزت مآب جناب کھوسہ صاحب فوجی جنرلوں کی انصاف میں مداخلت پر سخت نہ خوش تھے جسکا اظہار انہوں نے وزیراعظم پاکستان عمران خان کو جھاڑ کر دیا تھا . " ہمیں طاقتور ہونے کا طعنہ نہ دیں ". میری دانست میں پاکستانی تاریخ میں یہ جملہ سنہرے حروف سے لکھا جائے گا . آرمی چیف نے اپنی ایکسٹینشن کے لیے مجرم شریف خاندان سے عیانت حاصل کی تھی جسکی وجہ سے احتساب کا عمل ختم ہو گیا تھا . اسکے بعد نواز شریف اور آرمی چیف کا حساب بے باک ہو گیا تھا . شائد یہی وجہ سے ہے نواز شریف اور مریم ایک مجرم ہو کر روئی کی طرح حاضر سروس آرمی چیف اور انکے دست راست ریٹائر جنرل کو دھنک رہے ہیں
میں یہ مطالبہ وزیراعظم پاکستان سے کر چکا ہوں کے آرمی چیف مکمل طور پر متنازع ہو چکے ہیں لھذا انہیں فارخ کر دینا چاہئے. حزب اختلاف کا بیانیہ تمام کا تمام آرمی چیف کے ارد گرد ہے . اس میں کوئی شک نہیں کے وہ وزیراعظم اور آرمی چیف کو لڑوانا چاہتے ہیں مگر پاکستان ان متواتر الزام تراشی کا متحمل نہیں ہو سکتا . الحمد اللہ پاکستانی فوج کا ڈھانچہ مظبوط ہے لھذا کوئی شخص بھی فوج کے لئے نا گزیز نہیں ہے
٣-
٢٠١٣ الیکشن رگنگ کی رپورٹ مکمل مگر جنہوں نے رگنگ کی انھیں سزائیں کیوں نہ دی گئی؟
پاکستان اور انڈیا کی جنگ سے پہلے اب وقت ا گیا ہے کے وزیراعظم عمران خان کو مکمل اختیارات دئے جائیں اور انکے ہاتھ نہ باندھے جائیں
Imran khan has nothing to lose , let him empower once and watch the show on the sidelines
نواز شریف سمیت تمام مکتب فکر اس بات پر متفق ہیں کے الیکشن رگنگ میں فوج کے جنرل ملوث رہے ہیں . ٢٠٠٨ ،٢٠١٣ اور ٢٠١٨ الیکشن رگنگ کے نتائج پاکستان بھگت رہا ہے . اگر عمران خان کو ٢٠١٣ میں انے دیا گیا ہوتا تو پاکستان اسطرح گھٹنوں پر نہ اتا .٢٠١٨ الیکشن میں روڑے نہ اٹکائے گئے ہوتے . خواجہ آصف جیسے سیاستدانوں کےذاتی فون نہ سنے گئے ہوتے تو پاکستان آج بھی مظبوط ہوتا . احتساب اور انصاف کی راہ میں مستقل روڑے اٹکائے جا رہے ہیں . فوجی جنرل بطور عقل قل ہمیشہ کی طرح عظیم ترین احمق ثابت ہوے ہیں . جنرلوں نے ١٠٠ گنڈے بھی کھائے اور ١٠٠ جوتے بھی
نواز شریف کو ہمیشہ ان لوگوں نے ڈیل دی اور ہمیشہ اسکے ہاتھوں ذلیل ہوے . فوجی جنرلوںنے جسے بھی ڈیل دی ، ان تمام مافیہ کے ہاتھوں مستقل ذلیل ہو رہے ہیں . میں لکھ چکا ہوں کے فوج کو بدنام کرنے والے کوئی اور نہیں ، صرف اور صرف اس ادارہ کے آرمی چیف ہی رہے ہیں . اب چیف آف آرمی سٹاف جنرل باجوہ صاحب پر منحصر ہے کے وہ ہماری بری فوج کو اور کتنا "غداروں کی فوج "سے ذلیل کرواتے ہیں جنکی پشت پناہی کوئی اور نہیں بلکے ہمیشہ آرمی چیف اپنے سیاسی اور مالی عزائم کی تکمیل کے لئے کرواتے ہیں . اب بہت ہو چکا
خدارا - وزیراعظم عمران خان کو ایک مرتبہ انکی دل کی خواہشیں پوری کر نے دو
سرفروشی کی تمنا اب ہمارے دل میں ہے
دیکھنا ہے زور کتنا بازوئے قاتل میں ہے
اے شہید ملک و ملت میں ترے اوپر نثار
ری ہمت کا چرچا غیر کی محفل میں ہے
وائے قسمت پاؤں کی اے ضعف کچھ چلتی نہیں
کارواں اپنا ابھی تک پہلی ہی منزل میں ہے
رہرو راہ محبت رہ نہ جانا راہ میں
لذت صحرا نوردی دورئ منزل میں ہے
شوق سے راہ محبت کی مصیبت جھیل لے
اک خوشی کا راز پنہاں جادۂ منزل میں ہے
آج پھر مقتل میں قاتل کہہ رہا ہے بار بار
آئیں وہ شوق شہادت جن کے جن کے دل میں ہے
مرنے والو آؤ اب گردن کٹاؤ شوق سے
یہ غنیمت وقت ہے خنجر کف قاتل میں ہے
مانع اظہار تم کو ہے حیا، ہم کو ادب
کچھ تمہارے دل کے اندر کچھ ہمارے دل میں ہے
مے کدہ سنسان خم الٹے پڑے ہیں جام چور
سرنگوں بیٹھا ہے ساقی جو تری محفل میں ہے
وقت آنے دے دکھا دیں گے تجھے اے آسماں
ہم ابھی سے کیوں بتائیں کیا ہمارے دل میں ہے
اب نہ اگلے ولولے ہیں اور نہ وہ ارماں کی بھیڑ
صرف مٹ جانے کی اک حسرت دل بسملؔ میں ہے

- Featured Thumbs
- https://i.postimg.cc/43DWvDFG/Logo.png
Last edited: