Advertisement

ایک شخص کو روکنے کے لیے کیسے آئین اور قانون کو توڑا گیا؟حبیب اکرم کی زبانی

اسلامی تاریخ میں کبھی کسی کوعدت کےکیس میں سزانہیں ہوئی پاکستان کی تاریخ میں کبھی کسی پارٹی کانشان نہیں چھیناگیاایک شخص کو روکنے کے لیے 2 صوبوں میں الیکشن نہیں کروائےگئےلیکن ان سارے عوامل کا جواب8فروری کو آیا پاکستان کی تاریخ میں وہ کبھی نہیں ہواجو2024کےالیکشن میں ہوا!حبیب اکرم
Loading X post…
Open original post on X

پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار ہوا کہ کسی پارٹی کا نشان واپس لے لیا گیا اور اسلام کی 14 سو سالہ تاریخ میں پہلی بار کسی کو عدت پر سزا ہوئی اور جو 8 فروری کو دھاندلہ ہوا یہ بھی تاریخ میں پہلی بار ہوا
Loading X post…
Open original post on X

اگر تمام 266 نشستوں پر آزاد امیدوار جیت جائیں تو کیا مخصوص نشستیں ہاری ہوئی جماعتوں میں تقسیم کر دی جائیں گی ؟ اگر قانون میں کوئی سقم موجود ہے تو اسے جمہوری اصولوں کی روشنی میں طے کیا جائے گا ! حبیب اکرم ۔۔۔۔
Loading X post…
Open original post on X
​
 
Advertisement