- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,294
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
اسلامی تاریخ میں کبھی کسی کوعدت کےکیس میں سزانہیں ہوئی پاکستان کی تاریخ میں کبھی کسی پارٹی کانشان نہیں چھیناگیاایک شخص کو روکنے کے لیے 2 صوبوں میں الیکشن نہیں کروائےگئےلیکن ان سارے عوامل کا جواب8فروری کو آیا پاکستان کی تاریخ میں وہ کبھی نہیں ہواجو2024کےالیکشن میں ہوا!حبیب اکرم
پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار ہوا کہ کسی پارٹی کا نشان واپس لے لیا گیا اور اسلام کی 14 سو سالہ تاریخ میں پہلی بار کسی کو عدت پر سزا ہوئی اور جو 8 فروری کو دھاندلہ ہوا یہ بھی تاریخ میں پہلی بار ہوا
اگر تمام 266 نشستوں پر آزاد امیدوار جیت جائیں تو کیا مخصوص نشستیں ہاری ہوئی جماعتوں میں تقسیم کر دی جائیں گی ؟ اگر قانون میں کوئی سقم موجود ہے تو اسے جمہوری اصولوں کی روشنی میں طے کیا جائے گا ! حبیب اکرم ۔۔۔۔
Loading X post…
Open original post on Xپاکستان کی تاریخ میں پہلی بار ہوا کہ کسی پارٹی کا نشان واپس لے لیا گیا اور اسلام کی 14 سو سالہ تاریخ میں پہلی بار کسی کو عدت پر سزا ہوئی اور جو 8 فروری کو دھاندلہ ہوا یہ بھی تاریخ میں پہلی بار ہوا
Loading X post…
Open original post on Xاگر تمام 266 نشستوں پر آزاد امیدوار جیت جائیں تو کیا مخصوص نشستیں ہاری ہوئی جماعتوں میں تقسیم کر دی جائیں گی ؟ اگر قانون میں کوئی سقم موجود ہے تو اسے جمہوری اصولوں کی روشنی میں طے کیا جائے گا ! حبیب اکرم ۔۔۔۔
Loading X post…
Open original post on X- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/HttsW9L/haab11h1h213.jpg





