Advertisement

ایک سچے پاکستانی پینڈو کی دل کی آواز

جتنا پیسہ ٹیکسوں سے ، بجلی پٹرول کی قیمتیں بڑھانے سے حکومت کو ملا اگر وہ واقعی لگا دیا جاتا بجلی کے بحران کے تو کب کا یہ بحران ختم ہو چکا ہوتا ، مسلہ سارا یہ ہے کہ یہ کرپٹ لوگ پیسہ سارا خود کھا جاتے ہیں ، جہاں لگنا ہوتا ہے وہاں لگاتے نہیں تو مسلہ کیسے حل ہو گا ، عمران خان کرپٹ نہیں یہ دشمن بھی مانتے ہیں ، یہی ہیمر ہے وہ جس کی آپ بات کر رہے ہیں


عمران خان کی بے وقوفیوں اور سیاسی حماقتوں کوعمران کے دوست بھی مانتے ہیں
اب وزیراعظم بننے کا جنون دوست دشمن سب مانتے ہیں
 

عمران خان کی بے وقوفیوں اور سیاسی حماقتوں کوعمران کے دوست بھی مانتے ہیں
اب وزیراعظم بننے کا جنون دوست دشمن سب مانتے ہیں

:lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol:

sqmuxj.jpg

 
may be that is only back up plan, in case he could not go to Bani Gala when nature calls for tsunami and Inqalaab (bigsmile)

waisay do shazahdey bhi aa gey hein london sey (bigsmile)

چلو شیزادے لندن توں آے تے ہے ناں جدوں کاروبار کرن گے فر اناں دا ذکر کرنا فلحال تے شیزادے آزادی مارچ کرن لی اے نے
 
Gov itnay paise laga k add par add banaye ja rai hai 10 billion k 1 saal mei add chalwa chuki hai aur phr b tum facebook ka rona ro rahay ho.

Acha PMLN k kiye hue kam batao shayad hamein tumhari baat samjh aa jaye.


سب سے اہم اور بڑا کام روزے دار پاور پلانٹ لگانے کا ہے دنیا کہیں اور ہوا ہے ایسا کام تو بتاؤ گنیز بک والے شہباز شریف کو ڈھونڈ ڈھونڈ کے تھک گے ہیں لکن میاں صاحب کی آزادی مارچ کے خلاف مصروفیت کی وجہہ سے ملاقات نہیں ہو پا ی
 
Advertisement
پی ٹی آئ کو دو متضاد طبقے سپورٹ کرتے ہیں . ایک پختون خوا کے انتہا پسند تعصبی پٹھان جن کو پنجاب سے سخت نفرت ہے . اور دوسرا پنجاب کا احساس کمتری زدہ دیسی انگریز طبقہ

دل کو بہلانے کو خیال اچھا ہے غالب
 
میں اور میرے جیسےکئی ہزاروں اور لاکھوں بچوں نے سرکاری اسکول ، سرکاری کالج اور سرکاری یونیورسٹی سے تعلیم حاصل کی ہے اور آج یورپ امریکا کے اعلیٰ سائنسی اداروں اور یونیورسٹیز میں کام کر رہے ہیں . آپ کا یہ الزام بھی غلط ثابت ہوا

تھنکس ٹو پنجاب حکومت
​


بھائی بڑے اڈوانس ملک میں رہتے ہیں آپ جہاں کوڑا کرکٹ بھی الا سائنسی ادارے اٹھاتے ہیں؟؟؟؟؟؟؟؟
 
بھائی بڑے اڈوانس ملک میں رہتے ہیں آپ جہاں کوڑا کرکٹ بھی الا سائنسی ادارے اٹھاتے ہیں؟؟؟؟؟؟؟؟

خوش آمدید حکیم صاحب ....... مجھ کو علم نہیں تھا کہ آپ اسکاٹ لینڈ کی یاترا پر گئے ہوے ہیں .... سنا ہے اسکاٹ لینڈ والے بھی اصلی پینڈو ہوتے ہیں.... فُل ٹُن پارٹی