پی پی پی میں اختلاف کی خبر سن کے خوش ہونے والے شاید آصف علی زرداری کو بھول گئے ہیں-
اپنے ٥ سالہ دور حکومت کو کامیابی سے پورا کرنے کے بعد ان کا خیال تھا کہ بلاول کو لانچ کر کے وہ پی پی پی کے ڈاگ دھو سکیں گے لیکن عوام مے بلاول کا رسپانس دیکھ کر اب دوبارہ سے لانچ کا منصوبہ بنایا گیا ہے جیسس کے مطابق بلاول ناراض گروپ کو لیڈ کریں گے پرانی پی پی پی کے خلاف ...اک میڈیا وار سی شروع کروائی جائے گی ...پی پی پی بم مقابلہ پی پی پی ..تا کہ سندھ کی سیاست بھٹو کے ہاتھوں سے نہ نکل سکے ... ہم نیا پاکستان بنتے دیکھیں نہ دیکھیں لیکن نیئی پی پی پی بنتے ضرور دیکھیں گے -
اس لئے کہنے والے کہتے ہیں " ایک زرداری سب پر بھاری "
(clap)(clap)(cry)(serious)

- Featured Thumbs
- http://cache.pakistantoday.com.pk/Asif-Ali-Zardari1.jpg
Last edited by a moderator: