- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,294
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
فروری میں انتخابات نہ ہوئے تو پھر خاموش آمریت ہو گی، سیاسی جماعتیں انتخابات کیلئے تحریک چلانے پر مجبور ہوں گی، ایک دن سارے سیاستدان کہیں گے، الیکشن الیکشن الیکشن، ایک دن آئے گا جو نعرہ عمران خان کا ہے وہی مسلم لیگ ن کا ہو گا، حافظ حمد اللہ
ںگران کابینہ کے قیام کے حوالے سے حافظ حمداللہ نے کہا کہ وفاق اور صوبوں میں دیکھ رہا ہوں کس طرح نگراں کابینہ بنائی جارہی ہے، اگر سالے، بھتیجے، بھائی اور رشتے دار وزیر بنانے ہیں توپھر یہ کمپنی نہیں چلےگی، یہ تونگران حکومت نہیں بلکہ گھریلو سیاست ہے، اس ماحول میں صاف شفاف انتخابات ہونا ناممکن ہے۔
مستقبل میں جوبھی حکومت بنےگی وہ فضل الرحمان اورجےیوآئی کےبغیرنہیں بن سکتی اور اگر جے یو آئی کے بغیرحکومت بنی یا بنائی گئی تو وہ چل نہیں سکےگی۔

Loading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on X- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/mNdHPgn/hafiah1h11.jpg