ہم سب اکثر و بیشتر سنتے ہیں کہ ...عام آدمی کو ریلیف دیا جاے، بجٹ کی آمد آمد ہے اور آج کل عام آدمی کی تکرار ضرورت سے کچھ زیادہ ہی ہے ....سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ حکومت کی نذر میں عام آدمی کون ہے ؟ مجھے اچھی طرح یاد ہے ... ہمارے آڈیٹنگ کے ٹیچر عام آدمی کی حسب ذیل تعریف کیا کرتے تھے جو بلکل صحیح تھی ، کہ حکومت بلکل صحیح کہتی ہے کہ عام آدمیکو ریلیف دینا چاہیے اور مزید ٹیکسس کا عام آدمی پر کوئی اثر نہیں ہو گا
کیونکہ
!!...عام آدمی تو وہ ہے جو میوہ شاہ کے قبرستان میں سو رہا ہے