Advertisement

ایک جج کی ماہانہ پنشن 20 لاکھ روپے کے قریب ہے:ملک احمدخان

Loading X post…
Open original post on X

ایک جج آپ کو پتہ ہے کہ کتنی پنشن لیتا ہے؟ ملک احمد خان
کتنی؟ اینکر
20 لاکھ روپے کے قریب، ملک احمد خان
ماہانہ؟اینکر
جی ماہانہ۔۔
اور آپ کو پتہ ہے کہ ایک جنرل ریٹائر ہونے کے بعد کتنی پیشن لے گا؟ اسکی بنیادی تنخواہ سے تھوڑا اوپر نیچے کرلیں۔ ملک احمد خان
Loading X post…
Open original post on X
​