Advertisement

ایک تھا عمران اور ایک تھا باجوہ۔

دوستی کے دنوں میں باجوہ اور عمران خوش گبیوں میں مصروف تھے۔

باجوہ: یار عمران میں سوچ رہا ہوں کہ سوپر سٹار بن جاوں جیسے ایکٹر یا فلمی ہیرو جسے عوام پسند کرے۔

عمران: نہیں باجوہ' تم سے نہیں ہوگا۔

باجوہ حیرت سے' کیوں بھئی۔ کیا کمی ہے مجھ میں۔

عمران: ارے بھئی اسکے لیے بندے کو ایکٹنگ کرنی پڑتی ہے' ڈانس بھی آنا چاہیے اور بھی کئی باتیں ہیں۔ اور پھر مشہور ہونے کے لیے ضروری تو نہیں کہ تم شوبز کا ہی رستہ چنوں۔ تم رفائے عامہ کے کام بھی کرسکتے ہو۔

باجوہ نے یہ سننا تھا کہ اٹھ کر ڈانس شروع کردیا۔ لگتا تھا کہ رفائے عامہ کی بات تو اسکے سر سے ہی نکل گئی اور اس نے ٹھان لی کے اپنی جمالیاتی صلاحیتوں سے عمران خان کو کائل کرکے ہی دم لے گا۔

عمران اسکی اس حرکت پر مسکرایہ اور سر ہلاتے ہوئے بولا کہ نہیں نہیں تم سے نہیں ہوگا۔

اب باجوہ کا پارہ ہائی ہوگیا اور اس نے یہ بھی پرواہ نہ کی کہ آس پاس لوگ کیا کہیں گے اور پہلے سے بھی زیادہ تیز دھمال ڈالنا شروع کردیا۔

عمران: پھر مسکراتے ہوئے بولا کہ یار لوگ تماشا دیکھ رہے ہیں۔

باجوہ: نہیں' یہ لوگ میری صلاحیتوں سے متاثر ہوکر مجھے دیکھ رہے ہیں۔

عمران: بدستور مسکراتے ہوئے بولا کہ اچھا' تو اور لوگ اکٹھے کرکے دکھاو۔

باجوہ: لوگ اکٹھے کیوں کرنے ہیں۔ بازار کے وسط میں چلو تو وہاں پہلے سے ہی لوگ جمع ہیں۔ وہاں میں اپنی کارکردگی دکھاو گا۔

عمران نے کیا کہنا تھا۔ مسکراتے ہوئے اٹھا اور باجوہ کے ساتھ بازار کے وسط میں آگیا۔

باجوہ نے عوام دیکھی اور پھر دھمال شروع کردیا۔

عوام نے جب یہ سرکس دیکھا تو اچانک کام کاج چھوڑ کر باجوہ کو دیکھنا شروع کردیا۔

باجوہ: دیکھا تم نے' میں نہ کہتا تھا کہ عوام مجھے پسند کرے گی۔

عمران: نہیں نہیں باجوہ ابھی کہاں' ابھی تو اور بہت کچھ کرنا پڑے گا عوام میں مقبولیت کے لیے۔

باجوہ: چلا کر بولا۔ اور کیا کروں

عمران: اپنی شرٹ اتارو پھر مقبولیت اور پسندیگی بڑھے گی۔

باجوہ: نے آو دیکھا نہ تاو' شرٹ اتاردی۔ اور پھر ایک بار دھمال ڈالنا شروع کردیا۔

عمران: اسی طرح مسکراتے ہوئے بولا۔ نہیں نہیں ابھی بھی کچھ کمی ہے۔

یہ سننا تھا کہ عوام میں سے کچھ لوگوں نے باجوہ سے کہا کہ اب یہ تمہیں پینٹ اتارنے کے لیے کہے گا۔


باجوہ نے کہا کہ اگر میری مقبولیت پینٹ اتار کر ہوگی تو میں یہ بھی کرگزروں گا۔ بس پھر کیا ہونا تھا۔ پھر وہ ہوا جسے ظفر اقبال نے کچھ یوں بیان کیا ہے۔


خامشی اچھی نہیں انکار ہونا چاہئے
یہ تماشا اب سر بازار ہونا چاہئے

خواب کی تعبیر پر اصرار ہے جن کو ابھی
پہلے ان کو خواب سے بیدار ہونا چاہئے

دوستی کے نام پر کیجے نہ کیونکر دشمنی
کچھ نہ کچھ آخر طریق کار ہونا چاہئے

جھوٹ بولا ہے تو قائم بھی رہو اس پر ظفرؔ
آدمی کو صاحب کردار ہونا چاہئے




ابھی کہاں جارہے ہیں۔ کہانی ابھی باقی ہے۔


باجوہ کے بھائی بندوں نے آکر باجوہ کو پکڑا' اسے پانی پلایا اور سمجھانے کی کوشش کی کہ اب مزید مقبول ہونے کا خیال چھوڑ دے۔
جب باجوہ کو کچھ سمجھ آئی تو بولا کہ میں تو سوپر سٹار بننا چاہتا تھا مگر عمران نے مجھے **** بنا کر رکھ دیا۔
اب میں عمران کو نہیں چھوڑوں گا۔ اور جو جو عمران کے ساتھ ہے میں اسے بھی عبرت کا نشان بنادوں گا۔


مطلب یہ کہ باجوہ کے سر پر تب سے خون سوار ہے اور **** سے قاتل بننے جارہا ہے کیونکہ اب مقبولیت تو گئی بھاڑ میں اسلیے اب لڑائی ہے عناء کی اور رہی سہی عزت کے چھن جانے کی۔ اور اب باجوہ نے ٹھان لی ہے کہ اگر میں بے لباس ہوا ہوں تو اپنے ساتھ اپنے بھائی بندوں کو بھی بے لباس کروں تاکہ یہ تاثر جائے کہ باجوہ کوئی اکیلا تھوڑی ہے جس نے عوام میں کپڑے اتارے۔ اب دیکھنا ہے کہ کون کون باجوہ کو اخلاقی مدد دینے کے لیے خود بھی کپڑے اتار گا۔


یہ کہانی بلکل فرضی ہے۔ کسی بھی قسم کی مطابقت اور مماثلت محض اتفاقیہ ہوگی۔
 
Advertisement
bajway ko jo saathi saath dene se katra rehe thay oon main se aik ko jahan e fani se rukhsat hona para. aik ko bahawalpur or aik ko blochistan bhej dia gia.. or bakion ko karachi se or door door se raja bazal bula lia gia.. balkeh aik ko to imran ki jasoosi per lagi team ka head bhi bna dia

kahani ke ye hisa bhi farzi hai
 
Advertisement
دوستی کے دنوں میں باجوہ اور عمران خوش گبیوں میں مصروف تھے۔

باجوہ: یار عمران میں سوچ رہا ہوں کہ سوپر سٹار بن جاوں جیسے ایکٹر یا فلمی ہیرو جسے عوام پسند کرے۔

عمران: نہیں باجوہ' تم سے نہیں ہوگا۔

باجوہ حیرت سے' کیوں بھئی۔ کیا کمی ہے مجھ میں۔

عمران: ارے بھئی اسکے لیے بندے کو ایکٹنگ کرنی پڑتی ہے' ڈانس بھی آنا چاہیے اور بھی کئی باتیں ہیں۔ اور پھر مشہور ہونے کے لیے ضروری تو نہیں کہ تم شوبز کا ہی رستہ چنوں۔ تم رفائے عامہ کے کام بھی کرسکتے ہو۔

باجوہ نے یہ سننا تھا کہ اٹھ کر ڈانس شروع کردیا۔ لگتا تھا کہ رفائے عامہ کی بات تو اسکے سر سے ہی نکل گئی اور اس نے ٹھان لی کے اپنی جمالیاتی صلاحیتوں سے عمران خان کو کائل کرکے ہی دم لے گا۔

عمران اسکی اس حرکت پر مسکرایہ اور سر ہلاتے ہوئے بولا کہ نہیں نہیں تم سے نہیں ہوگا۔

اب باجوہ کا پارہ ہائی ہوگیا اور اس نے یہ بھی پرواہ نہ کی کہ آس پاس لوگ کیا کہیں گے اور پہلے سے بھی زیادہ تیز دھمال ڈالنا شروع کردیا۔

عمران: پھر مسکراتے ہوئے بولا کہ یار لوگ تماشا دیکھ رہے ہیں۔

باجوہ: نہیں' یہ لوگ میری صلاحیتوں سے متاثر ہوکر مجھے دیکھ رہے ہیں۔

عمران: بدستور مسکراتے ہوئے بولا کہ اچھا' تو اور لوگ اکٹھے کرکے دکھاو۔

باجوہ: لوگ اکٹھے کیوں کرنے ہیں۔ بازار کے وسط میں چلو تو وہاں پہلے سے ہی لوگ جمع ہیں۔ وہاں میں اپنی کارکردگی دکھاو گا۔

عمران نے کیا کہنا تھا۔ مسکراتے ہوئے اٹھا اور باجوہ کے ساتھ بازار کے وسط میں آگیا۔

باجوہ نے عوام دیکھی اور پھر دھمال شروع کردیا۔

عوام نے جب یہ سرکس دیکھا تو اچانک کام کاج چھوڑ کر باجوہ کو دیکھنا شروع کردیا۔

باجوہ: دیکھا تم نے' میں نہ کہتا تھا کہ عوام مجھے پسند کرے گی۔

عمران: نہیں نہیں باجوہ ابھی کہاں' ابھی تو اور بہت کچھ کرنا پڑے گا عوام میں مقبولیت کے لیے۔

باجوہ: چلا کر بولا۔ اور کیا کروں

عمران: اپنی شرٹ اتارو پھر مقبولیت اور پسندیگی بڑھے گی۔

باجوہ: نے آو دیکھا نہ تاو' شرٹ اتاردی۔ اور پھر ایک بار دھمال ڈالنا شروع کردیا۔

عمران: اسی طرح مسکراتے ہوئے بولا۔ نہیں نہیں ابھی بھی کچھ کمی ہے۔

یہ سننا تھا کہ عوام میں سے کچھ لوگوں نے باجوہ سے کہا کہ اب یہ تمہیں پینٹ اتارنے کے لیے کہے گا۔


باجوہ نے کہا کہ اگر میری مقبولیت پینٹ اتار کر ہوگی تو میں یہ بھی کرگزروں گا۔ بس پھر کیا ہونا تھا۔ پھر وہ ہوا جسے ظفر اقبال نے کچھ یوں بیان کیا ہے۔


خامشی اچھی نہیں انکار ہونا چاہئے
یہ تماشا اب سر بازار ہونا چاہئے

خواب کی تعبیر پر اصرار ہے جن کو ابھی
پہلے ان کو خواب سے بیدار ہونا چاہئے

دوستی کے نام پر کیجے نہ کیونکر دشمنی
کچھ نہ کچھ آخر طریق کار ہونا چاہئے

جھوٹ بولا ہے تو قائم بھی رہو اس پر ظفرؔ
آدمی کو صاحب کردار ہونا چاہئے




ابھی کہاں جارہے ہیں۔ کہانی ابھی باقی ہے۔


باجوہ کے بھائی بندوں نے آکر باجوہ کو پکڑا' اسے پانی پلایا اور سمجھانے کی کوشش کی کہ اب مزید مقبول ہونے کا خیال چھوڑ دے۔
جب باجوہ کو کچھ سمجھ آئی تو بولا کہ میں تو سوپر سٹار بننا چاہتا تھا مگر عمران نے مجھے **** بنا کر رکھ دیا۔
اب میں عمران کو نہیں چھوڑوں گا۔ اور جو جو عمران کے ساتھ ہے میں اسے بھی عبرت کا نشان بنادوں گا۔


مطلب یہ کہ باجوہ کے سر پر تب سے خون سوار ہے اور **** سے قاتل بننے جارہا ہے کیونکہ اب مقبولیت تو گئی بھاڑ میں اسلیے اب لڑائی ہے عناء کی اور رہی سہی عزت کے چھن جانے کی۔ اور اب باجوہ نے ٹھان لی ہے کہ اگر میں بے لباس ہوا ہوں تو اپنے ساتھ اپنے بھائی بندوں کو بھی بے لباس کروں تاکہ یہ تاثر جائے کہ باجوہ کوئی اکیلا تھوڑی ہے جس نے عوام میں کپڑے اتارے۔ اب دیکھنا ہے کہ کون کون باجوہ کو اخلاقی مدد دینے کے لیے خود بھی کپڑے اتار گا۔


یہ کہانی بلکل فرضی ہے۔ کسی بھی قسم کی مطابقت اور مماثلت محض اتفاقیہ ہوگی۔
One is a PATRIOT, the other is a American installed prostitute traitor. Fact. 12 grade failed and a Oxford University, no comparison.
Public hanging of this khanzeer.