- Joined
- Dec 26, 2014
- Posts
- 10,923
- Reaction score
- 7,750
- Points
- 218
"مریم بی بی نے خاص پیغام دیا ہے کہ ہم نے خواتین اور نوجوانوں کو سیاست سے متعلق آگاہی دینی ہے کہ وہ پاکستان کی سیاست کو سمجھیں اور مسلم لیگ ن ہی وہ واحد جماعت ہے جو نوجوانوں کو سیاست کیلئے پلیٹ فارم فراہم کرتی ہے۔ایک بندے نے آ کے نوجوانوں کو گمراہ کرکے ملک کو یہاں تک پہنچا دیا ہے ،آئیں بنیں مستقبل کے لیڈر"حنا پرویز بٹ
Loading X post…
Open original post on X- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/pKzS2vz/hina-pervaiz.jpg





