- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,293
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
Loading X post…
Open original post on X"بابا جی کو دو دفعہ کیوں ریسکیو کیا؟"۔ عیسیٰ نقوی کا سوال۔۔
"دو نہیں، ہم نے کئی لوگوں کو چار چار بار ریسکیو کیا ہے… یہ اپنی بکری، بھینس اور کچے گھر سے متعلق لوگ بڑے حساس اور ایموشنل ہوتے ہیں۔ وہ ریسکیو ہونے کے بعدانہیں بچانے کیلئے واپس چلا جاتا ہے۔ "۔ آمنہ شیخ کا جواب۔
۔ عیسیٰ نقوی اور نعیم پنجوتھہ کے قہقہے

Open original post on X