Advertisement

ایک اور حسین اتفاق۔۔۔

22046872_1946953455593486_8261170370043551999_n.jpg
 
Advertisement
اللہ وسیم کی زندگی میں اور ذیادہ کامیابیاں، اور کامرانیاں عطا کرے۔بھر پُور صحت، اور لمبی زندگی دے۔۔ آمین ثم آمین
 



جانی جی حسین اتفاق والی بات تو ٹھیک ٹھہری
لیکن عمران ؟؟
ایسی مشکل تو نہیں دشت وفا کی تسخیر
سر میں سودا بھی تو ہو ، دل میں ارادہ بھی تو ہو

 
Wasim is lining up for his next fight which is with a Swiss boxer ....;)