ابھی ایک سر سے اُترا نہیں دوسرے گردن پر سوار ہونے کے لیے تیار ہے۔
پاکستان کرکٹ کا بیڑاغرک کرنے کے بعد مصباح الحق کے ساتھی اور ہر دل عزیز شاہد خان آفریدی نے وزیراعظم بننے کی خواہش کر دی۔
کچھ ماہ پہلے میں نے یہاں پر بولا تھا۔ آفریدی کتاب لکھ کر اپنے آپکو وزیر اعظم کی کرسی کے لیے تیار کر رہا ہے۔ اور اس کے پیچھے فوج کا صاف ہاتھ ہے۔ اب بھی کوئی اندھا ہے تو دیکھ لے۔
تبلیغی جماعت کے چکر لگا کر جس طرح انضمام الحق نے پاکستان کرکٹ کو چکر دیا اب فوج کی ایک اور مہربانی قبول کرنے کے لیے تیار ہو جاؤ۔
اس قوم کی قسمت بُری نہیں اِس کو لوگ بدنیت ملے ہیں۔ بدنیت ادارے جو پہلے نظام کو چلنے نہیں دیتے۔ جب نظام چل پڑے تو اپنی من مانی کر کے نظام برباد کر دو۔ جن لوگوں کو لانا ہے لے آؤ۔ برائے نام جمہوریت کے ووٹ ڈلوا کر بولو۔
اِن کو تو تم نے الیکٹ کیا تھا۔ نہیں افواج پاکستان بلاوجہ کے لیڈر تم ہم پر مسلط کرتے ہو۔ بھٹو سے شریف خاندان تک۔ اب اگلی باری آفریدی کی ہے۔
کچھ شرم کرو، عام پاکستانیوں کے ساتھ ۷۰ سال بعد ابھی تک یہ ادارے صرف مذاق ہی کرتے رہیں گے۔

Sahab ap ko kia lagta hai army sirf nawaz/shehbz ko he select krrty jaye her bar...yr awam tang agaye hai ziada tar pmln and ppp sy iss liye new new selections kerna majbori hai...