Advertisement

ایک امریکی خاتون کو پاکستان کیسا لگا؟

579f471bcc45d.jpg


ایسا شاذ و نادر ہی نظر آتا ہے جب سیاح پرستاروں اور فالورز کے تصورات بدلنے کی کوشش کریں، عام طور پر لوگ صرف اپنی تصاویر مختلف کیپشنز کے ساتھ پوسٹ کرتے ہیں، مگر پاکستان کے لیے سابق خیرسگالی سفیر سنتھیا ڈی رچی ان میں سے نہیں۔​
579f3bbdad0de.jpg
​
فوٹو بشکریہ سنتھیا رچی انسٹاگرام
انہوں نے نہ صرف پاکستان میں اپنی سیاحت کی تصاویر کو سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کیا بلکہ ٹوئٹر کے ذریعے لوگوں کے سوالات کا جوابات دے کر ان کے ذہنوں کو بھی تبدیل کیا۔سنتھیا نے خیبر پختونخوا، سندھ، لاہور، اسکردو سمیت پاکستان بھر کا سفر کیا اور ٹوئٹر کے ذریعے اپنی تصاویر کو شیئر کرنے کے ساتھ ساتھ انفرادی طور پر سوالات کے جوابات بھی دیئے۔
579f3017a5577.jpg

جب لوگوں نے ان کے سفر کے تجربے کے باے میں پوچھا تو وہ پاکستان اور یہاں کے عوام کے بارے میں انتہائی جوش و خروش کا مظاہرہ کیا۔اپنے ایک ٹوئیٹ میں انہوں نے کہا " غیرمعمولی ملک اور لوگ، جسے بلاشبہ متعدد چیلنجز کا سامنا ہے مگر میں نے یہاں اختلافات سے زیادہ مشترکہ چیزیں دیکھی ہیں"۔
579f303987dd3.jpg

ایک ٹوئیٹ میں ان کا کہنا تھا " حیرت انگیز، ملک بھر کے سفر کے دوران میں نے بہت دیکھا اور بہت کچھ سیکھا، اس کے علاوہ خوراک کے باعث وزن میں بھی کچھ اضافہ ہوا"۔
579f3056bac08.jpg

جب ان سے پوچھا گیا کہ پاکستان اور پاکستانی انہیں پسند آئے تو ان کا جواب تھا " پاکستان اور اس کے لوگ بہت پسند آئے، حیرت انگیز حد تک مہمان نواز"۔
579f306e01c71.jpg

579f309605eb5.jpg
​
579f3c3e89bf4.jpg
​
سنتھیا کے پی کے میں پولیس ٹریننگ سینٹر کے سامنے
اس سلسلے کا آغاز اس وقت ہوا جب 2010 میں انہیں پاکستان کی سیر کے لیے مدعو کیا گیا اور پھر انہوں نے یہاں آنے کا فیصلہ کیا۔" 2010 میں ہیوسٹن میں ایک پاکستانی نژاد امریکی نے اپنے ملک کو دیکھنے کے لیے مدعو کیا"۔
579f30a76ed86.jpg

اور یہاں کی خوبصورتی نے انہیں دنگ کیا جس کا اظہار ایک ٹوئیٹ میں ان الفاظ کے ساتھ کیا " یہاں فوٹو شاپ کی کوئی ضرورت نہیں، کیا ایسا نہیں؟ پاکستان ایڈونچر ٹریول کے لیے قدرتی اور جادوئی مناظر سے بھرپور ہے"۔
579f30bb739e2.jpg
​
579f3d07e0105.jpg
​
کشمیر (بائیں) اور پنجاب کا علاقہ روات
پاکستان میں رہنے والے ایسے افراد جنھیں اپنے ملک میں سفر کرنے کا موقع نہیں ملا، ایسے افراد جنھیں سیکیورٹی تحفظات تھے، ان کے سوالات کے جوابات انہوں نے خوشی سے دیئے۔ایک سوال میں جب کہا گیا کہ قدرتی مناظر اور مہم جوئی کی اس وقت تک کوئی اہمیت نہیں جب تک سیکیورٹی مسائل حل نہیں ہوجاتے تو ان کا جواب تھا " کیا کسی فرد کی اہمیت اس وقت ختم ہوجاتی ہے جب اس کے بازو میں کینسر ہوجائے؟ نہیں آپ جسم کو کینسر سے نجات دلاتے ہیں، تو ایسا ہی ایک قوم بھی کرتی ہے"۔
579f30f9c116b.jpg

کچھ لوگوں نے انہیں ایک بار پاکستان آنے کی دعوت دی تاکہ وہ مقامات دیکھ سکیں جو اب دیکھنے سے محروم رہیں۔
579f310eef40f.jpg

ان کے ٹوئیٹس کی سے خاص بات اپ لوڈ کی گئیں تصاویر تھیں جنھیں #شکریہ پاکستان کے ہیش ٹیگ کے ساتھ پوسٹ کیا گیا۔​


&callback=loadx">
[/FONT]​


​
​







​
​


http://www.dawnnews.tv/news/1041279/
 
Advertisement
Why do Pakistanis need approval from foreigners, become self sufficient, become the power with incincebke Army, become the bihpggest economic power house, instead of wishing to immigrate out of Pakistan that Pskiatani wish, they should wish about others wishing to immigrate to Pakiatsn.
 
Why do Pakistanis need approval from foreigners, become self sufficient, become the power with incincebke Army, become the bihpggest economic power house, instead of wishing to immigrate out of Pakistan that Pskiatani wish, they should wish about others wishing to immigrate to Pakiatsn.


I don't think anyone is seeking for an approval; it's just that it's good to see those who think Pakistan is a problem realising that Pakistan is not a problem.
 
I don't think anyone is seeking for an approval; it's just that it's good to see those who think Pakistan is a problem realising that Pakistan is not a problem.

You cannot make your case about, capture of big wanted man, you cannot make your case about Kashmir, you cannot make your case a about East Pakistan. About Kargil and so on. You cannot even talk about what is being done to Muslims all over the world being a Nuckear power you have the power, but have no finesse, don't get me wrong, it is not about making threats or making war, it is about setting the truth free and setting the record straight.

It is because of silly leaders who have no finesse to talk let along talk in the international language, remember Pakiatan's great leader who created could speak better English than English speaking People them selves.

There is no dearth of Talants but those who should be speaking for Pakiatan have not speaking ability let alone power to convince world leaders about the case of Pakistan.