- Joined
- Feb 10, 2020
- Posts
- 6,444
- Reaction score
- 5,189
- Points
- 178
Loading X post…
Open original post on X"یہ پایا گیا کہ وہ ریاستی اہلکاروں اور ریاستی اداروں کے خلاف انتہائی ناپسندیدہ اور خوف زدہ کرنے والا مواد ریکارڈ کرنے، تیار کرنے، منتقل کرنے اور پھیلانے میں ملوث تھا۔ تفتیش کے دوران یہ ریکارڈ پر آیا کہ ملزم سہراب برکت نے دانستہ طور پر اور علانیہ ایسے ٹویٹس اور ویڈیوز تیار کیے، ریکارڈ کیے، پوسٹ کیے اور شیئر کیے جن میں ریاست کے خلاف انتہائی دھمکی آمیز مواد شامل تھا، جبکہ وہ جانتا تھا کہ یہ مواد جھوٹا، گمراہ کن اور بے بنیاد ہے۔ ملزم سہراب برکت کی جانب سے اپنے ایکس اکاؤنٹ اور یوٹیوب اکاؤنٹس کے ذریعے پھیلائی گئی گمراہ کن اور غلط طور پر پیش کی گئی معلومات نے عوامی امن اور سکون کے پُرسکون ماحول کو متاثر کیا اور بدامنی پیدا کرنے کی کوشش کی۔" چوتھی ایف آئی آر کا متن
Loading X post…
Open original post on Xاندازہ کرو، ایڈی کیڑی غلطی ہوگئی اے سہراب برکت کولوں ؟ جیڑی جان نہیں چھٹ رئی اوہدی؟شاہد اسلم
Loading X post…
Open original post on Xجو ڈٹے ہوئے ہیں محاذ پر۔۔ مجھے ان صفوں میں تلاش کرو!۔۔ افسوس ، آج دن تک عدالتی نظام یکے بعد دیگرے پرچوں کو نا روک سکی! سہراب برکت کو رہا کرو۔ خدیجہ صدیقی
Loading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on X
Last edited by a moderator:





