Advertisement

این اے 73: پریزائیڈنگ افسروں کے وارنٹ جاری

10153774_294012467424605_7623058205293676839_n.jpg

http://www.naibaat.com.pk/ePaper/lahore/19-04-2014/details.aspx?id=p8_05.jpg
 
Advertisement
With every passing day, a piece of clothing is stripped from the cover Sharif Family Mafia had put on this election!
You can carry on stripping all the pieces one by one from Sharif Mafia, but they still going to rule us rather you like it or don't like it. :P So face it :chilli:
 
Advertisement
You can carry on stripping all the pieces one by one from Sharif Mafia, but they still going to rule us rather you like it or don't like it. :P So face it :chilli:

:)

کبھی تو وہ مرحلہ آئے گا جب سب لوگ مل کر کہنا شروع کر دیں گے کہ شریف فیملی مافیا کا ڈان ننگا ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

کم از کم شعور رکھنے والے لوگوں کیلئے نا امیدی کی کوئی وجہ نہیں ہونی چاہیے سوائے اس کے کہ ان کی محنت میں کہیں نا کہیں کوئی کسر ضرور رہ جاتی ہو گی
 
آپکو لگتا ہے کے ابھی وہ مرحلہ آنا ہے ؟ یہ مافیا تو پہلے ہی سے ایکسپوز تھا ہاں اگر کسی کو نظر نہ آے تو اور بات ہے
ویسے شعور والوں کی محنت میں کوئی کمی نہ تھی اگر تھی تو اس نظام میں کمی تھی جو کسی کام کا نہیں جہاں عدالتیں انکی جج انکے پورا پاکستان ان کی جیب میں یہی تو ناامیدی کی وجہ ہے