Advertisement

این اے 31 پشاور الیکشن : کیا واقعی عمران خان بلامقابلہ جیت گئے؟

bil1i1i211.jpg




کل رات سے سوشل میڈیا پر یہ پیغامات زیرگردش ہیں کہ این اے 31 پشاور کے الیکشن سے غلام احمد بلور دستبردار ہوگئے ہیں اور عمران خان بلامقابلہ یہ جیت گئے ہیں۔

ان خبروں میں کوئی صداقت نہیں کیونکہ غلام احمد بلور پی ڈی ایم کے مشترکہ امیدوار ہیں اور انکا کورنگ امیدوار بھی ہے، اگر غلام بلور دستبردار ہوبھی جاتے ہیں تو کورنگ امیدوار انتخاب لڑنے کا اہل ہوجائے گا۔ویسے بھی حتمی انتخابی فہرست تاحال سامنے نہیں آئی کہ عمران خان اور غلام بلور کے علاوہ کون کون الیکشن لڑرہا ہے۔

دوسری بات یہ ہے کہ الیکشن کمیشن نے اسکی تصدیق نہیں کی اور نہ ہی کسی بڑے چینل نے رپورٹ کیا ہے، اسلئے جب تک الیکشن کمیشن اور بڑے میڈیا گروپس رپورٹ نہ کریں تو اس وقت تک ان خبروں پر دھیان نہ دیں۔

یہ خبر اظہرصدیق ایڈوکیٹ سے منسوب ایک ٹوئٹر اکاؤنٹ دی تھی کہ عمران خان کو NA31 میں پہلی کامیابی مل گئی- غلام احمد بلور الیکشن سےدست بردار ہوگئے اور چئیرمین تحریک انصاف عمران خان بلا مقابلہ ایم این اے منتخب ہوگئے۔
Loading X post…
Open original post on X

اسکے علاوہ بھی مختلف صحافیوں نے یہ خبررپورٹ کی ہے جو غیر مصدقہ ہے۔
Loading X post…
Open original post on X

کچھ لوگ بار بار میسج کرکے پوچھ رہے ہیں کہ این اے 31 پشاور کے الیکشن سے غلام احمد بلور دستبردار ہوگئے ہیں؟ اس خبر میں صداقت نہیں، فیک نیوز ہے ویسے بھی یہ سیٹ آرام سے عمران خان جیت جائے گا
 
Ghulam Bloor ko is umar mein apni thori si aanay ki bachi howi izzat ke lia election larnay se inkar kar dena chahay..Is waqt Jo bhi banda PDM ke sath khara ho ga..wo Batil par khara ho ga...ANP walay hajji namazi honay ke bawjood..Batil ka sath detay hain...
 
Advertisement
یہ زندہ لعش تو اس وقت بھی کپتان سے ہار گیا تھا جب وہ اتنا پاپولر نہیں تھا۔۔
اب تو جیسے الیکشن میں نہیں بلکہ قبر میں اُتارا جائے گا۔۔
اس بے ضمیر کو عمر کے اس حصے میں خود ہی سیاست سے توبہ کرلینی چاہیئے۔۔
​
 
Advertisement
Is waqt KPK mein chand halqay chor kar.. IK tu door ki baat.. PTI ke kisi banday ko harana namumkin ha..Chahay Pakistan ki sari parties mil kar election lar lein...
PTI govt ne jo KPK me experiments kiye hain aur specially new govt employees k saath pension rules aur regularization me jo khilwaarh kiya gaya hai jis tarah ka fazool tareen budget pesh kiya gaya hai as compared to other provinces un sb k baad is tarah baat krna waqai bohut hoslay ka kaam hai.
 
bil1i1i211.jpg




کل رات سے سوشل میڈیا پر یہ پیغامات زیرگردش ہیں کہ این اے 31 پشاور کے الیکشن سے غلام احمد بلور دستبردار ہوگئے ہیں اور عمران خان بلامقابلہ یہ جیت گئے ہیں۔

ان خبروں میں کوئی صداقت نہیں کیونکہ غلام احمد بلور پی ڈی ایم کے مشترکہ امیدوار ہیں اور انکا کورنگ امیدوار بھی ہے، اگر غلام بلور دستبردار ہوبھی جاتے ہیں تو کورنگ امیدوار انتخاب لڑنے کا اہل ہوجائے گا۔ویسے بھی حتمی انتخابی فہرست تاحال سامنے نہیں آئی کہ عمران خان اور غلام بلور کے علاوہ کون کون الیکشن لڑرہا ہے۔

دوسری بات یہ ہے کہ الیکشن کمیشن نے اسکی تصدیق نہیں کی اور نہ ہی کسی بڑے چینل نے رپورٹ کیا ہے، اسلئے جب تک الیکشن کمیشن اور بڑے میڈیا گروپس رپورٹ نہ کریں تو اس وقت تک ان خبروں پر دھیان نہ دیں۔

یہ خبر اظہرصدیق ایڈوکیٹ سے منسوب ایک ٹوئٹر اکاؤنٹ دی تھی کہ عمران خان کو NA31 میں پہلی کامیابی مل گئی- غلام احمد بلور الیکشن سےدست بردار ہوگئے اور چئیرمین تحریک انصاف عمران خان بلا مقابلہ ایم این اے منتخب ہوگئے۔
Loading X post…
Open original post on X

اسکے علاوہ بھی مختلف صحافیوں نے یہ خبررپورٹ کی ہے جو غیر مصدقہ ہے۔
Loading X post…
Open original post on X

کچھ لوگ بار بار میسج کرکے پوچھ رہے ہیں کہ این اے 31 پشاور کے الیکشن سے غلام احمد بلور دستبردار ہوگئے ہیں؟ اس خبر میں صداقت نہیں، فیک نیوز ہے ویسے بھی یہ سیٹ آرام سے عمران خان جیت جائے گا

انشاء اللہ ۔۔۔ چوروں کو سارے حلقوں میں بدترین شکست ہوگی۔۔ اور پشاور تو پی ٹی آئی کا گھڑ ہے۔ اگر شوکت علی بھی الیکشن لڑتا اس نے بھی جیت جانا تھا۔۔
 
Frankly, it's a wrong move on Bilour's end to contest. He doesn't have a terrible reputation and is now respected. People sympathize with them after losing too many family members. But he shouldn't contest due to his age and lose the respect
 
Advertisement
انشاء اللہ ۔۔۔ چوروں کو سارے حلقوں میں بدترین شکست ہوگی۔۔ اور پشاور تو پی ٹی آئی کا گھڑ ہے۔ اگر شوکت علی بھی الیکشن لڑتا اس نے بھی جیت جانا تھا۔۔
who is Shawkat Ali?