- Joined
- Jun 4, 2009
- Posts
- 837
- Reaction score
- 339
- Points
- 0
J. H. Kapadia
19.12.15
ملتے جلتے نام اور انتخابی نشان۔ اوّل تو ایسے نشان دینا ہی بد نیّتی ہے۔ اور اسکے بعد الیکشن کمیشن کا جہانگیر ترین کی اپیل کو یکسر مسترد کردینا انتہاء کی ہٹ دھرمی ہے-
نواز حکومت دھاندلی کے معاملہ میں انتہائی ڈھیٹ بھی ہے اور بے خوف بھی۔
نواز شریف نے بھی پی پی پی کی طرح شاید سوچ لیا ہے کہ یہ مختصر وقت ہے، اسی میں جتنا لوٹا جا سکتا ہے لوٹ لو اور پی پی پی کی طرح مال بنا کر سائڈ لائن ہو جاوٗ۔
میرے خیال میں راحیل شریف صاحب کو بھی اب غور کرلینا جاہئے کہ جسطرح قوم نے انکی پذیرائی کی ہے بلکل اسی طرح یہ بات بھی لوگوں کے ذہن میں ہے کہ اگر کوئی کام اب غلط ہو گا تو وہ بھی اب انہی کے کھاتے میں جائے گا-
دھاندلیوں کے ذریعہ اقتدار حاصل کرنا اور لوٹ لاٹ کر نکل جانا۔ اگر یہی مقصد ہے تو اب اسے فوج کی لاپرواہی اور ڈھیل سمجھا جائے یا اسے فوج کے ساتھ ڈیل سمجھا جائے ؟؟
19.12.15
این اے 154 میں انتخاب اور سرکاری دھاندلی

- Featured Thumbs
- http://jeevaypak.com/urdu/wp-content/uploads/2015/10/2967301.jpg
Last edited by a moderator: