- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,287
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
این اے 148 کے ایک پولنگ اسٹیشن کی چوری پکڑی گئی جہاں تیمور ملک کو 767 ووٹ پڑے اور 13 ووٹ خارج ہوئے کسی جگاڑو نے اوپر والا 7 ہٹا کر 13 کے ساتھ لگا کر 713 ووٹ خارج کر دیئے
این اے 148 ملتان، یوسف رضا گیلانی کے بیٹے آر او آفس پہنچ گئے، پی ٹی آئی امیدوار بیرسٹر تیمور سے بحث جاریآر او نے بیرسٹر تیمور کی دوبارہ گنتی کی درخواست منظور نہ کی، یوسف رضا گیلانی یہاں سے صرف 293 ووٹوں سے جیتے جبکہ مسترد ووٹوں کی تعداد 12 ہزار سے بھی زائد ہے
Loading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on Xاین اے 148 ملتان، یوسف رضا گیلانی کے بیٹے آر او آفس پہنچ گئے، پی ٹی آئی امیدوار بیرسٹر تیمور سے بحث جاریآر او نے بیرسٹر تیمور کی دوبارہ گنتی کی درخواست منظور نہ کی، یوسف رضا گیلانی یہاں سے صرف 293 ووٹوں سے جیتے جبکہ مسترد ووٹوں کی تعداد 12 ہزار سے بھی زائد ہے
Loading X post…
Open original post on X- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/FxnrKnz/taimu11m13h1.jpg





