Advertisement

این اے 122- مزید گڑبڑکا انکشاف

این اے 122، انتخابی ریکارڈ میں تبدیلی کی رپورٹ اب تک کو موصول

اسپیکرقومی اسمبلی سردارایازصادق کے حلقے این اے ایک سو بائییس میں انتخابی ریکارڈتبدیل کئے جانے کی رپورٹ ابتک نیوز کو مل گئی ہے ،،رپورٹ کے مطابق انتخابی ریکارڈ میں وسیع پیمانے پر تبدیلیاں کی گئیں ہیں۔

لوکل کمیشن ریٹائرڈ سیشن جج غلام حسین اعوان نے آٹھ جنوری دوہزار پندرہ کو الیکشن ٹربیونل میں انتخابی ریکارڈ کی جانچ پڑتال کی رپورٹ جمع کرائی، جس کے مطابق این اے ایک سو بائیس میں کل ایک لاکھ تراسی ہزار تین سو پینتالیس ووٹ کاسٹ کیے گئے، جبکہ نادرا کی پری سکین رپورٹ کے مطابق ووٹوں کی تعداد ایک لاکھ اسی ہزار کے قریب ہے۔

لوکل کمیشن کی جانچ پڑتال میں پولنگ اسٹیشن نمبرایک سو نوے،ایک سواکیانوے اور ایک سو ترانوے سے این اے ایک سو چوبیس کی چھ سوچھیانوے کائونٹر فائلیں اور پچانوے بیلٹ پیپرزبھی نکلے جبکہ پری سکین رپورٹ کے مطابق یہ کائونٹر فائلیں اور بیلٹ پیرز تھیلوں میں موجود نہیں تھے ، جنوری دوہزار پندرہ کی رپورٹ کے مطابق دوپولنگ اسٹیشنوں پر الیکٹورل رول موجود نہیں تھا جبکہ اپریل دوہزارپندرہ کی رپورٹ کے مطابق تیس سے زائد پولنگ اسٹیشنوں سے الیکٹرول رول غائب ہیں،

نادرا پری سکین رپورٹ کے مطابق نادرا کو چارپولنگ اسٹیشنوں کا ریکارڈ ہی نہیں ملا ،انہی پولنگ اسٹیشنوں کا ریکارڈ تھیلوں میں جنوری دوہزار پندرہ کی رپورٹ میں موجود تھا، قومی اسمبلی کے حلقہ این اے ایک سو بائیس سے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے سپیکر قومی اسمبلی سردارایازصادق کے خلاف انتخابی عذرداری دائر رکھی ہے، الیکشن ٹربیونل لاہور کے جج کاظم علی ملک کل این اے ایک سو بائیس دھاندلی کیس کی سماعت کریں گے۔
​

http://urdu.abbtakk.tv/storyna-122-2/
 
Advertisement
Re: این اے 122: مزید گڑبڑکا انکشاف

Mubarak ho PML-N Supporters ko. Yeh Prove nai hoga k PML-N ne dhandli ki hai aur iskay badlay Hamay Dhandli zada Ministers k yeh kaarnamay deknay ko miltay rahengay.

Green train main, Na newspaper, Na kaaaana, aur na Wifi. PML-N supporters ki bhi Shikayat. LOL

http://www.siasat.pk/forum/showthre...Na-Chala-Green-Train-Pehle-Hi-Safar-Main-Fail

Note: Rigging main ne is liye nai ki k awaam ko Sahoolat du: Khwaja Saad Rafiq
 
Re: این اے 122: مزید گڑبڑکا انکشاف

لوکل کمیشن، پری سکین رپورٹ اور حتمی رپورٹ میں ووٹوں کی تعداد میں فرق
این اے 124 کی کاونٹرفائلز اور ووٹ این اے 122 سے نکلے
پہلے دو پولنگ اسٹیشنز کے الیکٹرول رول غائب ہوئے اور اب 30 کے غائب
نادرا کو 4 پولنگ اسٹیشنز کا ریکارڈ نہیں ملا جو پہلے موجود تھا
پی پی 147 کے 34 تھیلے این اے 122 سے نکلے
​
 
Advertisement
NA-122 All Caclulations regarding votes are correct - Chairman NADRA

این اے 122 کے ووٹوں کی رپورٹ کے تمام اعداد و شمار درست ہیں، چیئرمین نادرا

357484-fakevotesfile-1431762097-152-640x480.jpg

نشانات کے ذریعے تصدیق کرنے کے حوالے سے اپنا بیان ریکارڈ کرادیا ہے جس میں انہوں نے کہا ہے کہ رپورٹ کے تمام اعداد و شمار درست ہیں۔

لاہور میں الیکشن ٹربیونل کے جج کاظم ملک این اے 122 میں دھاندلی کے خلاف دائر درخواست کی سماعت کی سماعت کے دوران چیرمین نادرا عثمان مبین نے اپنا بیان ریکارڈ کرایا۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ این اے 122 کی رپورٹ قانون کے تحت ذمہ داری اور غیر جانبداری سے تیار کی گئی ہےاور اس رپورٹ کے تمام اعداد و شمار درست ہیں۔

ٹریبونل نے کیس کی مزید سماعت 25 مئی تک ملتوی کردی۔
سماعت کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے تحریک انصاف کے وکیل شعیب صدیقی نے کہا کہ انتخابات میں منصوبے کےتحت دھاندلی ہوئی، یہ بےضابطگیاں نہیں، سماعت کے دوران ڈی جی نادرا نے تصدیق کی ہے کہ سیاہی ناقص استعمال کی گئی ہے، نادرا کےمنع کرنے کےباجودالیکشن کمیشن نےوہی سیاہی استعمال کی۔

آئندہ سماعت پر نادرا کےڈپٹی ڈائرکٹر مظفر شاہ آیندہ سماعت پرصوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی 147 کی رپورٹ پیش کریں گے، جس کے بعد ہی نادرا رپورٹ پربات کی جائے گی۔
سردار ایاز صادق کے صاحبزادے علی صادق نے کہا کہ تحریک انصاف کے وکلا تاخیری حربے استعمال کررہے ہیں، انہوں نے جرح کے لئے وقت مانگا ہے۔ کیا نو بال پرنوبال کرانے والوں کو کسی امپائر یا اشارے کا انتظارہے۔ ایاز صادق کے وکیل کا کہنا تھا کہ نادرانے کہا ہے کہ جن انگوٹھوں کی تصدیق
ہوسکے وہ بہت کم ہیں۔

http://www.express.pk/story/357484/

​
 
Last edited:
Re: این اے 122: مزید گڑبڑکا انکشاف

ایک شخص سڑک پہ سٹریٹ لائٹ کی روشنی میں کچھ تلاش کر رہا تھا، اس کا دوست وہاں سے گزرا تو اس سے پوچھا کہ بھیا کیا تلاش کر رہے ہو۔

جواب ملہ کہ میری چونی گم ہو گئی ہے اسے تلاش کر رہا ہوں، دوست بھی تلاش میں شامل ہو گیا، کافی دیر یہ کھوج چلتی رہی، آخر دوست نے اس سے پوچھا کہ بھئی پکی بات ہے کہ یہیں گری تھی؟

تو جواب ملا، نہیں بھائی گری تو گھر کہ انر تھی مگر وہاں کیونکہ اندھیرا تھا اس لئے یہاں روشنی میں تلاش کر رہا ہوں۔

اس جواب کہ جواب میں دوست نے لتر لا لیا اور پھر وہی کیا جو پاگل خان کے ساتھ ہونا چاہیئے۔
​
 
Re: این اے 122: مزید گڑبڑکا انکشاف

***** khan ka ilaaj mushkil hi nahin na mumkin hai,he is trying his best to stall proceedings by ayien byein shien but jhooot aur makkari ke payun nahin hote
 
Re: این اے 122: مزید گڑبڑکا انکشاف

Nawaz ke lia behtar ha ke Rigging ke sab saboot khatam
kar wa dey..warna ye talwar us par martey dam tak latki
rehay gi.aur ayanda ke lia ALLAH swt se touba karay..agar
itna time mil saka usay tu..lekan abhi start kar dey apnay
gunaho ki mafi....
 
Advertisement
Re: این اے 122: مزید گڑبڑکا انکشاف

‏این اے 122 کے ٹوٹل ووٹوں سے چار کروڑ نواسی لاکھ اتر پردیش جونا گڑھ کے حلقوں کے ہیں، وکیل تحریک انصاف

‏ایکسٹرا بیلٹ پیپرز انگلش بازار سے چهپوائے گئےتهے، انس سرور

‏چئیرمین نادرا کو لندن کی عدالتوں میں لے کر جاو گا، عمران خان
 
Re: این اے 122: مزید گڑبڑکا انکشاف

Burger 1 liking Stranger perfect

Perfect liking Muqaddas Auntie

Auntie Liking Ammar G

Ammar G liking Bermingham T

#NoonI_Nonihals
:lol:
 
Re: این اے 122: مزید گڑبڑکا انکشاف

Dhandli league ki choreeyan her roz samnay aa rahee hain ... mein kab se keh raha hoon yeh dhandli zadda election Khan inko asani se hazam nahee honay de gaa.

Nooron ne socha ho gaa k jesay her koi elections k baad khamosh ho k beth jata hai issi tarah Imran Khan b beth jaey gaa leken inhain kya pata thaa k Imran neutral umpires k saath openly khailany wala banda hai .. haar jeet her jagah hotee hai leiken game fair ho to her koi accept kerta hai. Insha Allah inn nooron aor unn k chailon ka moonh zaroor kala ho gaa jesay NA125 mein hua hai.
 
Re: این اے 122: مزید گڑبڑکا انکشاف

ایک شخص سڑک پہ سٹریٹ لائٹ کی روشنی میں کچھ تلاش کر رہا تھا، اس کا دوست وہاں سے گزرا تو اس سے پوچھا کہ بھیا کیا تلاش کر رہے ہو۔

جواب ملہ کہ میری چونی گم ہو گئی ہے اسے تلاش کر رہا ہوں، دوست بھی تلاش میں شامل ہو گیا، کافی دیر یہ کھوج چلتی رہی، آخر دوست نے اس سے پوچھا کہ بھئی پکی بات ہے کہ یہیں گری تھی؟

تو جواب ملا، نہیں بھائی گری تو گھر کہ انر تھی مگر وہاں کیونکہ اندھیرا تھا اس لئے یہاں روشنی میں تلاش کر رہا ہوں۔

اس جواب کہ جواب میں دوست نے لتر لا لیا اور پھر وہی کیا جو پاگل خان کے ساتھ ہونا چاہیئے۔
​

This is the height of irrelevancy
 
Advertisement
Re: این اے 122: مزید گڑبڑکا انکشاف

Lakh di laasnnattt teri paidaish tay

ایسا تھکا ہوا لطیفہ لترول تو تمہاری بنتی ہے :13:
 
Re: این اے 122: مزید گڑبڑکا انکشاف

is forum pr kuch chawl hy jin ke post By default hi Dislike k mutradif hoti hy .....
khyr
..
..
..
PPP = Daku, Chor Mutairay
PML-N = Badmaash
 
Re: این اے 122: مزید گڑبڑکا انکشاف

ایک شخص سڑک پہ سٹریٹ لائٹ کی روشنی میں کچھ تلاش کر رہا تھا، اس کا دوست وہاں سے گزرا تو اس سے پوچھا کہ بھیا کیا تلاش کر رہے ہو۔

جواب ملہ کہ میری چونی گم ہو گئی ہے اسے تلاش کر رہا ہوں، دوست بھی تلاش میں شامل ہو گیا، کافی دیر یہ کھوج چلتی رہی، آخر دوست نے اس سے پوچھا کہ بھئی پکی بات ہے کہ یہیں گری تھی؟

تو جواب ملا، نہیں بھائی گری تو گھر کہ انر تھی مگر وہاں کیونکہ اندھیرا تھا اس لئے یہاں روشنی میں تلاش کر رہا ہوں۔

اس جواب کہ جواب میں دوست نے لتر لا لیا اور پھر وہی کیا جو پاگل خان کے ساتھ ہونا چاہیئے۔
​
Kad Lo Ballay Te Pa Lo Lammay
:133::133::133:
 
Re: NA-122 All Caclulations regarding votes are correct - Chairman NADRA

این اے 122 کے ووٹوں کی رپورٹ کے تمام اعداد و شمار درست ہیں، چیئرمین نادرا

357484-fakevotesfile-1431762097-152-640x480.jpg

نشانات کے ذریعے تصدیق کرنے کے حوالے سے اپنا بیان ریکارڈ کرادیا ہے جس میں انہوں نے کہا ہے کہ رپورٹ کے تمام اعداد و شمار درست ہیں۔

لاہور میں الیکشن ٹربیونل کے جج کاظم ملک این اے 122 میں دھاندلی کے خلاف دائر درخواست کی سماعت کی سماعت کے دوران چیرمین نادرا عثمان مبین نے اپنا بیان ریکارڈ کرایا۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ این اے 122 کی رپورٹ قانون کے تحت ذمہ داری اور غیر جانبداری سے تیار کی گئی ہےاور اس رپورٹ کے تمام اعداد و شمار درست ہیں۔

ٹریبونل نے کیس کی مزید سماعت 25 مئی تک ملتوی کردی۔
سماعت کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے تحریک انصاف کے وکیل شعیب صدیقی نے کہا کہ انتخابات میں منصوبے کےتحت دھاندلی ہوئی، یہ بےضابطگیاں نہیں، سماعت کے دوران ڈی جی نادرا نے تصدیق کی ہے کہ سیاہی ناقص استعمال کی گئی ہے، نادرا کےمنع کرنے کےباجودالیکشن کمیشن نےوہی سیاہی استعمال کی۔

آئندہ سماعت پر نادرا کےڈپٹی ڈائرکٹر مظفر شاہ آیندہ سماعت پرصوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی 147 کی رپورٹ پیش کریں گے، جس کے بعد ہی نادرا رپورٹ پربات کی جائے گی۔
سردار ایاز صادق کے صاحبزادے علی صادق نے کہا کہ تحریک انصاف کے وکلا تاخیری حربے استعمال کررہے ہیں، انہوں نے جرح کے لئے وقت مانگا ہے۔ کیا نو بال پرنوبال کرانے والوں کو کسی امپائر یا اشارے کا انتظارہے۔ ایاز صادق کے وکیل کا کہنا تھا کہ نادرانے کہا ہے کہ جن انگوٹھوں کی تصدیق
ہوسکے وہ بہت کم ہیں۔

http://www.express.pk/story/357484/

​

burger beta ye dal main kuch kala nahi...

ڈی جی نادرا نے تصدیق کی ہے کہ سیاہی ناقص استعمال کی گئی ہے، نادرا کےمنع کرنے کےباجودالیکشن کمیشن نےوہی سیاہی استعمال کی۔
 
Re: این اے 122: مزید گڑبڑکا انکشاف

ایک شخص سڑک پہ سٹریٹ لائٹ کی روشنی میں کچھ تلاش کر رہا تھا، اس کا دوست وہاں سے گزرا تو اس سے پوچھا کہ بھیا کیا تلاش کر رہے ہو۔

جواب ملہ کہ میری چونی گم ہو گئی ہے اسے تلاش کر رہا ہوں، دوست بھی تلاش میں شامل ہو گیا، کافی دیر یہ کھوج چلتی رہی، آخر دوست نے اس سے پوچھا کہ بھئی پکی بات ہے کہ یہیں گری تھی؟

تو جواب ملا، نہیں بھائی گری تو گھر کہ انر تھی مگر وہاں کیونکہ اندھیرا تھا اس لئے یہاں روشنی میں تلاش کر رہا ہوں۔

اس جواب کہ جواب میں دوست نے لتر لا لیا اور پھر وہی کیا جو پاگل خان کے ساتھ ہونا چاہیئے۔

​

پٹواری! اتنی بےسروپا باتیں . تیری عقل ماری گئی (جو شاید ہیں ہی نہیں:) )

پٹواری رے پٹواری
تیری کس نے ماری

Re: این اے 122: مزید گڑبڑکا انکشاف

ایک شخص سڑک پہ سٹریٹ لائٹ کی روشنی میں کچھ تلاش کر رہا تھا، اس کا دوست وہاں سے گزرا تو اس سے پوچھا کہ بھیا کیا تلاش کر رہے ہو۔

جواب ملہ کہ میری چونی گم ہو گئی ہے اسے تلاش کر رہا ہوں، دوست بھی تلاش میں شامل ہو گیا، کافی دیر یہ کھوج چلتی رہی، آخر دوست نے اس سے پوچھا کہ بھئی پکی بات ہے کہ یہیں گری تھی؟

تو جواب ملا، نہیں بھائی گری تو گھر کہ انر تھی مگر وہاں کیونکہ اندھیرا تھا اس لئے یہاں روشنی میں تلاش کر رہا ہوں۔

اس جواب کہ جواب میں دوست نے لتر لا لیا اور پھر وہی کیا جو پاگل خان کے ساتھ ہونا چاہیئے۔
​

پس ثابت ہوا کہ چونی گمی ضرور ہے۔ بس اسی طرح لگے رہا کرو، سچ منہ سے خود نکل آئے گا۔ ​