Advertisement

این اے 122والو سوچنا ضرور!!!!ا

بسم الله الرحمٰن الرحیم

این اے ١٢٢ والوں سوچنا ضرور

تمہارے ووٹ سے ایک پیغام جا سکتا ہے...کیوں کہ مسلہ بہت اہم
تمہارے اور تہمارے بچوں کے مستقبل کا سوال ہے...پوری قوم کے مستقبل کا سوال ہے

١٩٧١ میں پاکستان پر قرضہ ٣٠ ارب روپے تھا
جو آج کے دن ١٧٠٠٠ ارب روپے ہے

پاکستانی بجٹ کی ٹوٹل آمدنی ٣.٧ ٹریلین روپے ہے
جس میں سے ١.٧ ٹریلین پاکستان قرضوں کی مد میں ادا کردیتا ہے
یعنی آمدنی کا ٤٥ فیصد قرضے اتارنے میں لگ جاتا ہے

مشرف کے آخری سال ہر پاکستانی پر ٥٥٠٠٠ روپے قرضہ تھا
زرداری کے آخری سال ٨٠٠٠٠ روپے قرضہ تھا
اور آج کی تاریخ میں ہر پاکستانی پر ١١٠٠٠٠ روپے قرض ہے

پاکستان دنیا کا منہگا ترین قرض لینے والا واحد ملک بن چکا ہے

سوال یہ ہے کہ یہ قرض اتارے گا کون؟؟

آج سے ٣ سال بعد جب یہ حکومت جائیگی...تو قرض کون اتارے گا؟؟

اگلے سال سے قرضوں کی ادائیگی کا وقت بھی شروع ہونے والا ہے
حکومت وقت کیسے ادا کریگی قرضے؟؟
اب تک آمدنی بڑھانے کے کونسے اقدامات کیے ہیں؟
ٹیکس لگا کے کیا آمدنی بڑھتی ہے؟؟

این اے ١٢٢ والوں سوچنا ضرور
​
 
Last edited:
Advertisement
Re: این اے ٢٢ والوں سوچنا ضرور!!!!ا

اگر این اے ٢٢ کے لوگ آج حکومت مخالف ووٹ ڈال کر حکومتی پالیسیز سے ناراضگی کا اظہار کردیں
تو ہوسکتا ہے کہ اگلے تین سال حکومت کو ہوش آجانے

اگر ہوش نا آیا تو ہمارے ہوش اڑ جائینگے
ہوش کا انا اور ہوش میں لانا بہت ضروری ہے

این اے ٢٢ والوں تمہیں موقع ملا ہے

ضائع نا کرنا
 
علیم خان کی کمپین کے لئے آپ نے بہت غلط ٹاپک چنا ہے

موجودہ حکومت کی وِد ہولڈنگ ٹیکس کے ذریعے بڑے بزنس مین پر ٹیکس لگانے کی مہم، شاید پاکستانی تاریخ کی ایسی سب سے بڑی کوشش ہے، جس کے نتیجے میں بزنس مین ہڑتال پر ہیں

اوپر سے اگر کوی ٹیکس پالیسی میں غلطی ہے بھی تو اسے ٹھیک کون کرے گا؟ علیم خان

ماشاہ اللہ- یار وہ اُسکے وہ رفاہی کام والی ویڈیو لگا دو اگر کوٹا پورا کرنا ہے تو، ایسی تو نہ چھوڑو کہ سر میں درد ہونے لگے

​
 
Last edited:
Advertisement

علیم خان کی کمپین کے لئے آپ نے بہت غلط ٹاپک چنا ہے

موجودہ حکومت کی وِد ہولڈنگ ٹیکس کے ذریعے بڑے بزنس مین پر ٹیکس لگانے کی مہم، شاید پاکستانی تاریخ کی ایسی سب سے بڑی کوشش ہے، جس کے نتیجے میں بزنس مین ہڑتال پر ہیں
​

میری معلومات کے مطابق لوگوں نے بنک سے کاروبار کم کردیا ہے

اور اگر بلفرض این ٹی این لے بھی لیا تو ٹیکس نظام ٹیکس وصول کرنے سے قاصر ہوگا

ٹیکس وصولی کے نظام کو بہتر بنانے کی ضرورت ہے

ای ایم ایف کی رپورٹ پرھلو
حکومت ٹیکس نظام میں اصلاحات لانے میں ناکام ہوئی
جس طرح بجلی چوری روکنے میں ناکام رہی
عابد شیر علی نے کیا کیا نہیں شور مچایا تھا
اور نکلا کیا...چوہا اور وہ بھی مرا ہوا
 
بھائی سچ بولو. یورو بونڈ کا اجرا ہوتے ہی مہنگائی کا طوفان آ چکا ہے. میرے ایک کزن جس کی اسلام آباد میں کریانے کی دکان ہے اس کی زبانی کل ہی کی رپورٹ :
گاہک بھرے ہوے شاپر واپس چھوڑ کر جا رہے ہیں. مٹر کا ریٹ ایک ہی دن میں ٢٠٠ سے ٢٤٠ روپے کلو ہو گیا. ماش کی دال ١٠٠ سے ١٨٠ روپے کلو اور چنے کی دال ١٦٠ سے ٢٨٠ روپے کلو ہو گئی. دہی ١٠٠ سے ١٢٠ روپے کلو اور ایک انار ٦٠ سے ١٠٠ روپے کا ہو گیا. یہ سب ایک ہی دن میں.
 
Advertisement
CQnw1mKUwAANNH4.jpg:large

لوٹ کر ملک کی دولت لے لئے لندن میں مہنگے فیلٹ تم نے
قوم اندھرے میں ڈوبتی رہی تم نندی پور کی ایسی تیسی کرتے رے
 
میری معلومات کے مطابق لوگوں نے بنک سے کاروبار کم کردیا ہے

اور اگر بلفرض این ٹی این لے بھی لیا تو ٹیکس نظام ٹیکس وصول کرنے سے قاصر ہوگا

ٹیکس وصولی کے نظام کو بہتر بنانے کی ضرورت ہے

ای ایم ایف کی رپورٹ پرھلو
حکومت ٹیکس نظام میں اصلاحات لانے میں ناکام ہوئی
جس طرح بجلی چوری روکنے میں ناکام رہی
عابد شیر علی نے کیا کیا نہیں شور مچایا تھا
اور نکلا کیا...چوہا اور وہ بھی مرا ہوا

بھای آپکے خیال میں جن لوگوں نے ستر سال سے ٹیکس نہیں دیا، ان کو ٹیکس کا کہو گے تو وہ آپکو رس ملای کھلاہیں گے؟

ایف بی آر میں بہتری کی ضرورت اپنی جگہ لیکن دنیا کا بہترین نظام بھی لے آو، جس نے ٹیکس دینے سے صاف انکار کرنا ہے، اس نے مان کر نہیں دینا

پنجابی کہاوت ہے کہ اگر شریکوں کا منہ لال ہو تو صرف ضد میں خود کو چپیڑیں مار مار اپنا منہ لال کرنا بے وقوفی ہے- نواز کی مخالفت میں آج ٹیکس خوروں کی ہڑتالوں کا ساتھ دینے والا عمران کس منہ سے کل ان پر ٹیکس لگاے گا؟

ویسے آی ایم ایف نے ود ہولڈنگ ٹیکس کی حمایت کی ہے

​
 
Main is leay Chahta hon k Aleem khan ko Vote dya jae BCZ Pakistan ki Tareekh hai Jab Hakomat aik Had sy Zyada Strong ho jae to Wo khuda ban jati hai

معقول سوچ ہے-اگر مقصد حکومت گرانا نہیں تو

ویسے میں نہیں سمجھتا حکومت سٹرانگ ہے، یا یہ سیٹ کوی بڑا شفٹ لا سکتی ہے- اصل معاملات فوج کے ساتھ ہیں

​
 
ایک طرف تو لوگوں کو سوچنے کا کہہ رہے ہو، دوسری طرف اُن سے یہ توقع کرتے ہو کہ وہ سوچ سمجھ اور عقلمدی کا ثبوت دیتے ہوۓ علیم خان (لینڈ گریبر) کو ووٹ دیں۔ سبُحان اللہ
 
Advertisement
معقول سوچ ہے-اگر مقصد حکومت گرانا نہیں تو

ویسے میں نہیں سمجھتا حکومت سٹرانگ ہے، یا یہ سیٹ کوی بڑا شفٹ لا سکتی ہے- اصل معاملات فوج کے ساتھ ہیں

​

ٹھیکرے، حکومت یا ریاست کو فساد پھیلا کر لیبیا یا شام بنانا تو کسی ملک دشمن کی خواہش ہی ہو سکتی ہے
لیکن جس طرح ڈار نے انّی ڈال دی ہے ادھار پہ ادھار ، ادھار پہ ادھار لے لے کر میرے یونیورسٹی کے دور کے کلاس فیلو جن کا ڈی این اے بھی لیگی تھا (خواجے، بٹ اور سیٹھی وغیرہُم) اب اسی ڈار اور شریف کو بدددعائیں دیتے نہیں تھکتے

چونکہ یہ لیگی دوست احباب غلطی سے پڑھ لکھ گئے، تو اسٹیٹ بنک کی رپورٹس، اور دیگر ملکی (بلکہ حکومتی ) مالیاتی اداروں کی رپورٹس پڑھ پڑھ کر کڑھتےسڑتے رہتے ہیں

ہر ذی شعور کہ رہا ہے کہ جو ٹیکس نہیں دے رہا، اس پر ٹیکس لگاؤ
لیکن ادھر نئے ٹیکس دہندگان کا ٹارگٹ پورا نہ ہونے پر پرانے ٹیکس کے مارے ہوؤں پر مزید ٹیکس لگا دیا جاتا ہے
یعنی مرے کو مارے

مزید برآں، ڈار کی "قابلیت" کا اندازہ تو اس کے جیمز بانڈ سے عشق کو دیکھ کر ہی ہو جاتا ہے
ہر چھ مہینے بعد، آٹھ فیصد سالانہ سود پر نئے بانڈ
جاری کر کے قرض جمع کر کے اسے فارن ریزرو میں دکھا دیتا ہے
یہ دنیا کا واحد مُلک ہے جو اپنے فارن ریزرو پر سالانہ آٹھ فیصد سود ادا کرتا ہے

مالیاتی کنٹرول مکمل طور پر ڈار کے ہاتھ میں ہے، ،، ن لیگ کا یہ دعویٰ کہ خزانے کے معاملات میں فوج کا عمل دخل ہے، درحقیقت اپنی ناکامی فوج کے گلے ڈالنے والی بات ہے
اب لوگ پڑھ لکھ گئے ہیں، اسٹیٹ بنک اور ایف بی آر کی رپورٹس پڑھ لیتے ہیں، اور پتہ چل جاتا ہے کہ کون ذمہ دار ہے اس تباہی کا
 
Last edited:

ٹھیکرے، حکومت یا ریاست کو فساد پھیلا کر لیبیا یا شام بنانا تو کسی ملک دشمن کی خواہش ہی ہو سکتی ہے
لیکن جس طرح ڈار نے انّی ڈال دی ہے ادھار پہ ادھار ، ادھار پہ ادھار لے لے کر میرے یونیورسٹی کے دور کے کلاس فیلو جن کا ڈی این اے بھی لیگی تھا (خواجے، بٹ اور سیٹھی وغیرہُم) اب اسی ڈار اور شریف کو بدددعائیں دیتے نہیں تھکتے

چونکہ یہ لیگی دوست احباب غلطی سے پڑھ لکھ گئے، تو اسٹیٹ بنک کی رپورٹس، اور دیگر ملکی (بلکہ حکومتی ) مالیاتی اداروں کی رپورٹس پڑھ پڑھ کر کڑھتےسڑتے رہتے ہیں

ہر ذی شعور کہ رہا ہے کہ جو ٹیکس نہیں دے رہا، اس پر ٹیکس لگاؤ
لیکن ادھر نئے ٹیکس دہندگان کا ٹارگٹ پورا نہ ہونے پر پرانے ٹیکس کے مارے ہوؤں پر مزید ٹیکس لگا دیا جاتا ہے
یعنی مرے کو مارے

مزید برآں، ڈار کی "قابلیت" کا اندازہ تو اس کے جیمز بانڈ سے عشق کو دیکھ کر ہی ہو جاتا ہے
ہر چھ مہینے بعد، آٹھ فیصد سالانہ سود پر نئے بانڈ
جاری کر کے قرض جمع کر کے اسے فارن ریزرو میں دکھا دیتا ہے
یہ دنیا کا واحد مُلک ہے جو اپنے فارن ریزرو پر سالانہ آٹھ فیصد سود ادا کرتا ہے

مالیاتی کنٹرول مکمل طور پر ڈار کے ہاتھ میں ہے، ،، ن لیگ کا یہ دعویٰ کہ خزانے کے معاملات میں فوج کا عمل دخل ہے، درحقیقت اپنی ناکامی فوج کے گلے ڈالنے والی بات ہے
اب لوگ پڑھ لکھ گئے ہیں، اسٹیٹ بنک اور ایف بی آر کی رپورٹس پڑھ لیتے ہیں، اور پتہ چل جاتا ہے کہ کون ذمہ دار ہے اس تباہی کا​

اب آپ کے دوستوں کے خیالات تو میرے لئے باعث دلچسپی نہیں- لیکن انہی اور دیگر ملکی اور غیر ملکی رپورٹوں میں کئ معاشی اعشاریوں میں بہتری بھی واضح ہے- جو آپ نہیں مانیں گے اور معیشت جسے موضوع پر بات طویل بحث کی متقاضی ہے

انکم ٹیکس فایلرز کی تعداد 7 لاکھ سے ساڑے آٹھ لاکھ ہوی ہے- عمومی طور پر میں ن لیگ کی معاشی پالیسی کی سمت سے متفق ہوں- اور خاص طور پر ودہولڈنگ ٹیکس پر میں صرف مخالفت برایے مخالفت کر کے زہنی بددیانتی کا ثبوت نہیں دے سکتا

[/right]

آپ زبردستی اس حال میں خوش رہنا چاہتے ہیں تو کیا کیا جا سکتا ہے
ٹینشن اس بات کی ہے کہ یہ جو قرضہ یاجوج ماجوج کی طرح بڑھتا ہی جا رہا ہے ، یہ اتارنے کی جب باری آئے گی ، تو آنے والی نسلیں گالیاں دیں گی کہ خود تو کھا پی گئے اور ہمارے گلے یہ قرضہ ڈال گئے

اس قرضے اور جو ترقیاتی منصوبے مکمل کیے گئے ہیں ان میں کہیں سے بھی کسی طرح کا کوئی تناسب نہیں نظر آتا

کوئی ایک میگا پراجیکٹ ( گیگا واٹ ڈیم، پاور پلانٹ) جس پر یہ رقم خرچ کی گئی ہو، کوئی بتا سکتا ہے؟

بات سیاست سے زیادہ اس پیسے کی ہے جسے واپس ہمارے بچوں نے کرنا ہے
اگر آپ کے پاس دوسرا پاسپورٹ ہے تو پھر اس فورم پر دوسروں کا وقت کیوں برباد کر رہے ہیں، آپ موج کریں
 
علیم خان کی کمپین کے لئے آپ نے بہت غلط ٹاپک چنا ہے

موجودہ حکومت کی وِد ہولڈنگ ٹیکس کے ذریعے بڑے بزنس مین پر ٹیکس لگانے کی مہم، شاید پاکستانی تاریخ کی ایسی سب سے بڑی کوشش ہے، جس کے نتیجے میں بزنس مین ہڑتال پر ہیں

اوپر سے اگر کوی ٹیکس پالیسی میں غلطی ہے بھی تو اسے ٹھیک کون کرے گا؟ علیم خان

ماشاہ اللہ- یار وہ اُسکے وہ رفاہی کام والی ویڈیو لگا دو اگر کوٹا پورا کرنا ہے تو، ایسی تو نہ چھوڑو کہ سر میں درد ہونے لگے

​

kamal ki baat ki hai aap ne..... yani withholding tax ke zariay tax net vasee ki ja raha hai????? bhai mere thori economics perh lo to shaid aap ko bhi aqal aa jaay.... PMLN kehti hai ke bank transactions ke zariay taxnet ko vasee ker rehe hain.... is ka matlab ke wo bank ke zariay identify kerain gay keh kis kis se tax lena hai...

now my question is:
1: does government have any means to check the transaction records of banks??? (specially when banks belongs to their own friends)
2: does government have any mechanism to identify the source of money deposited in the bank.
3: are there any other measures to identify who is not paying tax?
4: suppose i am a salaried person paying full tax, i withdraw money from bank and they deducted tax from it.... how will it be paid back? any mechanism?
5: what will happen to bigger businesses who trades in billions???

i agree that small businesses such as shop keepers do not pay tax.... but same is true for mill owners are also hiding the real income (specially when majority belongs to politicians)

tax net ko sahi kerna hai to proper system ho.... registration of businesses rather than fining alternate ways to get some money out of each pocket.
 
Advertisement
Nooners are deaf & blind, and will let Pakistan go to hell, but still vote for N.angli league, - because they lack a crucial part of body, called 'Brain'
 
علیم خان کی کمپین کے لئے آپ نے بہت غلط ٹاپک چنا ہے

موجودہ حکومت کی وِد ہولڈنگ ٹیکس کے ذریعے بڑے بزنس مین پر ٹیکس لگانے کی مہم، شاید پاکستانی تاریخ کی ایسی سب سے بڑی کوشش ہے، جس کے نتیجے میں بزنس مین ہڑتال پر ہیں

اوپر سے اگر کوی ٹیکس پالیسی میں غلطی ہے بھی تو اسے ٹھیک کون کرے گا؟ علیم خان

ماشاہ اللہ- یار وہ اُسکے وہ رفاہی کام والی ویڈیو لگا دو اگر کوٹا پورا کرنا ہے تو، ایسی تو نہ چھوڑو کہ سر میں درد ہونے لگے

​

Really???????
So you think withholding tax is the biggest reform in the world or history of Pakistan?

Tell me how many millions of people live beyond their means or declared incomes in Pakistan?
Does Pakistan have Income and Corporate Taxation?
Why the laws are not implemented on those who are hiding their incomes and not paying taxes at prevailing tax rates?
I heard the Revenue had full data on millions who are living beyond their means. Why Dar just not serve demands on them?

Here in the UK if the HMCR feels someone is avoiding the tax, they calculate the estimated tax liability and serve the individuals/corporations demand to pay. The onus is then on the individuals to present evidence that the demands are not justified and prove their correct income to the Tax authorities.

Who is stopping Dar to do the same?

I can tell you what is stopping him, because he, the PM, the CM of Punjab are the biggest culprits themselves.
No wonder they are only going for indirect taxes, which mainly hit the poor hard.
 
آپ زبردستی اس حال میں خوش رہنا چاہتے ہیں تو کیا کیا جا سکتا ہے
ٹینشن اس بات کی ہے کہ یہ جو قرضہ یاجوج ماجوج کی طرح بڑھتا ہی جا رہا ہے ، یہ اتارنے کی جب باری آئے گی ، تو آنے والی نسلیں گالیاں دیں گی کہ خود تو کھا پی گئے اور ہمارے گلے یہ قرضہ ڈال گئے

اس قرضے اور جو ترقیاتی منصوبے مکمل کیے گئے ہیں ان میں کہیں سے بھی کسی طرح کا کوئی تناسب نہیں نظر آتا

کوئی ایک میگا پراجیکٹ ( گیگا واٹ ڈیم، پاور پلانٹ) جس پر یہ رقم خرچ کی گئی ہو، کوئی بتا سکتا ہے؟

بات سیاست سے زیادہ اس پیسے کی ہے جسے واپس ہمارے بچوں نے کرنا ہے
اگر آپ کے پاس دوسرا پاسپورٹ ہے تو پھر اس فورم پر دوسروں کا وقت کیوں برباد کر رہے ہیں، آپ موج کریں

بھای میرا نہیں خیال کہ آپ یا آپکے دوست کبھی سٹیٹ بنک یا اکنامک سروے وغیرہ پڑھتے ہیں، زیادہ تر لگتا ہے آپکا دارومدار روف کلاسرہ کے ٹاک شوز پر ہی ہے

بھای پاکستان میں تربیلا ڈیم سے منگلا ڈیم سب آی ایم ایف ورلڈ بینک کے قرضوں سے بنے ہیں

اگر یہ قرضے نہ ہوتے تو آپ کے ہاں جو تھوڑی بہت انڈسٹری ہے وہ بھی نہ ہوتی

اور آپکا کیا ہے آپکے لئے تو یہ تُھک کافی ہے کہ گنجا کھا گیا یا زرداری- سادہ جواب- کون لمبی لمبی رپورٹیں پڑھے کہ ترکی کی کمر جھک گئ معیشت سیدھی کرتے کرتے، گریِس ڈیفالٹ کر چکا، اور انڈیا 8 فیصد سے گرو کرنے کے باوجود غربت میں آپ سے نیچے ہے-

ٹیکس دینا نہیں اور بجلی بھی چاہیے، ملک میں کوی سونا اور تیل بھی نہیں نکل نہیں رہا، کوی بڑی ایکسپورٹ آپ نے پوری تاریخ میں نہیں کی، انڈیا جیسی نالج اکانمی آپکے پاس ہے نہیں کہ جو سوفٹ ایکسپورٹ کرے، دفاع کا بجٹ بھی انڈیا جیسا چاہیے،

بتاو بجت بنانا کیسے ہے؟

اب یہ نہ کہنا کہ نواز اپنا پیسہ لے آے، کیونکہ اسکا سارا پیسہ ملا کہ فوج کے ایک سال کے بجٹ کا عشر عشیر نہیں بنے گا

​
 
kamal ki baat ki hai aap ne..... yani withholding tax ke zariay tax net vasee ki ja raha hai????? bhai mere thori economics perh lo to shaid aap ko bhi aqal aa jaay.... PMLN kehti hai ke bank transactions ke zariay taxnet ko vasee ker rehe hain.... is ka matlab ke wo bank ke zariay identify kerain gay keh kis kis se tax lena hai...

now my question is:
1: does government have any means to check the transaction records of banks??? (specially when banks belongs to their own friends)
2: does government have any mechanism to identify the source of money deposited in the bank.
3: are there any other measures to identify who is not paying tax?
4: suppose i am a salaried person paying full tax, i withdraw money from bank and they deducted tax from it.... how will it be paid back? any mechanism?
5: what will happen to bigger businesses who trades in billions???

i agree that small businesses such as shop keepers do not pay tax.... but same is true for mill owners are also hiding the real income (specially when majority belongs to politicians)

tax net ko sahi kerna hai to proper system ho.... registration of businesses rather than fining alternate ways to get some money out of each pocket.

Perhaps you are unaware of the fact that if you are a filer (have an NTN), no matter if you are a student or a billionaire, you are exempt from withholding tax, and it will be reimbursed :) Google it.

So this with-holding tax scheme is introduced so that businessman in trying to avoid this tax, go to become filers :)
 
جس حساب سے ڈالر ڈار قرضے لے رہا ہے بجلی اور گیس کے بل آرہے ہیں
اس سے تو لگتا ہے حکومت بہت جلدی میں ہے

اب پی ائی اے اور سٹیل مل بیچے گے
ایک بات تو ہے ڈالر ڈار جب بھی آیا
پاکستان میں ٹنوں کے حساب سے قرضہ چڑھا کر گیا ہے
زرداری پارٹ ٹو لٹو تے پھٹو
​