کون ہیں ؟؟؟؟ میں اٹک میں اس کے ساتھ اس کی پرانی سرکاری گاڑی کو دھکا لگا رھا تھا. وہ سرحد کا سینئر وزیر تھا. 450 روپے میں لاھور آجاتا. نان پکوڑے کھاتا اور خوبانی کی چٹنی سے مزا لیتا. وفد لے کر جرمنی گیا تو فنڈز بچانے کے لیے سب کو مسجد میں ٹھہرا دیا. بیورو کریٹ دعوت کھانے گۓ تو گھر میں بنی چنے کی دال لا کر حاضر کردی کہ اسی کا خر چ برداشت کرسکتا تھا... باپ اس کی وزارت کے دور میں بھی سائیکل پر پڑھانے جاتا.. پشاور کی بسوں میں سفر کرتا نظر آتا.. مسجد مہابت خان میں جمعے کا خطبہ دیتا.. جب کہتا کہ اگر میرے دامن پہ کوئ چھینٹ ھے تو میرا گریبان پکڑ کے زمین پر گھسیٹو،سننے والوں کی آنکھیں بھر آتیں.. یہ وہ ھے جسے دنیا سراج الحق(امیر جماعت اسلامی) کے نام سے جانتی ھے. جس کے پاس بیٹھنے سے انسان کو تسکین کی شعاعیں اندر اترتی محسوس ھوتی ھیں..
Could be said vice versa for PTI that they are dividing JIs votes.
Its an amazing piece of 'munafqat' which only demands ALLAH's pardon and mercy in return. (P.S. smaller fonts could also serve the same purpose)
یہ تو اقربا پروری ہے . . . . سارا تھریڈ تو آپ نے اپنی پوسٹوں سے بھر دیا۔ اردو اخباروں میں مجیب الرحمان شامی سے لے کر عرفان یزیدی تک آپکے بندے قابض ہیں۔ شہر کی دیواروں پر بھی آپکے اسلامی نظام کے خوابوں . . . اور . . . مردانہ کمزوری کی دوائیاں بیچنے والوں کا قبضہ ہے۔
:) تو آپ ایکسپریس ٹریبیون یا ڈاؤن جیسے انگریزی اخباروں میں کوشش کریں آپکی اطلا ع کے لئے عرفان صدیقی جماعت کے بہت بڑے مخالف ہیں غریب آدمی اسی تھریڈ پر کوشش کرے اگر ت�*ریر میں اثر ہوگا تو اس کو ضرور شاباش ملے گی الله آپکا �*امی و ناصر ہو
یہ تو اقربا پروری ہے . . . . سارا تھریڈ تو آپ نے اپنی پوسٹوں سے بھر دیا۔ اردو اخباروں میں مجیب الر�*مان شامی سے لے کر عرفان یزیدی تک آپکے بندے قابض ہیں۔ شہر کی دیواروں پر بھی آپکے اسلامی نظام کے خوابوں . . . اور . . . مردانہ کمزوری کی دوائیاں بیچنے والوں کا قبضہ ہے۔