Advertisement

این اے ۱۲۰ میں اصل جیت یاسمین راشد کی ہے ۔۔۔ انور لودھی



لودھی صاحب، واقعی اصل جیت لوٹا پارٹی کی ہوئ ہے ، کسی کی مجال ہے جو آپ کی ھذیان کو درست کرسکے ۔





​
 
نون لیگ کو نون لیگی نے لوٹا پارٹی قرار دے دیا



ہا ہا ہا ہا۔ کتنی اچھی بات ہے ، اب آپ ٹافی کے حقدار ہوۓ ، لیکن پہلے روٹی کو چھوچھی ایک دفعہ پھر کہیے ، لیکن منہ سے چوسنی نکال کر ۔




​
 


ہا ہا ہا ہا۔ کتنی اچھی بات ہے ، اب آپ ٹافی کے حقدار ہوۓ ، لیکن پہلے روٹی کو چھوچھی ایک دفعہ پھر کہیے ، لیکن منہ سے چوسنی نکال کر ۔




​

اب گونگلوؤں سے مٹی مت جھاڑیئے. کمان سے نکلا تیر اور زبان سے نکلی بات واپس نہیں ہوتی