Advertisement

این اے ١٢٢- آنکھوں دیکھا حال

میں گزشتہ ماہ اپنے پیارے شہر لاہور میں چھٹیاں گزارنے کے بعد کچھ دن پہلے واپس آیا ہوں- اس دوران تقریباً ہر روز حلقہ ١٢٢ سے گزرنا ہوا کیونکہ یہ حلقہ شہر کے وسط میں واقع ہے- نون لیگ اور تحریک انصاف کی انتخابی مہم کو بہت قریب سے دیکھنے کا موقع ملا- لوگوں سے گفتگو ہوئی- سور برادران کی حکومت کو کھلم کھلا ایاز صادق کی حمایت میں وسائل استعمال کرتے دیکھا- اس حلقے سے متعلق چند مشاہدات درج ذیل ہیں-


١) دونوں جماعتوں نے انتخابی مہم پر بے پناہ پیسا خرچ کیا ہے- صرف فروز پور روڈ اور ملحقہ گلیوں میں لگنے والے بینرز کی تعداد ہزاروں میں ہو گی- اس کے علاوہ سمنآباد، دھرم پورہ، مزنگ چنگی، شاہ جمال پر بھی بینرز اور انتخابی دفاتر کی بہار ہے- پہلی بار مجھے لگا ہے کہ لاہور شہر میں کسی نے سور برادران کی چمک کا مقابلہ کیا ہے- حسن نثار نے بھی اپنے کالم میں اس بات کا ذکر کیا ہے کہ قیامت کی نشانی ہے کہ نون لیگ کسی دوسرے کو پیسے کے طعنے دے رہی ہے- میں نے پیپلز پارٹی کا صرف ایک بینر دیکھا-


٢) علیم خان پر تحریک انصاف کے بہت سے لوگوں کو اعتراضات تھے- حلقے میں گھومنے پھرنے سے مجھے یقین ہو گیا کہ اگر اس انتخاب میں حکومتی مشینری کو کوئی شکست دے سکتا ہے تو وہ علیم خان ہے- اس نے اس علاقے میں ممبر صوبائی اسمبلی کی حیثیت سے بہت سے ترقیاتی کام کرواۓ ہیں- اس کے علاوہ اپنی جیب سے پیسا بھی بہت خرچ کیا ہے- کتے کے منہ سے ہڈی چھیننا آسان کام نہیں ہوتا- سور برادران سے نشست جیتنے کے لئے علیم خان موزوں امیدوار ہے- وہ آزاد حیثیت میں بھی بہت سے ووٹ لے سکتا ہے جبکہ ایاز صادق کا کوئی ذاتی ووٹ بینک نہیں-


٣) تحریک انصاف نے اس حلقے میں زبردست انتخابی مہم چلائی ہے- خاص طور پر چودری سرور نے بہت محنت کی ہے- شنید تو یہی ہے کہ میاں اسلم اقبال علیم خان کا بھرپور ساتھ دے رہا ہے- شعیب صدیقی کی انتخابی مہم اتنی جاندار نہیں- اس حلقے سے اگر تحریک انصاف جیتتی ہے تو اس میں چوہدری سرور، علیم خان اور میاں اسلم اقبال کی مہم کا بہت بڑا ہاتھ ہو گا- نون لیگ کی بدحواسی کی وجہ یہی جاندار مہم ہے- دھاندلی کرنے کا ایک نقصان یہ بھی ہوتا ہے کہ آپ کو اپنی اصل انتخابی طاقت کا کبھی اندازہ نہیں ہوتا-


٤) حلقے میں نوں لیگ کے ووٹر بھی بڑی تعداد میں موجود ہیں- یہ لوگ اب بھی سور برادران سے امید لگاۓ بیٹھے ہیں- میں بڑی ایمانداری سے کہ رہا ہوں کہ نون لیگ کے حمایتی نوجوانوں کی بڑی تعداد محض اس لئے نون لیگ کی حامی ہے کیونکہ ان کا باپ نون لیگ میں ہے- اس کا علاوہ تاجر برادری تقسیم ہے- جو دوست جماعت اسلامی کی طرف سے تحریک انصاف کو حمایت پر خوش ہیں وہ شاید لاہور میں جماعت اسلامی کی قیادت کے سور برادران سے گٹھ جوڑ سے واقف نہیں- مرے خیال میں جماعت اسلامی کے بہت سے ووٹر گھر بیٹھیں گے اور باقی نون لیگ کو ووٹ دیں گے- بہت کم جماعتیے تحریک انصاف کو ووٹ دیں گے


٥) ایاز صادق کے حق میں حکومتی مشینری کا کھلم کھلا استعمال ہوا ہے- بہت سی جگہوں پر بلدیہ لاہور کے کارکن تحریک انصاف کے بینرز اور جھنڈے اتارتے ہوے پاۓ گۓ - اس حلقے میں ریلوے ملازمین کی بھی معقول تعداد ہے جن کو لبھانے کے لئے سعد رفیق محنت کر رہا ہے- حلقے میں لوڈ شیدڈنگ نہیں ہو رہی- لاہور میں لوگ دعائیں کر رہے ہیں کہ ان کے حلقے میں ضمنی انتخاب ہو اور سور برادران ہار کے خوف سے اس علاقے کو لوڈ شیدڈنگ سے مستثنیٰ قرار دے دیں- بلدیہ لاہور، پی اچ اے، پولیس، سمیت تمام سرکاری محکمے ایاز صادق کی انتخبی مہم میں اپنا بھرپور حصہ ڈال رہے ہیں-


حلقے اور شہر میں موجود لوگوں کے خیال ہے کہ بہت سخت مقابلہ ہو گا- اس کا تمام تر کریڈٹ علیم خان کی زبردست انتخابی مہم کو جاتا ہے- اس نے بلا شبہ بہت جاندار مہم چلائی ہے- اصل مقابلہ حکومتی مشینری کے ساتھ ہے- میرا دیانتداری سے خیال ہے کہ تحریک انصاف کے لئے انتخابی فضا حوصلہ افزا ہے- تاہم سارا دارومدار اس بات پر ہے کہ آیا تحریک انصاف پولنگ کے دن کو سنبھال پاتی ہے یا نہیں- عمران نے خواتین پولنگ سٹیشن کا اپنی تقریر میں ذکر کیا- سننے میں آیا کہ دوپہر تک اپنے ووٹروں کے ووٹ بھگتنے کے بعد نون لیگ خواتین پولنگ سٹیشن پر لڑائی جھگڑے کر کے پولنگ کا عمل رکوانے کی کوشش کرے گی تا کہ خواتین جن کی حمایت بڑی تعداد میں تحریک انصاف کے ساتھ ہے اپنا ووٹ نہ ڈال سکیں-
​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
Latest Gallup Survey!
NA 122!
N League! 56%
PTI! 36%


Pulse Survey!
N league! 51%
PTI! 35%

CQ3wiRYWIAA8m_Z.jpg
 
Advertisement
female voters are crucial. i think ratio of female voters is 80/20 in favor of pti. whereas male voters is 60/40 in pmln favor. overall if every thing goes smoothly i expect aleem khan to win with at least 10k difference.

any other candidate would have withdrawn by now like what happened to pti local bodies candidate. you need a powerful candidate to compete against provincial/federal govts, police and gullus.
 
Samajh nahin aati Lahore main 12 seetain jeetnay ke baad, Punjab or Federal Hakoomat main hotay huay, Police aur Adlia Ghar ki londi banay huay bhi Sooar Bradaran ki Phatti kyon paari hai

Issi se hi Andaza hota hai ke Aleem Khan or Choi Sarwar ne Bamboo inn SoOar Bradaran or inke pillon ki G main andar tak diya hua hai

Aleem Khan truly deserves all the credit.
 
female voters are crucial. i think ratio of female voters is 80/20 in favor of pti. whereas male voters is 60/40 in pmln favor. overall if every thing goes smoothly i expect aleem khan to win with at least 10k difference.

any other candidate would have withdrawn by now like what happened to pti local bodies candidate. you need a powerful candidate to compete against provincial/federal govts, police and gullus.

Yes, I had the same observation. Female voters have a very clear tilt towards PTI. This constituency has a substantial presence of trading community. No matter what they say, they will favor noon league. Traders cannot afford to go against a sitting noon league government which has a rich history of political victimization. PTI has to concentrate on facilitating as many women voters as possible and making sure that polling goes smoothly at their polling stations.
 
Advertisement
i think aleem khan or cm sarwar should visit ppp candidate home and ask him to withdraw in pti favor. ppp will get their 2k votes but that could be the difference between both candidates in the end.
 
If PTI is to win, It will have to win by at-least 15K more votes as otherwise chota mota difference will be consumed in irregularities (read Dhandli) by RO

But even if PTI lose, one thing is for sure that it will take huge number of votes. To take anything close to N league in Lahore in their own governments in both Punjab and Center means that PTI will gear up properly for the GE whenever that happens.
 
مجھے علیم خان پہ اعتماد ہے لیکن مجھے نوروں کتوروں سے بہت خدشہ ہے کہ وہ دو نمبری ضرور کرینگے۔ وہ دو نمبری کیے بغیر رہ ہی نہیں سکتے اور نہ اسکے بغیر جیت سکتے ہیں۔ اللہ ہماری لاج فرمائیں۔ پاکستان کے کے شیطانوں سے مقابلہ ہے۔
 
مجھے علیم خان پہ اعتماد ہے لیکن مجھے نوروں کتوروں سے بہت خدشہ ہے کہ وہ دو نمبری ضرور کرینگے۔ وہ دو نمبری کیے بغیر رہ ہی نہیں سکتے اور نہ اسکے بغیر جیت سکتے ہیں۔ اللہ ہماری لاج فرمائیں۔
پاکستان کے کے شیطانوں سے مقابلہ ہے۔




Pakistan ke nahin, Dunya ke shaitanon se
 
Advertisement
مجھے تو تمام جہانوں کے شیاطین لگتے ہیں۔ میں نے تو ویسے ہی ہاتھ ہولہ رکھا تھا۔

Model Town killngs
LDA fire to burn the Metro record in which 10 people died
Numerous killings through police encounters,
Buying judiciary or attacking SC
Qasur Porn videos case

...

and the list goes on and one.


Kia aap ko lagta hai ye chotay motay Shaitanon ka kaam hai?
 
مجھے علیم خان پہ اعتماد ہے لیکن مجھے نوروں کتوروں سے بہت خدشہ ہے کہ وہ دو نمبری ضرور کرینگے۔ وہ دو نمبری کیے بغیر رہ ہی نہیں سکتے اور نہ اسکے بغیر جیت سکتے ہیں۔ اللہ ہماری لاج فرمائیں۔ پاکستان کے کے شیطانوں سے مقابلہ ہے۔

agar parties ka muqabla hay to men aap ki baat ki taeed karon ga.. lakin agar shakhsiat ka muqabla hay to janab Aleem khan ka ayaz sadiq sahib se koi muqabla nahi.. ayaz sadiq as a person aleem khan se kahin ziada achi shuhrat k haamil hen. . han agar baat party ki hay to phir kutttta khara ho ya gadha .. log vote party ko detay hain.. aur yahan muqabla ab parties ka ho gaya hay shakhsiat ka nahi..
 
Advertisement
agar aap apni zuban thori se adab adaab wali istemaal kr letay to men aap ka pora column zuror parhta..

نعیم بھائی، شریف برادران کے مظالم، نا اہلی، اقربا پروری، مالی بے ضابطگی اور نیچ پن کی داستان اتنی طویل ہے کہ ان کا ذکر خیر کرتے ہوے زبان پر سخت الفاظ ہی اتے ہیں- یہ میرا کالم نہیں بلکہ ایک مشاہدہ ہے- مرے خیال میں مقابلہ سخت ہو گا- تاہم اصل صورتحال تو ١١ اکتوبر کو ہی واضح ہو گی
​
 
agar parties ka muqabla hay to men aap ki baat ki taeed karon ga.. lakin agar shakhsiat ka muqabla hay to janab Aleem khan ka ayaz sadiq sahib se koi muqabla nahi.. ayaz sadiq as a person aleem khan se kahin ziada achi shuhrat k haamil hen. . han agar baat party ki hay to phir kutttta khara ho ya gadha .. log vote party ko detay hain.. aur yahan muqabla ab parties ka ho gaya hay shakhsiat ka nahi..

مجھے سارے کے سارے ن لیگیے شیطانوں سے کم نہیں لگتے کیونکہ ایسا بندہ کیسے اچھا بندہ ہو سکتا ہے جو نواز یا زرداری جیسے شیطانوں کو سپورٹ کرے اور انہیں اپنا لیڈر سمجھے؟

دوسرا آیاز صادق اتنا بھی اچھا بندہ نہیں ہے ۔ وہ بھی ہر کام میں اپنا کمیشن پورے کا پورا لگتا ہے۔ ذرا رؤف کلاسرا سے اسکے متعلق پوچھنا وہ آپکو بتا دیگا۔ یہ ویسے شریف بنتے ہیں لیکن اتنے شریف نہیں اور اگر یہ شریف تھا وہ 2013 میں دو نمبری سے الیکشن علیم خان نے جیتا تھا؟ اور اگر ایمانداری سے جیتا تھا تو ڈیڑھ سال سٹے آرڈر پہ کیوں بیٹھا رہا؟ اس سے تو پی ٹی آئی والوں نے یہ سیٹ چینی ہے۔

تیسرا عوام نے کسی کی شرافت کا اچار ڈالنا ہے جو کئی سال تو ایم این اے رہے اور عوام کے لیے کچھ نہیں کرتے جبکہ ایک بندہ صرف ایک مرتبہ ایم پی اے بنا اور اس نے حلقے میں ایک ایم این اے سے کئی زیادہ کام کیے ہو اور اپنے جیب سے بھی کئی فلاحی منصوبے شروع کررکھے ہو۔


 
In every extra judicial killing PmlN voters are equally responsible.
In model town incident PmlN voters are equally responsible.
In every incident of child Rape not just in qasur but all over Pakistan Pmln voters are equally responsible
Whenever load shedding happens remember you voted for it.
Whenever someone goes to sleep hungry u Pmln voters will be questioned
Kinnaird college incident, changa manga incident, model town, nandi pur, land grabbing of farmers, inflation and soud khori of ishaq dar, Ayesha Ahad list goes on pmln voters are equally responsible.
You brought this upon urselves ya Allah N league ko in pe musalat rakh. Aur in ko dunya mein tu azab mil hi raha hae akhrat mein bhi in sab ka hisab nawaz sharif k sath kar.
Khuda nay aaj tak us qaum ki halat nhi badli
 

مجھے سارے کے سارے ن لیگیے شیطانوں سے کم نہیں لگتے کیونکہ ایسا بندہ کیسے اچھا بندہ ہو سکتا ہے جو نواز یا زرداری جیسے شیطانوں کو سپورٹ کرے اور انہیں اپنا لیڈر سمجھے؟

دوسرا آیاز صادق اتنا بھی اچھا بندہ نہیں ہے ۔ وہ بھی ہر کام میں اپنا کمیشن پورے کا پورا لگتا ہے۔ ذرا رؤف کلاسرا سے اسکے متعلق پوچھنا وہ آپکو بتا دیگا۔ یہ ویسے شریف بنتے ہیں لیکن اتنے شریف نہیں اور اگر یہ شریف تھا وہ 2013 میں دو نمبری سے الیکشن علیم خان نے جیتا تھا؟ اور اگر ایمانداری سے جیتا تھا تو ڈیڑھ سال سٹے آرڈر پہ کیوں بیٹھا رہا؟ اس سے تو پی ٹی آئی والوں نے یہ سیٹ چینی ہے۔

تیسرا عوام نے کسی کی شرافت کا اچار ڈالنا ہے جو کئی سال تو ایم این اے رہے اور عوام کے لیے کچھ نہیں کرتے جبکہ ایک بندہ صرف ایک مرتبہ ایم پی اے بنا اور اس نے حلقے میں ایک ایم این اے سے کئی زیادہ کام کیے ہو اور اپنے جیب سے بھی کئی فلاحی منصوبے شروع کررکھے ہو۔



میں آپ کی بات سے اتفاق نہیں کرتا .. ہر پارٹی میں اچھے برے لوگ موجود ہیں . صرف ایک پارٹی کے لوگوں کو پاک صاف کہنا اور دوسری پارٹیوں کے لوگوں کو چھوڑ ڈاکو کہنا انصاف نہیں ..
 

نعیم بھائی، شریف برادران کے مظالم، نا اہلی، اقربا پروری، مالی بے ضابطگی اور نیچ پن کی داستان اتنی طویل ہے کہ ان کا ذکر خیر کرتے ہوے زبان پر سخت الفاظ ہی اتے ہیں- یہ میرا کالم نہیں بلکہ ایک مشاہدہ ہے- مرے خیال میں مقابلہ سخت ہو گا- تاہم اصل صورتحال تو ١١ اکتوبر کو ہی واضح ہو گی

​

صبر کا دامن مت چھوڑیں جناب . کوئی گندہ ہے برا ہے جو بھی ہے حقیقت صرف یہ ہے کہ یہ سیاستدان چاہے کسی جماعت کے ہوں انہیں اپنے حلقے صرف ووٹ کے دنوں میں یاد آتے ہیں .. علیم خان کی وجہ شہرت انتہائی بری ہے لاہوریوں کی نظر میں ..پر پی ٹی آئی کی وجہ سے لوگ عمران خان کی کال پر جمع ہو ہی گئے ہیں ..اگر علیم خان جیتا تو وہ اپنے پیسے کے بل پر نہیں پی ٹی آئی کی ٹکٹ کی وجہ سے جیتے گا .. جب کہ اس حلقے میں ایاز صادق کی شخصیت کا بہت اثر اور رسوخ ہے .. میری نظر میں معاملہ ففٹی ففٹی ہے
​