Advertisement

این آر او دینا عمران خان کے بس کی بات نہیں ہے،تجزیہ کار سلیم بخاری

Advertisement
نورے زرداری سے مقابلہ کرنا عمران کے بس کی بات نہیں
حکومت میں آنا عمران کے بس کی بات نہیں
وغیرہ وغیرہ


اور آج کل

اداروں کو ٹھیک کرنا عمران کے بس کی بات نہیں
اپنے ۱۰۰ دن کے ایجنڈے پر قائم رہناعمل درآمد کرانا عمران کے بس کی بات نہیں
آئی ایم اف کے پاس نہ جانا عمران کے بس کی بات نہیں
این آر او دینا عمران کے بس کی بات نہیں
وغیرہ وغیرو


امید ہے تمام صحافیوں لفافیوں کا یہی جذبہ ۲۰۲۳ تک ایسے ہی قائم رہے گا

:ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:
 
saleem phitkari yaa saleem bhikari kalia apnay ratab dalnay walay nawaz sharif Butt ki bharva geeri mai keh to theek raha hai mgr Imran khan yaa adaltain yaa generals bhi itnay bewaqoof jahil aur pagal nahi ke inn ...mi laanti fradion .... zadon beghrton k...on choron ko NRO daay kr mulk dushmni kaa saboot dain kyonkeh sabko maloom hai keh hrr mulk dushmn kaa anjaam kuttay aur khanzeer ki mout hoti hai ,iss wastay koi bhi khood kushi nahi krna chahay gaa
 
Advertisement
جب چور اپنے بل بوتے عدالت سے باعزت بری ہونے کی صلاحیت رکھتے ہیں تو وہ بھلا کیوں این آر او مانگیں گے وہ بھی خان جیسے بندے سے
 
سلیم پچکاری اور ایسے متعدد صحافی جو آج عمران کے خلاف ہرزہ رسائی کر رہے ہیں ---- وہ لوگ ہیں جن کی امید تھی کہ عمران ان کو نوروں کی طرح لفافے بھیجا کرے گا مگر انہیں عمران کو سمجھنے میں بھول ہو گئی ---- عمران وہ بندہ ہے جو نہ خود کھاتا ہے اور نہ کھانے دیتا ہے
 
Advertisement
ابے سلیم کالئے خان تو یہ کہتا ہی نہیں ہے کہ میں انکو این آر او نہیں دوں گا ، وہ تو یہ کہتا ہے انکو این آر او نہیں ملے گا یعنی کوئی اور بھی دے گا تو دینے نہیں دیا جائے گا