Advertisement

این آر او اتے اینا رونا کیوں مچا ہویا اے

No-NRO-for-anybody-min-640x336.jpg

کل جب دنیا کی خبر گیری کے لئے اخباریں کھولیں تو ساری اخباریں نون لیگ کی چوریوں کے داستانوں سے بھری پڑیں تھیں - ساری کی ساری داستانیں موجودہ حکومت کے ماہر داستان گو سنا رہے تھے ​

داستان گو فواد چودھری نے پندرہ سو بلین کی شیباز شریف کی کرپشن کی کہانی سنائی

داستان گو شیخ رشید نے داستان سناتے ہی چور کو آٹھ دن کا الٹیمیٹم دے ڈالا

ساتھ ہی نیکی ٹٹیری مراد سیعد نے ملتان سکھر موٹر وے کی کرپشن میں نواز شریف اور احسن اقبال کو لپیٹ دیا - حیرانی کی بات یہ ہے کہ نیکی ٹٹیری ڈاک کا منسٹر ہے اور خود سوات سے ہے

ساتھ ہی شاہد خاکان کو ایل این جی کے سکینڈل میں دھرنے کی نوید سنی - وہ جس کا کنٹریکٹ ابھی تک چودھری سرور کو ہی سمجھ نہیں آیا کہ کرپشن کس صفے پر لکھی ہے ​

ساتھ ہی پڑھا تھا کہ اقلیتوں کا منسٹر کامران مائیکل کسی اتھوڑتی کے بے جا استمعال پر دھرے گئے

تین چار اور بھی داستانیں پڑھیں ​

پھر آخر میں پڑھا کہ صاف پانی کے بیسیوں کیسوں میں پہلا کیس جو عدالت تک پہنچ پایا اس کو عدالت بے لپیٹ کر نیب کو واپس تھما دیا اور کہا کہ اس میں کچھ بھی نہیں نکلا

پھر مجھے یاد آیا کہ احد چیمہ ڈیڑھ سال سے اندر ہے - فواد حسن اندر ہے - شو باز شریف کے خلاف آج تک عدالت میں کیس نہیں پیش کیا جا سکا - دوسری طرف وڈے چور کو ایک کیس میں سزا دے کر اسی چوری کے دوسرے کیس میں بری کر دیا

ادھر ظالم عوام نے اب لفاظی کھانی بند کر کے اصلی روٹی کا رونا شروع کر دیا ہے - جس کا ان داستان گوؤ ں کو اندازہ ہی نہیں تھا

یہ سب دیکھ کر مجھے این آر او پر مچا اینا رونا بھی سجھ آنا شروع ہو گیا - نہ عمران خان کے پاس این آر او دینے کی اوقات ہے نہ اس سے کوئی مانگ رہا ہے - اب ڈھکے چھپے الفاظ میں کیہ رہے ہیں ہماری حکومت میں این آر او نہیں ہو گا
لگتا ہے ہندوستان کے جھاڑو والے کی کہانی ریپیٹ ہونے لگی ہے - خان جی اپنی ہی حکومت کے خلاف دھرنا دیتے نظر آنے لگے ہیں - جو ان کو سب سے اچھا آتا ہے

​
 
You mean Halaal decision of court?

Court toh woh bhi hai, jiskay 5 main say 5 judges ne kaha k Mian sahab chor hai. Disqualify kar do. :) Aur Maryam Nawaz Jhooti aurat hai, osko 7 saal qaid kar do.

Rahi Baat NRO ki toh Nawaz sharif ka past sab ko pata hai. NRO kar k Jedda toh shayad Musharraf gaya tah na aur wahan par 9 saal chup kar k araam say beta raha tah.
 
Last edited:
Advertisement
No-NRO-for-anybody-min-640x336.jpg

کل جب دنیا کی خبر گیری کے لئے اخباریں کھولیں تو ساری اخباریں نون لیگ کی چوریوں کے داستانوں سے بھری پڑیں تھیں - ساری کی ساری داستانیں موجودہ حکومت کے ماہر داستان گو سنا رہے تھے ​

داستان گو فواد چودھری نے پندرہ سو بلین کی شیباز شریف کی کرپشن کی کہانی سنائی

داستان گو شیخ رشید نے داستان سناتے ہی چور کو آٹھ دن کا الٹیمیٹم دے ڈالا

ساتھ ہی نیکی ٹٹیری مراد سیعد نے ملتان سکھر موٹر وے کی کرپشن میں نواز شریف اور احسن اقبال کو لپیٹ دیا - حیرانی کی بات یہ ہے کہ نیکی ٹٹیری ڈاک کا منسٹر ہے اور خود سوات سے ہے

ساتھ ہی شاہد خاکان کو ایل این جی کے سکینڈل میں دھرنے کی نوید سنی - وہ جس کا کنٹریکٹ ابھی تک چودھری سرور کو ہی سمجھ نہیں آیا کہ کرپشن کس صفے پر لکھی ہے ​

ساتھ ہی پڑھا تھا کہ اقلیتوں کا منسٹر کامران مائیکل کسی اتھوڑتی کے بے جا استمعال پر دھرے گئے

تین چار اور بھی داستانیں پڑھیں ​

پھر آخر میں پڑھا کہ صاف پانی کے بیسیوں کیسوں میں پہلا کیس جو عدالت تک پہنچ پایا اس کو عدالت بے لپیٹ کر نیب کو واپس تھما دیا اور کہا کہ اس میں کچھ بھی نہیں نکلا

پھر مجھے یاد آیا کہ احد چیمہ ڈیڑھ سال سے اندر ہے - فواد حسن اندر ہے - شو باز شریف کے خلاف آج تک عدالت میں کیس نہیں پیش کیا جا سکا - دوسری طرف وڈے چور کو ایک کیس میں سزا دے کر اسی چوری کے دوسرے کیس میں بری کر دیا

ادھر ظالم عوام نے اب لفاظی کھانی بند کر کے اصلی روٹی کا رونا شروع کر دیا ہے - جس کا ان داستان گوؤ ں کو اندازہ ہی نہیں تھا

یہ سب دیکھ کر مجھے این آر او پر مچا اینا رونا بھی سجھ آنا شروع ہو گیا - نہ عمران خان کے پاس این آر او دینے کی اوقات ہے نہ اس سے کوئی مانگ رہا ہے - اب ڈھکے چھپے الفاظ میں کیہ رہے ہیں ہماری حکومت میں این آر او نہیں ہو گا
لگتا ہے ہندوستان کے جھاڑو والے کی کہانی ریپیٹ ہونے لگی ہے - خان جی اپنی ہی حکومت کے خلاف دھرنا دیتے نظر آنے لگے ہیں - جو ان کو سب سے اچھا آتا ہے

​
No Nro will be given your masters laanti ganjas and zardari they have no future they will be hanged and cut piece by piece.
 
NRO is nothing new to Nawaz sharif. Didn't he silently spent 10 years in KSA during Musharraf Era????

the so called Nelson Mandela kabhi Jail k matress ki complaint karta hai, Kabhi bathroom ki, toh Kabhi hospitals janay say inkar, Lakin oskay chelay din bhar news dhund dhund kar unko defend karnay ki nakaam koshish main lagay rehtay hai. :)
 
Last edited:
Even when whole family went to Jeddah there was no NRO. Same when they came back no NRO. BTW what's NRO stands for?
 
Advertisement
Alhamdu Lillah both brothers are thieves and certified liars. Alhamdu Lillah one's father was poor while others father was rich.
It is not important at all? Why do you ask?
It is important because it will become a lesson for everybody............even if they give 100 billion dollar don't let them escape punishment...............Imran even if he does this one thing all his other mistakes could be forgiven
 
No Nro will be given your masters laanti ganjas and zardari they have no future they will be hanged and cut piece by piece.
Why is it important that Nawaz Shareef or SS gets punished??
It is not important at all? Why do you ask?

یار نہ دینا این آر او - آللہ کا واسطہ ہے نہ دینا -- بس یہ بتا دو کہ کیا تمہارے خان کی اتنی اوقات ہے کہ یہ این آر دے سکتا ہے ؟؟
اگر ہے تو بتاؤ کیا کرے گا --- کیسے کر سکے گا این آر او --- کیوں اتنی ات چکی ہو ہے اس نے
 
He will tell NAB chief to not give evidence in courts ......... NRO will be done simple.......NAB chief is a big Patwari if you don't know