Advertisement

اینکر عمران ریاض باعزت بری، مقدمہ ردکردیاگیا


ضلع کچہری/ عدالت نے سائبر کرائم مقدمہ، نجی چینل کے سینئر اینکر عمران ریاض خان کی جسمانی ریمانڈ پر محفوظ فیصلہ سنایا

عدالت نےعمران ریاض خان کو مقدمے سے ڈسچارج کر دیا

ایف آئی اے نے جوڈیشل مجسٹریٹ غلام مرتضی ورک کے روبرو عمران ریاض خان کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی

ایف آئی اے نے 14 دن کی جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی تھی

Loading X post…
Open original post on X
​
 
Last edited:
Advertisement
Imran R. Khan the roaring Lion,,
aslan-roar.gif
 
Advertisement
Advertisement
Question should be asked, did this help or harm sitting govt?

PDM are still in 90s mode, thinking arresting people will stop the anti-govt narrative. Deluded fools still don’t understand dynamics of social media
 
ماں کے لئے ہر بچہ برابر ہوتا ہے۔ ایک ماں کے دس بچے ہوں ایک نظر سے اوجھل ہو جائے اسے سامنے والے نو بھول جاتے ہیں اور اس ایک اوجھل کی فکر اسے سکون سے بیٹھنے نہیں دیتی جب تک کہ وہ بھی سامنے نہ آ جائے۔
ارشد شریف کی والدہ تو اپنے بیٹے کھو چکیں اللہ ان کو صبر دے اور یہ یقین کہ ان کے بیٹے اس دنیا سے کہیں بہتر مقام پر ہیں۔ لیکن عمران ریاض کی والدہ کو معلوم ہے کہ ان کا بیٹا کتوں اور بھیڑیوں کے نرخے میں ہے۔ انہیں سکون نہیں آئے گا جب تک وہ واپس ان کے پاس نہ چلا جائے۔
اللہ ان کی حفاظت کرے اور ان کی ماں کے دل کو سکون دے۔ آمین
 
Advertisement
ایسے ہی دلیر اور حلالی ماں باپ کے حلالی خون ججز کی ضرورت ہے گشتی کے بچوں اپنی گشتئ ماں کا سودا کرنے والے ****** کی نہیں
 
مسخرہ اعلیٰ،اور منشی پاکستان کو اپڈیٹ کرنے آئے تھے غلطی سے1947 کی تاریخ میں ریسٹور ہوگیا
ترجمان وزیراعظم

​
Fn-SJM5WAAgIP_1
 
Last edited:

ضلع کچہری/ عدالت نے سائبر کرائم مقدمہ، نجی چینل کے سینئر اینکر عمران ریاض خان کی جسمانی ریمانڈ پر محفوظ فیصلہ سنایا

عدالت نےعمران ریاض خان کو مقدمے سے ڈسچارج کر دیا

ایف آئی اے نے جوڈیشل مجسٹریٹ غلام مرتضی ورک کے روبرو عمران ریاض خان کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی

ایف آئی اے نے 14 دن کی جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی تھی

Loading X post…
Open original post on X
​

Congratulations.

Shame on corrupt PDM beggars and their shameless handlers.