- Joined
- Jun 20, 2014
- Posts
- 2,115
- Reaction score
- 3,258
- Points
- 113
پاکستان سٹیٹ کی دوغلی پالیساں تو بہت ہے جن کو بیان کرنا کافی مشکل ہے لیکن فی الحقیقت جہاں ہم نے طالبان کو اخر میں نشان عبرت بنانے کی ٹھان لی وہاں ان قوتیں کیساتھ محتلف حکمومتوں نے مذاکرات کے نام پہ کافی وقت بھی ضایع کیا ۔حالانکہ طالبان تھے کون کس نے سرپرستی کی پوری دنیا جانتی ہے ۔اسی وزیرستان میں پیدا ہونے والے قبائل کے لوگ تھے جن کی شہریت پاکستانی تھی ۔وہ ریاست کے حلاف اٹھ کھڑے ہوئے اور مسلح جدوجہد شروع کی ان لوگوں کا بھی کوئی سیاسی نظریہ بھی نہیں تھا ۔جن اسلامی نظریے کی وہ بات کررہے اپنے کاروئیوں میں وہ اسلامی نظریئے کی دھجیاں خود اڑادیتے تھے بے گناہوں اور معصوم لوگوں کے گلے کاٹنا ان کو محبوب مشغلہ تھا ۔
پھر مذاکرات اور مذکرات کے کھیل کے بعد ریاست کے طاقتوار ادارے ان کے حلاف اپریشن میں ڈٹ گئے پوری بری اور فضائی طاقت ان کے حلاف حرکت میں اگی اور دو سال سے زیادہ عرصے کیعبد وطن کے باسیوں نے کچھ عید یں اور دوسرے قومی تہواریں سکون کیساتھ منائی ۔ریاست ان کے حلاف کیوں مکمل طاقت کے ساتھ مقابلے میں اگی کیونکہ ان کے پاس ایم کیوایم جیسا سیاسی پارٹی کا سرٹیفیکیٹ نہیں تھا۔اب وہی کاروائیاں پچھلے 30سالوں سے ایم کیو ایم کی اس بل بوتے پہ برداشت کی جارہی ہے کہ ان کے پاس یہ سب کاروائیوں کے لئے فاروق ستار کے نام پہ سیاست کرنے کا لائیسنس ہے کیا سیاسی جماعت کا لائیسنس ہولڈر ہوکر ملک میں طالبان جیسی کاروائیوں کے لئے کیا کھلی چھوٹ مل جاتی ہے ۔میں طالبان کی وقالت نہیں کررہا ہوں مجھے ان سے سخت نفرت ہے ۔
لیکن مجھے کہیں بھی اس طرح کی باتیں ان سے دیکھنے اور سننے کو نہیں ملی تھی کہ کہ پاکستان ایک ناسور ہے یہ دنیا کے لیے ایک جہنم ہے ۔لیکن یہ تمام باتیں ہمیں اس جماعت ایم کیو ایم سے سننے کو ایک عرصہ سے مل رہی ہے ۔بعد میں یہ کہ کر کہ بھائی کی حالت انتہائی ڈیپرس ہے اس لئے ان کے منہ سے ایسی باتیں نکل گی ہے جن پہ وہ نادام ہے اور معافی مانگتے ہے ۔حالانکہ اگر دیکھا جائے تو پیپلز پارٹی کی تاریح ایسے صدموں سے بھری پڑی ہے کہ ان کے بڑے بڑے لیڈروں کو قتل کیا گیا لیکن اس کے باوجود بھی وہی پارٹی اور اس کی قیادت اسی ملک میں رہتے ہوئے سیاست بھی کررہی اور اپنے طور پہ اس کو بہتر بنانے پر بھی کسی حد تک کوشش میں لگی ہوئی ہے۔کیا یہ سیاسی مصلحتیں صرف پاکستان میں ہے کیا دنیا کی تاریح میں کیسی ملک میں ایسی جماعت گزری ہے جس نے وہاں اقتدار کے مزے بھی اٹھا تی رہی ہوں اور ملک دشمن قوتوں سے بھی اس طرح بابنگ دہل مداحلت کی اوازیں بھی لگائی ہوں کیا ۔ہندوستان میں ایسی جماعت اس طرح کی جرات کرسکتی ہے کہ وہ سیاست تو ہندوستان میں کریں اور امداد کے لئے پاکستان کی طرف نعرہ لگائیں

- Featured Thumbs
- http://www.islamtimes.org/images/docs/000478/n00478072-b.jpg
Last edited by a moderator: