ایم ایم اے سیکولرز لبرلز قوتوں، عالمی اسٹبلشمنٹ اور یہود و نصاری کے ایجنٹوں کو شکست دے کر انتخابات کے بعد انہی قوتوں کے ساتھ اتحاد کر کے حکومت بناۓ گی...اور منافقت کو ہمیشہ کے لئے دفن کردیگی

یاد رکھیں آپ نے ووٹ اسلامی قوتوں کے اتحاد ایم ایم اے کو دینا ہے یہ آپکا اسلامی فریضہ ہے ووٹ ایک امانت ہے
اپنا ووٹ لبرلز اور سیکولرز کو دے کر اپنے ایمان کو ضائع نہ کریں لبرلز اور سیکولرز قوتوں کو ووٹ صرف ایم ایم اے کے اسمبلی ممبران دینگے دو چار وزارتیں لینگے، تاکہ یہود و نصاری کی پیش قدمی کو روکا جا سکے اور منافقت کو ہمیشہ کے لئے دفن کردینگے
یاد رکھیں آپ نے ووٹ اسلامی قوتوں کے اتحاد ایم ایم اے کو دینا ہے یہ آپکا اسلامی فریضہ ہے ووٹ ایک امانت ہے
اپنا ووٹ لبرلز اور سیکولرز کو دے کر اپنے ایمان کو ضائع نہ کریں
لبرلز اور سیکولرز قوتوں کو ووٹ صرف ایم ایم اے کے اسمبلی ممبران دینگے دو چار وزارتیں لینگے، تاکہ یہود و نصاری کی پیش قدمی کو روکا جا سکے اور منافقت کو ہمیشہ کے لئے دفن کردینگے
آپ دو سو لوٹوں کے ڈھیرپر بیٹھ کر تبدیلی کے نعرے لگاؤ .آپ نے عامر لیاقت کی شمولیت پر احتجاج کیا تھا ، اب اس کو ٹکٹ مل گیا ہے ، اب سچ بولو اور جو کہا تھا اس پر عمل کرو ، ورنہ اس فورم پر رونا دھونا چھوڑ دو
آپ دو سو لوٹوں کے ڈھیرپر بیٹھ کر تبدیلی کے نعرے لگاؤ .آپ نے آمر لیاقت کی شمولیت پر احتجاج کیا تھا ، اب اس کو ٹکٹ مل گیا ہے ، اب سچ بولو اور جو کہا تھا اس پر عمل کرو ، ورنہ اس فورم پر رونا دھونا چھوڑ دو
عامر لیاقت اگر تو میرے حلقے میں کھڑا ہوتا تو میں مر کر بھی اسکو ووٹ نا دیتا اور اب بھی میں اس فیصلے سے انتہائی مایوس ہوں پی ٹی آئ اور عمران خان نے اس معاملے میں بہت مایوس کیا ہے
یہ تو الله کا شکر ہے کہ عامر لیاقت میرے حلقے میں نہیں

اب آپ کی نئی منطق ؟ میرے حلقے کا نہیں کیا وہ تحریک انصاف سے الگ ہے ؟ نظریاتی لوگ نئے جواز نہیں دیتے ، آپ یا ترجمانی چھوڑ دیں یا سارے گند کا حصہ رہیں ، آپ کی مرضی
بھائ صاحب اپ کیوں غلط اور بے بنیاد الزام تراشی کر رہے ہیںـــ پی ٹی آی ایک عوامی جماعت ہے جسمیں ہر پاکستانی شامل ہونے کا برابر حق رکھتا ہے ، سبھی کے اپنے مختلف نکتہ نظر ہیں ــ یہ بات سمجھنے کی کیا مشکل ہے ـــکیا جو جماعت کا کلمہ نہیں پڑھتا وہ خدا نخواسطہ دین فروش ہو گیا- کم از کم اس قدر نچلا پراپگنڈا تو نہ کریں، یہ تو خود ہی دیں فروشی قسم کی بات ہوئ - جبکہ ہماری لیڈر شپ تو بارہا مدینہ کی فلاحی ریاست کا ذکر چکی ہے ، کیا بد قسمتی سے آپ بھی نون لیگ کی پراپگنڈا ویگن پرسوار ہو گئے ہیں ــ
پانچ سال میں تحریک انصاف نے ثابت کیا کہ اسلام کے ساتھ ان کا لینا دینا کچھ نہیں ، وہ عمران خان لوگ بھول چکے ہیں ،جو اقبال ، قائد ، اسلام ، پاکستانیت کا نام لیتا تھا اور میں بھی اس کا فین تھا ، ابھی سب اندھیرا ہے لوٹوں کے سائے میں ، آپ کوشش جاری رکھیں
جماعت اسلامی اقتدار کی مچھلی بن کر ہمیشہ اقتدار میں رہنے والی جماعت بننے کے بجاۓ اپوزیشن میں بیٹھنے کو ترجیح دیتی تو میرا دعوی ہے کہ آج جماعت اسلامی پاکستان کی ایک بڑی جماعت ہوتی
مگر افسوس پاکستان کے ایوانوں میں پرزور اور مضبوط اسلامی اور دینی آواز جماعت اسلامی اب جماعت نیلامی کا روپ دھار چکی
جو جماعت ایک سینیٹ کی سیٹ کے لئے اے این پی جیسی سیکولر اور سرحدی گاندھی اور کرپٹ ن لیگ سے تحاد کرسکتی ہے وہ کس منہ سے اسلامی انقلاب کی بات کرتی ہے اور یہ کس طرح سیکولر اور لبرل قوتوں کو شکست دے گی
بھائ صاحب اپ کیوں غلط اور بے بنیاد الزام تراشی کر رہے ہیںـــ پی ٹی آی ایک عوامی جماعت ہے جسمیں ہر پاکستانی شامل ہونے کا برابر حق رکھتا ہے ، سبھی کے اپنے مختلف نکتہ نظر ہیں ــ یہ بات سمجھنے کی کیا مشکل ہے ـــکیا جو جماعت کا کلمہ نہیں پڑھتا وہ خدا نخواسطہ دین فروش ہو گیا- کم از کم اس قدر نچلا پراپگنڈا تو نہ کریں، یہ تو خود ہی دیں فروشی قسم کی بات ہوئ - جبکہ ہماری لیڈر شپ تو بارہا مدینہ کی فلاحی ریاست کا ذکر چکی ہے ، کیا بد قسمتی سے آپ بھی نون لیگ کی پراپگنڈا ویگن پرسوار ہو گئے ہیں ــ
آپ بھی بھولے بادشاہ ہیں ، جماعت اسلامی سے تعلیم کی وزارت اس لئے لی گئے تھی کہ وہ سارا نظام ہی نہ بدل دے ، آپ تحقیق کریں کون تھے مخالف ؟؟ شیریں مزاری اور اس کے ہمنوا کس اسلام کی بات کریں گے ؟؟؟؟ یا لوٹوں کی برات اسلامی نظام کا نعرہ لگائے گی ؟
پانچ سال میں تحریک انصاف نے ثابت کیا کہ اسلام کے ساتھ ان کا لینا دینا کچھ نہیں ، وہ عمران خان لوگ بھول چکے ہیں ،جو اقبال ، قائد ، اسلام ، پاکستانیت کا نام لیتا تھا اور میں بھی اس کا فین تھا ، ابھی سب اندھیرا ہے لوٹوں کے سائے میں ، آپ کوشش جاری رکھیں
پی ٹی آئ نے کبھی اسلام کے نام پر سیاست نہیں کی اس لئے پی ٹی آئ کو اسکے نعروں کی روشنی میں پرکھا جانا چاہیے پی ٹی آئ نے دوسری جماعتوں کے کارکنوں کو اپنی جماعت میں نا لینے کا کبھی دعوی نہیں کیا...اس لئے پی ٹی آئ پر لوٹے لینے کا الزام کوئی بنیاد نہیں رکھتا
جماعت اسلامی اپنا احتساب کرے اور اپنا حساب دے اسلام کے نام پر ووٹ لینے والے ٢٠٠٢ سے ٢٠٠٧ تک کے پی پر قابض رہے مگر ایک بھی اسلامی کام نہیں کیا اور نا ہی اس فورم پر بار بار مطالبے پر کوئی اپنی کارکردگی پیش کرسکے
آپ بھی بھولے بادشاہ ہیں ، جماعت اسلامی سے تعلیم کی وزارت اس لئے لی گئے تھی کہ وہ سارا نظام ہی نہ بدل دے ، آپ تحقیق کریں کون تھے مخالف ؟؟ شیریں مزاری اور اس کے ہمنوا کس اسلام کی بات کریں گے ؟؟؟؟ یا لوٹوں کی برات اسلامی نظام کا نعرہ لگائے گی ؟
الله کے بندے اگر یہ بات تھی تو جماعت اسلامی کے پی حکومت سے علیحدہ کیوں نہیں ہوگئی؟؟ یہود و نصاری کے ایجنڈے کو کیوں بڑھنے دیا؟؟
اگر آپکی بات سچ ہے تو یہ منافقت نہیں بلکہ مسلمانوں کے ساتھ دشمنی شمار ہوگی اور جماعت اسلامی کو پھر منافق کے ساتھ ساتھ مسلمانوں کی دشمن جماعت کا خطاب ملنا چاہیے
کھسیانی بلی کھمبا نوچے کے مصداق اب اسلامی کارڈ کھیل کر اپنی جان بخشی کروارہے ہو جو ہوتی نظر نہیں آ رہی
پی ٹی آئ نے کبھی اسلام کے نام پر سیاست نہیں کی اس لئے پی ٹی آئ کو اسکے نعروں کی روشنی میں پرکھا جانا چاہیے پی ٹی آئ نے دوسری جماعتوں کے کارکنوں کو اپنی جماعت میں نا لینے کا کبھی دعوی نہیں کیا...اس لئے پی ٹی آئ پر لوٹے لینے کا الزام کوئی بنیاد نہیں رکھتا
جماعت اسلامی اپنا احتساب کرے اور اپنا حساب دے اسلام کے نام پر ووٹ لینے والے ٢٠٠٢ سے ٢٠٠٧ تک کے پی پر قابض رہے مگر ایک بھی اسلامی کام نہیں کیا اور نا ہی اس فورم پر بار بار مطالبے پر کوئی اپنی کارکردگی پیش کرسکے
الله کے بندے اگر یہ بات تھی تو جماعت اسلامی کے پی حکومت سے علیحدہ کیوں نہیں ہوگئی؟؟ یہود و نصاری کے ایجنڈے کو کیوں بڑھنے دیا؟؟
اگر آپکی بات سچ ہے تو یہ منافقت نہیں بلکہ مسلمانوں کے ساتھ دشمنی شمار ہوگی اور جماعت اسلامی کو پھر منافق نکے ساتھ ساتھ مسلمانوں کی دشمن جماعت کا خطاب ملنا چاہیے