Advertisement

ایمان والوں کی نشانیاں / ایمان والوں کی نشانیاں

ایمان والے شخص کی نشانیاں قرآن میں بیان کی گئی ہیں انسان کو زمین پر انصاف دینے کے لئے بیھجا گیا ھے جو شخص زمین پر انصاف فراہم نہیں کرے گا وہ ایمان والا نہ ہو گا ۔ اگر کوئی شخص انصاف فراہم کر رہا ھے/ انصاف دے رہا ھے تو وہ شخص اپنے آپ کو ایمان والا کہہ سکتا ھے اللّٰہ نے سورہ 4 کی آیت نمبر 135 اور سورہ 5 کی آیت نمبر 8 میں ایمان والوں سے کہا ھے کہ ہر صورت میں انصاف فراہم کرو انصاف دینا ایمان والے انسان کی ڈیوٹی ھے ( نشانیاں ہیں)( انصاف نہ دینے کی صورت میں وہ شخص ایمان والا نہ ہو گا) انصاف نہ دینے والا شخص اپنے انجام کا خود زمہ دار ہوگا
 
Last edited:
Advertisement
ایمان والے شخص کی نشانیاں قرآن میں بیان کی گئی ہیں انسان کو زمین پر انصاف دینے کے لئے بیھجا گیا ھے جو شخص زمین پر انصاف فراہم نہیں کرے گا وہ ایمان والا نہ ہو گا ۔ اگر کوئی شخص انصاف فراہم کر رہا ھے/ انصاف دے رہا ھے تو وہ شخص اپنے آپ کو ایمان والا کہہ سکتا ھے اللّٰہ نے سورہ 4 کی آیت نمبر 135 اور سورہ 5 کی آیت نمبر 8 میں ایمان والوں سے کہا ھے کہ ہر صورت میں انصاف فراہم کرو انصاف دینا ایمان والے انسان کی ڈیوٹی ھے ( انصاف نہ دینے کی صورت میں وہ شخص ایمان والا نہ ہو گا) انصاف نہ دینے والا شخص اپنے انجام کا خود زمہ دار ہوگا
القرآن - سورۃ نمبر 4 النساء
آیت نمبر 135
أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
يٰۤـاَيُّهَا الَّذِيۡنَ اٰمَنُوۡا كُوۡنُوۡا قَوَّامِيۡنَ بِالۡقِسۡطِ شُهَدَآءَ لِلّٰهِ وَلَوۡ عَلٰٓى اَنۡفُسِكُمۡ اَوِ الۡوَالِدَيۡنِ وَالۡاَقۡرَبِيۡنَ‌ ؕ اِنۡ يَّكُنۡ غَنِيًّا اَوۡ فَقِيۡرًا فَاللّٰهُ اَوۡلٰى بِهِمَا‌ فَلَا تَتَّبِعُوا الۡهَوٰٓى اَنۡ تَعۡدِلُوۡا ‌ۚ وَاِنۡ تَلۡوٗۤا اَوۡ تُعۡرِضُوۡا فَاِنَّ اللّٰهَ كَانَ بِمَا تَعۡمَلُوۡنَ خَبِيۡرًا‏ ۞
ترجمہ:
Abdullah Yusuf Ali
O ye who believe! stand out firmly for justice, as witnesses to Allah, even as against yourselves, or your parents, or your kin, and whether it be (against) rich or poor: for Allah can best protect both. Follow not the lusts (of your hearts), lest ye swerve, and if ye distort (justice) or decline to do justice, verily Allah is well-acquainted with all that ye do.
مولانا عبد الرحمٰن کیلانی
اے ایمان والو ! الله کی خاطر انصاف پر قائم رہتے ہوئے گواہی دیا کرو خواہ وہ گواہی تمہارے اپنے یا تمہارے والدین یا قریبی رشتہ داروں کے خلاف ہی پڑے۔ اگر کوئی فریق دولت مند ہے یا فقیر ہے، بہرصورت الله ہی ان دونوں کا تم سے زیادہ خیر خواہ ہے۔ لہذا اپنی خواہش نفس کے پیچھے پڑ کر عدل کی بات کو چھوڑو نہیں۔ اور اگر گول مول سی بات کرو یا سچی بات کہنے سے کترا جاؤ تو (جان لو کہ) جو کچھ تم کرتے ہو الله اس سے واقف ہے
Saheeh International
O you who have believed, be persistently standing firm in justice, witnesses for Allah, even if it be against yourselves or parents and relatives. Whether one is rich or poor, Allah is more worthy of both. So follow not [personal] inclination, lest you not be just. And if you distort [your testimony] or refuse [to give it], then indeed Allah is ever, with what you do, Acquainted.
 
ایمان والوں اشخاص کی نشانیاں ، یہ نشانیاں صرف ایمان والے لوگوں کے لئے ہیں جو زمین پر لوگوں کو انصاف فراہم کرتے ہیں اور ہر صورتحال میں انصاف کے ساتھ کھڑے رہتے ہیں جو لوگ اللّٰہ کی مخلوقِ کو انصاف دیتے ہیں اور کیسی بھی وقت انصاف سے پیچھے نہیں ہٹتھتے ہیں

القرآن - سورۃ نمبر 5 المائدة
آیت نمبر 8
أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
يٰۤـاَيُّهَا الَّذِيۡنَ اٰمَنُوۡا كُوۡنُوۡا قَوَّا امِيۡنَ لِلّٰهِ شُهَدَآءَ بِالۡقِسۡطِ‌ ۖ وَلَا يَجۡرِمَنَّكُمۡ شَنَاٰنُ قَوۡمٍ عَلٰٓى اَ لَّا تَعۡدِلُوۡا‌ ؕ اِعۡدِلُوۡا هُوَ اَقۡرَبُ لِلتَّقۡوٰى‌ وَاتَّقُوا اللّٰهَ‌ ؕ اِنَّ اللّٰهَ خَبِيۡرٌۢ بِمَا تَعۡمَلُوۡنَ ۞
ترجمہ:
Abdullah Yusuf Ali
O ye who believe! stand out firmly for Allah, as witnesses to fair dealing, and let not the hatred of others to you make you swerve to wrong and depart from justice. Be just: that is next to piety: and fear Allah. For Allah is well-acquainted with all that ye do.
مولانا عبد الرحمٰن کیلانی
اے ایمان والو ! الله کی خاطر قائم رہنے والے اور انصاف کے ساتھ گواہی دینے والے بنو۔ اور کسی قوم کی دشمنی تمہیں اس بات پر مشتعل نہ کردے کہ تم عدل کو چھوڑ دو۔ عدل کیا کرو، یہی بات تقویٰ کے قریب تر ہے اور الله سے ڈرتے رہو۔ جو کچھ تم کرتے ہو یقینا الله اس سے باخبر ہے
Saheeh International
O you who have believed, be persistently standing firm for Allah, witnesses in justice, and do not let the hatred of a people prevent you from being just. Be just; that is nearer to righteousness. And fear Allah; indeed, Allah is Acquainted with what you do.
 
Advertisement
افسوس کی بات ہے کہ اکثر لوگ اللہ کے دین کی پیروی نہیں کرتے۔ ہمارے مولوں نے انہیں یہ غلط فہمی دے رکھی ہے کہ تم زمین پر خواہ کتنا ہی فساد پھیلاؤ، اگر تم حج یا عمرہ کر لو گے تو تمہارے گناہ معاف ہو جائیں گے۔ چنانچہ وہ اسی دھوکے میں مبتلا ہیں اور انہیں پروا نہیں کہ ان کا رویہ کتنا برا ہے یا وہ کتنی ناانصافی کرتے ہیں، آخر کار وہ جنت میں داخل ہو جائیں گے۔
 
جو لوگ زمین پر انصاف فراہم نہیں کر رھے ھیں اس دنیا میں بھی ذلیل وخوار و رسواء ہو رھے ھیں اور ( ہوتے رہیں گیں)۔ آخرت کی جہنم تو ایسے لوگوں کا انتظار کر رہی ھے جو لوگ انصاف فراہم نہیں کرتے ہیں
اس دنیا میں انسان کو انصاف کے لئے بھیجا گیا ھے نہ کہ انیاں جانیاں کرنے کے لئے ، جو کہ موجودہ حکومت اور طاقت ور انسان کر رھے ھیں ( جو لوگ خود کو طاقتور سمجھتے ہیں پر ہیں نہیں) انصاف فراہم نہ کرنے والے لوگ اس دنیا میں بھی ذلیل وخوار و رسواء ہو رھے ھیں اور آخرت میں بھی ہونگے