Advertisement

ایمان مزاری کے شوہر کے خلاف " آہنی مکہ"رکھنے کا مقدمہ درج



ڈسٹرکٹ اینڈسیشن کورٹ اسلام آباد

ایمان مزاری کے شوہر ہادی علی کے خلاف آہنی مکہ رکھنے کا کیس

پولیس نے انسداددِہشتگردی عدالت نے سے ہادی علی کا راہداری ریمانڈ لے لیا

پولیس نے ہادی علی کو جوڈیشل مجسٹریٹ یاسرمحمود کی عدالت پیش کیا

یاسرمحمود نے پولیس کی استدعا پر ہادی علی کو جوڈیشل کردیا
Loading X post…
Open original post on X

ایمان مزاری کے شوہر ہادی علی چٹھہ کی گاڑی سے ایک "آہنی مکہ" ملا اس پر ایک اور مقدمہ درج ہو گیا۔ ویسے بیشرمی کی بھی کوئی حد ہوتی ہو گی
Loading X post…
Open original post on X
​
 
غوری میزائل اور جو ٹینک کے ساتھ جو ایٹم بم بر آمد ہوئے تھے وہ کیا بیچ کھائے ہیں ؟ ان کی بر آمادگی کیوں نہیں ڈالی اور پرچہ کیوں نہیں کاٹا