Advertisement

ایف بی آر کا اچھا اقدام

Advertisement
پورے ملک میں ڈاکٹر میڈیکل سٹور لیبارٹریاں ٹیکس فراڈ کرتی ہیں زیادہ تر لوگ ٹیکس رجسٹرڈ نہیں ہیں عوام کو لوٹنے کے بعد ٹیکس دینے کی باری آتی ہے تو احتجاج کرتے ہیں ہم پر ظلم ہورہا ہے سالانہ کروڑوں کمانے والے ٹیکس دیتے وقت کہتے ہیں ہماری تو اتنی انکم ہی نہیں ہے۔ کہ ٹیکس دیں​
 
Advertisement
FOR should have tax collecting experts on basis of departments/ sectors not regions e.g. hospitals, pharmaceutical, restaurants, retailers, salaried persons etc.