Advertisement

ایف بی آر اپاہج ادارہ ہے - صحافی شاہد اسلم کے وکیل کے دلائل

Source

شاہد اسلم کیس کی سماعت شروع،میاں علی اشفاق ایڈووکیٹ روسٹرم پر آگئے

ایف آئی اے پر اسیکیوٹر نے صحافی شاہد اسلم کا مزید جسمانی ریمانڈ مانگ لیا

ایف آئی اے کی ایف آئی آر میں شاہد اسلم کا نام ہی نہیں ہے، میاں علی اشفاق ایڈووکیٹ

صحافی شاہد اسلم کو ایسے ہتھکڑیاں لگا رکھی ہیں جیسے کوئی بہت بڑا دہشت گرد ہو

ایف آئی اے نے صحافی شاہد اسلم کی گرفتاری میں اپنے ہی ایس او پیز کی خلاف ورزی کی،میاں علی اشفاق ایڈووکیٹ

اس کیس میں متاثرہ فریق سامنے نہیں آیا،میاں علی اشفاق ایڈووکیٹ ایف آئی اے کی پھرتیاں، چالاکیاں اور گیدڑ بھبکیاں جاری ہیں، میاں علی اشفاق ایڈووکیٹ متاثرہ فریق کا بیان ابھی تک ریکارڈ نہیں کیا گیا، میاں علی اشفاق ایڈووکیٹ

عدالت نے کہا کہ کیس بنتا ہے یا نہیں لیکن آپ کو دو دن کا جسمانی ریمانڈ دیا جاتا ہے، میاں علی اشفاق ایڈووکیٹ دو دن بعد بھی آکر کہا جارہا ہے کہ مزید جسمانی ریمانڈ دیا جائے، میاں علی اشفاق ایڈووکیٹ مزید ریمانڈ توکیادینا ہے،یہ کیس شاہد اسلم کے مقدمے سےڈسچارج ہونے کا ہے، میاں علی اشفاق

ایف بی آر اپاہج ادارہ ہے، ان کو شرم آنی چاہیے، اپنے گھر کا گند صاف کرنے کے بجائے ایک صحافی کو گرفتار کر لیا، میاں علی اشفاق ایڈووکیٹ

ایف آئی اے پر اسیکیوٹر کی مداخلت پر میاں علی اشفاق ایڈووکیٹ برہم ایک بار پھر میاں علی اشفاق ایڈووکیٹ اور ایف آئی اے پر اسیکیوٹر میں تلخ کلامی میں عدالت میں کھڑا ہوں، کسی چوک میں نہیں، میاں علی اشفاق ایڈووکیٹ

ایف بی آر اگر اپنے ڈیٹا کی حفاظت نہیں کر سکتا تو اپنے ادارے کو بہتر بنائے، اپنا گند دوسروں پر مت ڈالیں، میاں علی اشفاق ایڈووکیٹ

سوا گھنٹہ ہو گیا ہے اب بس کردیں، ایف آئی اے پراسیکیوٹر آپ آ جاتے صبح 8 بجے، میاں علی اشفاق ایڈووکیٹ کا ایف آئی اے پراسیکیوٹر کو جواب



شاہد اسلم گرفتاری کیس کا فیصلہ محفوظ


Loading X post…
Open original post on X


Source​
 
Last edited:
Advertisement
PDM is after IK's watch
what about BAJWAH's Family crimes and money lording....​