Advertisement

"ایف آئی اے سے تعاون نہ کرنیوالےپی ٹی آئی رہنماؤں کوگرفتارکیاجائیگا"

rana111h1.jpg


وزیر داخلہ رانا ثنا کہتے ہیں کہ عمران خان اپنی چوری سے توجہ ہٹانے کے لیے سیاسی اسٹنٹ کے طور پر جلسے کر رہے ہیں،پاکستان تحریک انصاف کو پریڈ گراؤنڈ میں جلسہ کرنے کی اجازت ہے لیکن پی ٹی آئی کا جلسہ سیاسی اسٹنٹ ہو گا۔

رانا ثنا نے کہا کہ عمران خان یہ تمام اسٹنٹ اپنی چوری سے توجہ ہٹانے کی کوشش میں کررہے ہیں، ان کا مقصد اپنی چوری چھپانا ہے۔

وزیر داخلہ نے واضح کردیا کہ ایف آئی اے کے ساتھ ممنوعہ فنڈنگ کی تحقیقات میں تعاون کرنے والوں کو گرفتار نہیں کیا جائے گا،قومی اسمبلی کی 9 سیٹوں کے ضمنی الیکشن پی ٹی آئی ہارے گی،نواز شریف اگلے انتخابات کی مہم سے پہلے واپس آئیں گے، واپس آنے کی تاریخ خود بتائيں گے۔

دوسری جانب ممنوعہ فنڈنگ کیس میں تحقیقات کا دائرہ وسیع کردیا گیا، ایف آئی اے تحقیقات کیلیے پی ٹی آئی قائدین تک پہنچ گیا،سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اور میاں محمود الرشید سمیت گیارہ افراد کو جمعرات کو طلب کر لیا گیا ہے،کراچی میں بھی تحقیقات کیلیے کمیٹی بنا دی گئی،سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل کو پندرہ اگست کو پیش ہونے کی ہدایت کردی گئی ہے۔
 
Like he said article 6 will be applied to Khan... and the cabinet has approved that... and bla bla.. typical mafia pressure tactic which PTI has been facing for 20 years
 
Advertisement
Corrupt PDM beggars look funny when they talk about accountability. Everyone know that the corrupt beggars only doing politics on such things.
 
اس ہوشیار پوری گشتی کے بچے ہوشیار پور کے چکلے کی پیداوار کالے رانے **** ثنا اللہ نطفہ حرام منشیات فروش حاملہ عورتوں اور بچوں کے قاتل کی بے بے کو عوام نے چ ۔۔ دینا ہے اس گشتی کے بچے کی ٹنڈ اور مونچھیں صاف کرکے اسکی گشتی کے بچے کی بدمعاشی اسکی تشریف کے راستے نکال دینی ہے