ایسے انصاف دلاؤں گا جیسے میرا بیٹا ہو

eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
????? ??? ?? ????? ??? ?? ????? ?? ?????

??? ???? ?? ????? ?? ????? ?????? ?? ???? ????? ?? ?? ??? ?? ???? ??? ?? ??? ?? ???? ?? ?? ???? ??

???? ??? ?? ???? ??? ??? ???? ?? ????? ?? ?? ???? ?? ??? ????? ????? ??? ?? ?? ???? ?? ?? ????? ????? ???? ??

??? ???? ?? ????? ?? ????? ?????? ?? ????? ??? ?? ??? ?? ?? ??? ?? ??? ?? ???? ???? ???? ???? ?? ???? ???? ??? ??

?????? ????? ??? ???? ?? ????? ??? ?? ????? ?????? ?? ???? ?????

Last edited by a moderator:

sab_tamasha_hai

Minister (2k+ posts)
Re: ایسے انصاف دلاؤں گا جیسے یہ میرے بیٹے کے س&#1575

Love you Khan sahb. This is how it is done, inshaAllah he will give them justice as well. Now, where are the haters who were calling for his head that he didn't go yesterday? You first analyze the situation and then make sure you follow through. Imran has done exactly the same.
 
Lone_Fighter

Senator (1k+ posts)
Re: ایسے انصاف دلاؤں گا جیسے میرا بیٹا ہو --

Yes Imran khan should bring this case to its logical end.. Baghair tehqeeq k itnay extreme level par jana k kisi ki jan hi le li jae, woh bhi qanoon apnay hath main le kar, kisi bhi mazhab ya mohazzib mahashtay ki teachings k khilaf hai..
 
Sniper

Chief Minister (5k+ posts)
Pakistan main Imran Khan kii wajaa sayy hukmaranoo kii corruption pakarii janayy walii haii.

Khan sb kii himatt sayy hii Pakistan main ess law kaa misuse khatamm hoo gaa.
 
karella

Chief Minister (5k+ posts)
ایک عمران خان کے جرات مندانہ فیصلے سے لوگ مشال خان کے قتل کی مذمت کر رہے ہیں

ورنہ انتہا پسند لوگ اسکے گھر کو آگ لگا دیتے اور گاؤں سے نکال دیتے
 
PTICaptain

Minister (2k+ posts)
پاکستان کو ایسے ہی حقیقی اور بے داغ لیڈر کی ضرورت ہے لیکن ہم نجانے کیوں ذاتی مفادات پر بک جاتے ہیں
 
Salma Khan

Minister (2k+ posts)
That is the way it should be, m sure it would be a defining moment in Pakistan's history the way IK is leading, regarding each and every situation and issue being faced by the people.
Thanks IK!
 
Annie

Moderator
اس ویڈیو کو دیکھ کر آنکھوں میں آنسو آگۓ ، جسطرح خان نے مشال کی والدہ کے سر پر ہاتھ رکھا اور تسلی دی ، ایک مظلوم گھرانہ جو خان سے انصاف کی امید رکھتا ہے ، خان کا اپنے بیٹے کو مشال کی جگہ رکھ کر ہر صورت انصاف دلانے کا یقین دلانے سے مظلوم گھرانے کو حوصلہ دے گا ، کوئی تو ہے جو انکا درد محسوس کرتا ہے ،

اللہ خان کو بھی لمبی عمر دے وہ اپنے ارادوں میں کامیاب ہوں نہ ہوں یہ تو اللہ کی منشا پر ہے لیکن کم از کم وہ کوشش تو کرتے ہیں ،
 
Farooq Ahmad

Minister (2k+ posts)

عمران خان صاحب سخت سزا دی جائے مشعال کے قاتلوں کو
اور نہ لیگ والوں کو اگر شرم آگئی ہو تو جو سیالکوٹ میں کھمبے کے ساتھ باندھ کر آدمی کو مارا گیا ہے اسکو بھی انصاف دلادو اگر عمران خان پر بھونکنے سے فرصت ملے جائے تو
 
Annie

Moderator
پاکستان کو ایسے ہی حقیقی اور بے داغ لیڈر کی ضرورت ہے لیکن ہم نجانے کیوں ذاتی مفادات پر بک جاتے ہیں
..
خان بیچارے کو سیاست کہاں آتی ہے ، وہ تو ان لوگوں کے بیٹے کو اپنے بیٹے کی طرح کہہ رہے ہیں ، اور تو اور یہ گھر کے اندر کی ویڈیو بھی شاید فون پر بنی ہیں میڈیا والے ساتھ نہیں لے کر گۓ ، اور ہاں ڈرامہ اعلی کی طرح فوٹو شوٹ ہوتا کوئی بھاری چیک ساتھ میں ہوتا ،

آن اے سیرس نوٹ یہ جان کر خوشی ہوئی خان نے پریس کانفرنس میں یہ کہا ہے کے مشال پر کوئی الزام ثابت نہیں ہوتا نہ ہی کوئی ثبوت ملا ہے ، اس سے مظلوم فیملی کو مزید لوگوں کی جانب سے سپورٹ ملے گی اور ملنا بھی چاہئیے ایک بیگناہ پر اتنا ظلم ہوا
اب دیکھتے ہیں کے پی کے پولیس کسطرح اور کتنی تیزی سے اس کیس کو انجام تک پہنچاتی ہے
 
میں نے آج کسی تھریڈ پر کسی اور فورمی ممبر کا میسیج دیکھا تھا اور بڑا اچھا لگا وہ میسیج

اگر عمران خان پہلے دن اس قتل کی مذمت نہ کرتے ، اس مظلوم خاندان کے ساتھ ہمدردی نہ کرتے ، اس کیس میں ذاتی دلچسپی نہ لیتے تو شاید اب تک اس خاندان کو ہی جلادوں نے جلا دیا ہوتا

بھلا ہو خان کا جس نے حق سچ کا ساتھ دیا اور اس کیس کی وجہ سے باقی لوگوں کا نہ حق خون بہنے سے روک لیا
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
الله تعالی عمران خان کو ہمت حوصله عطا فرمائے اور اسکی خاص مد د فرمائے تاکه عمران اس مذ ہبی عفریت سے لڑ سکے اور ان ملعون قاتلوں کو کیفر کردار تک پہنچا کر پاکستانی عوام کو ان دہشت گردوں سے نجات دلا سکے اور مشال کے ماں باپ کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
 
Annie

Moderator

میں نے آج کسی تھریڈ پر کسی اور فورمی ممبر کا میسیج دیکھا تھا اور بڑا اچھا لگا وہ میسیج

اگر عمران خان پہلے دن اس قتل کی مذمت نہ کرتے ، اس مظلوم خاندان کے ساتھ ہمدردی نہ کرتے ، اس کیس میں ذاتی دلچسپی نہ لیتے تو شاید اب تک اس خاندان کو ہی جلادوں نے جلا دیا ہوتا

بھلا ہو خان کا جس نے حق سچ کا ساتھ دیا اور اس کیس کی وجہ سے باقی لوگوں کا نہ حق خون بہنے سے روک لیا

جی جی میں نے بھی وہ کمنٹ دیکھا ہے اور میں ایگری کرتی ہوں ، میں خود اس چیز کے خلاف تھی جب چند ایک ممبرز نے مشال کی طرف سے فیک سکرین شاٹس پر تھریڈز بناۓ ، صاف لگتا تھا یہ فوٹو شاپ مٹیریل تھا ، اس مواد کے سرکولیٹ ہونے کا بڑا نقصان تھا خاص طور پر مظلوم گھرانے کو اس لیے کے لوگوں نے انکو بھی در بدر کر کے بڑا ظلم کرنا تھا اور مزید ان کو ہراساں کرنا تھا ،
اچھی بات یہ ہوئی کے انتظامیہ نے بھی سخت نوٹس لیا اور ایسی تھریڈز کو ہٹایا

شکر ہے آئی جی کیجانب سے خان کی جانب سے مشال کے خلاف کوئی ثبوت نہ ملنے کا اعلان کیا گیا ہے ، دکھائی بھی یہی دیتا تھا کے طلبہ کی دشمنی سے لڑکے کو فریم کیا گیا ، اب ہم سب انصاف کی امید رکھتے ہیں اور ہماری فل سپورٹ مشال کی فیملی کے لیے ہے ،
 
Back
Top