..پھر اس بچے نے فیصلہ کیا کہ وہ سخت محنت کر کے ایک بڑا آدمی بنے گا
..اور منزل تک پہنچنے کے لئے اس دو دو نوکریاں کرنی شروع کر دیں
..وہ دن کو وزیر اعظم کی نوکری کرتا تھا، اور رات کو دبئی میں محنت مزدوری
..لیکن پھر ساری دنیا اس کے خلاف سازشوں میں مصروف ہو گئی
..وہ روتا رہا، چیختا چلاتا رہا اور پوچھتا رہا
..کہ کوئی یہ تو بتا دے کہ اس پر الزام کیا ہے
..لیکن کسی نے اس کو کچھ نہ بتایا
(کہانی ابھی جاری ہے)

بھائی یہ سب رب کا کرم ہے کہ اس گونگلو نما بچے نے اپنے مرے ہوۓ باپ کو منی لانڈرر قرار دیا
کون جانتا تھا یہ بچہ جب بڑا ہو گا تو دنیا کا اتنہائی بے غیرت انسان بن جائے گا جو اپنی چوری شدہ دولت کو بچانے کے لئے اپنی جوان بیٹی نا محرم قطری کی کفالت میں دے کے بدلے میں اس سے فلیٹ لکھوا لے گا