- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,286
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
وزیر خزانہ کہتے ہیں کہ تنخواہ دار طبقہ احتجاج کرے، وہ پہلے اپنے وزیراعظم سے تو پوچھ لیں کہ اگر وہ احتجاج کریں گے، تو آپ ان کا حشر کیا کریں گے؟ ۔محمد زبیر
پچھلے سال کے مقابلے میں پاکستانی اس سال کے 7 ماہ میں 100 ارب روپے زیادہ ٹیکس دے چکے ہیں مگر انہیں کوئی ریلیف نہیں ملا۔ محمد زبیر
آپ نے عوام کے خلاف جنگ کا اعلان کیا ہوا میں نے اپنی زندگی میں یوں عوام کے ساتھ دشمنی کرتے ہوۓ کسی بھی حکمران کو نہیں دیکھا جو آج کل ہو رہا۔کونسا ظلم نہیں ہے جو عوام پر نہیں ہو رہا، نیب کا چیرمین کہہ رہا ہے پاکستانی اپنا پیسہ لے کر بیرون ملک جا رہے ہیں تو بھائی وہ کدھر جائیں

Loading X post…
Open original post on X