- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,294
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
"یہ سزا اچانک اور بہت جلدی میں دی گئی ہے، ایسا لگ رہا تھا کہ سزا پہلے ہی لکھ دی گئی تھی بس اعلان کرنا باقی تھا"۔جہانگیرجدون
ٹرائل لیٹ ہوتے رہتے ہیں، الیکشن کے بعد بھی ٹرائل ہوجاتا تو کوئی ہر ج نہیں تھا لیکن ایسا لگتا ہے کہ سزا دینے میں بہت جلدی تھی۔
میں سمجھتا ہوں جب بھی کسی سیاسی لیڈر کوسزا دی گئی قانونی تقاضے پورے نہیں کیے گئے،جہانگیر جدون
Loading X post…
Open original post on Xنون لیگ سے تعلق رکھنے والے سابق ایڈووکیٹ جنرل جہانگیر جدون نے بھی جب سائفر کیس کے ٹرائلُ کو مضحکہ خیز قرار دیا تو اے آروائینے ان کی لائن ہی کاٹ دی
Loading X post…
Open original post on X- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/wdfLjyn/jado11h1h31.jpg





