Advertisement

ایسا لگتا ہے کہ پمز ہسپتال کی نرسز کو رٹا لگوایا گیا ہے:عالیہ کامران

"پمز واقعے میں موقع پر موجود نرسز کے بیانات سے ایسا لگتا ہے کہ جیسے انہیں کلاس لگائی گئی رٹا لگوایا گیا کہ کیا کہنا ہے ۔ اے سی کا ایک نقشہ کھینچا گیا کہ اے سی سے بلاسٹ ہوا جبکہ ہمیں ایسے کوئی چیز نظر نہیں آئی ۔ شفاف انکوائری کے لیے ضروری ہے کہ وزیر صحت مستعفی ہوں "۔ عالیہ کامران
Loading X post…
Open original post on X
​