Advertisement

ایرے غیرے اور گئے گزرےصحافیوں کو تمغے دیے جاتے ہیں،ہارون رشید کا شکوہ

Advertisement
دیکھو کہیں بابا کھپتی رو ہی نہ پڑے اس کا مطلب ہے اتنی دیر میں عمران خان کو پھنسانے کے لیے اس کے گھر کی خاک چھنتا رہا لیکن یہ سوہنا پٹھان مجھے پٹیایا ہی نہیں گیا اب اقتدار میں ا گیا تو مجھے کوئی انعام تو دے دے
 
Advertisement
agree with this

polio workers deserve the highest awards, not some half naked actresses
اچھا تو اس حساب سے پلاٹ ججوں جرنیلوں سرکاری ملازموں کو نئی بلکہ اورسیز پاکستانیوں کو ملنے چاہیے اسل میں تو ملک ان کہ پیسے پے چل راُہے پھر
 
بابا جی تم ایرے غیرے اور گۓ گزرے صحافی نہیں ہو
? ? تم تو بڑی پہنچی ہوئی چیز ہو اس لئے تمہیں تمغہ نہیں ملا
 
Advertisement