Advertisement

ایران کیلئے جاسوسی، پاکستانی کو سزا

جرمنی میں پاکستانی کو ایران کے لیے جاسوسی کرنے پر سزائے قید

جرمنی میں ایک پاکستانی شہری کو ایران کے لیے جاسوسی کرنے کے جرم میں سوا چار سال کی سزائے قید کا حکم سنا دیا گیا ہے۔ اکتیس سالہ مصطفیٰ حیدر نقوی ایرانی محافظین انقلاب کے مبینہ حملوں کے لیے جرمنی میں اہداف کی تلاش میں تھا۔

[FONT=&amp]جرمن دارالحکومت برلن سے پیر ستائیس مارچ کو ملنے والی نیوز ایجنسی اے ایف پی کی رپورٹوں کے مطابق اس پاکستانی ملزم کو یہ سزا برلن ہی کی ایک اعلیٰ عدالت کی طرف سے سنائی گئی۔ عدالت کی ایک خاتون ترجمان نے بتایا کہ ملزم سید مصطفیٰ حیدر نقوی پر الزام تھا کہ وہ ایران کے لیے جاسوسی کرتے ہوئے جرمنی میں ایسے ممکنہ اہداف کی تلاش میں تھا، جہاں ایرانی محافظین انقلاب کی طرف سے حملے کیے یا کرائے جا سکیں۔

عدالتی ترجمان کے مطابق ملزم پر جرمنی میں ایک غیر ملکی انٹیلیجنس سروس کے لیے کام کرنے کا الزام ثابت ہو گیا، جس پر عدالت نے اسے چار سال اور تین ماہ قید کی سزا سنا دی۔ اے ایف پی نے یہ بھی لکھا ہے کہ ملزم نقوی ایرانی محافظین انقلاب کی قدس فورس کے لیے سرگرم تھا، جو ایران کی اس عسکری کور کا بیرون ملک کارروائیوں کا نگران شعبہ ہے۔

عدالتی ریکارڈ کے مطابق نقوی نے جرمنی میں خود جرمنی کے علاوہ مغربی دفاعی اتحاد نیٹو کی رکن ایک اور ریاست فرانس کے خلاف بھی جاسوسی کی تھی۔ بتایا گیا ہے کہ اس پاکستانی ملزم نے، جس کا جرم عدالت میں باقاعدہ طور پر ثابت ہو گیا، کئی ممکنہ حملوں سے متعلق معلومات جمع کی تھیں۔

یہ معلومات ایک ایسے جرمن رکن پارلیمان کے بارے میں بھی تھیں، جو ایک جرمن اسرائیلی تنظیم کا ایک سابق سربراہ بھی ہے۔ اس کے علاوہ نقوی نے ایک اور ممکنہ ہدف کے طور پر ایک ایسے فرانسیسی اسرائیلی شہری کے بارے میں بھی تفصیلی معلومات جمع کی تھیں، جو اقتصادیات کا ایک پروفیسر ہے۔

جرمن سیکرٹ سروس کے کاؤنٹر انٹیلیجنس شعبے کو مصطفیٰ حیدر نقوی کے بارے میں ایک مخبر نے خبردار کیا تھا

استغاثہ کے مطابق سید مصطفیٰ حیدر نقوی نے ممکنہ اہداف کے طور پر ان دونوں شخصیات کے بارے میں جو معلومات جمع کی تھیں، وہ ان کے روزمرہ معمولات سے بھی متعلق تھیں اور ان تفصیلات میں ان کی سینکڑوں تصاویر اور کئی ویڈیو کلپ بھی شامل تھے۔

اس کے علاوہ ملزم نے ان شخصیات کے بارے میں اس حوالے سے بھی بہت سے اطلاعات جمع کی تھیں، کہ وہ کہاں رہتے ہیں، کہاں کام کرتے ہیں، وہ کون کون سے راستے استعمال کرتے ہیں، ان تک کیسے پہنچا جا سکتا ہے، ان کے سکیورٹی گارڈز کتنے ہیں، کیا ان کے قریب کہیں سکیورٹی کیمرے بھی لگے ہوئے ہیں اور ان کی موجودگی کی عمومی جگہوں سے قریبی پولیس اسٹیشن کتنے دور ہیں۔

نقوی کی گرفتاری جرمنی میں سرگرم جاسوسوں کے خلاف کاؤنٹر انٹیلیجنس کے محکمے کی وجہ سے ممکن ہو سکی تھی۔ اس ادارے کو اس پاکستانی شہری کے ارادوں کے بارے میں ایک بااعتماد مخبر نے خبردار کیا تھا۔

نقوی کے بارے میں کہا گیا ہے کہ وہ اکتوبر 2015ء اور فروری 2016ء کے درمیانی عرصے میں دو بار ایران گیا تھا۔ اسے اس کی سرگرمیوں کے عوض کم از کم بھی دو ہزار یورو ادا کیے گئے تھے۔ عدالتی ترجمان کے بقول جولائی 2016ء میں گرفتار کیے گئے نقوی نے اس مقدمے میں خوف کی وجہ سے کوئی بھی بیان دینے سے انکار کر دیا تھا۔

بتایا گیا ہے کہ پیدائشی طور پر سید مصطفیٰ حیدر نقوی کا تعلق پاکستان میں کراچی سے ہے۔ وہ 2012ء میں ایک طالب علم کے طور پر جرمنی آیا تھا اور اپنی گرفتاری سے قبل وہ شمالی جرمن شہر بریمن میں رہائش پذیر تھا۔
http://www.dw.com/ur/جرمنی-میں-پاکستانی-کو-ایران-کے-لیے-جاسوسی-کرنے-پر-سزائے-قید/a-38149748[/FONT][FONT=&amp]
[/FONT]
​
 
Advertisement
جتنے بھی دیو گندی وہابی ہیں جو کے پاکستان بنانے کے مخالف تھے اور آج بھی سٹیٹ کے خلاف لڑ رہے ہیں یہ باغی ہیں اور پاکستان سے زیادہ دیو گند بھارت اور یہود نصارا کے ایجنٹ ہیں ان سب کا قلع قمع جب تک نہیں ہو گا ملک کے خلاف سازشیں ہوتی رھیں گی یہ سب انگریزوں کے ایجاد کیے ہوے دھرم ہیں جو کے شہروں کے نام پر بنے ہیں ان سب کو فنا کر دینے میں ہی ملک کی بقا ہے
 
Advertisement
???? ??? ??? ???? ????? ??? ?? ?? ??????? ????? ?? ????? ??? ??? ?? ??? ???? ?? ???? ?? ??? ??? ?? ???? ??? ??? ??????? ?? ????? ??? ??? ????? ??? ???? ????? ?? ????? ??? ?? ?? ?? ??? ??? ?? ?? ???? ?? ?? ??? ?? ???? ?????? ???? ???? ?? ?? ?? ???????? ?? ????? ??? ??? ???? ??? ?? ?? ????? ?? ??? ?? ??? ??? ?? ?? ?? ??? ?? ???? ??? ?? ??? ?? ??? ??
 
i have said this times and again... pakistani shias are more loyal to iran than pakistan...

pak establishment should realise this..


do qaumi nazaria?

bangali gaye .

shia kidhar jaye ?

qadiani kidhar jaye ?

is se barhia halat me musalman india me hai.:biggthumpup:
 
Pakistani accused of spying for Iran faces German court

Germany arrests Pakistani accused of spying for Iran
BERLIN German authorities have arrested a Pakistani man accused of spying for Iran on the former head of a group that promotes German-Israeli relations, among others.

Federal prosecutors said Thursday that the 31-year-old, identified only as Syed Mustufa H. in keeping with German privacy rules, was arrested on Tuesday in the northern city of Bremen.

They said in a statement that he was "in contact with an intelligence unit attributed to Iran," without elaborating. He is alleged to have spied on the former head of the German-Israeli Society and people close to him, among others, and handed over information to Iran in October.

A judge has ordered the man held in custody pending formal espionage charges.


Source
 
Re: Pakistani accused of spying for Iran faces German court

Pakistani spying for iran, pkistani terrorist in syria, afghanistan, pakistani serving as chief of saudi military alliance, pakistani caught in 7/11, california attack and the list goes on

regards
 
Advertisement
Re: Pakistani accused of spying for Iran faces German court

Pakistani spying for iran, pkistani terrorist in syria, afghanistan, pakistani serving as chief of saudi military alliance, pakistani caught in 7/11, california attack and the list goes on

regards
کراچی کی دہشت گرد تنظیم بھول گئے برطانیہ میں بیٹھا ڈان
 
Last edited:
یار کس کس کو یاد کروگے میر جعفر ہو کہ میر صادق یہ ان کے خون میں ہے. فطرت بدلتی نہیں. بھارتی ایرانیوں کی مرضی سے اپنے ایجنٹ بھیجتے ہے. سی پیک کے مقابلے کیلئے انڈیا نے ایران ہی کو کیوں چنا؟ ان کو معلوم ہے کہ کرائے کے ٹٹو کہاں سے ملے گے
 
میں تو جو بھی ہوں تجھ سے ملنا چاہتا ہوں پر توں ہے کے اپنے اسلاف کی طرح ڈرتا ہے تجھے سوچ کر مجھے سفین کا میدان یاد آ جاتا ہے کے کیسے کسی نے خود کو برہنہ کر کے اپنی جان بچائی تھی مولاے متقیان سے باقی میں جو بھی کرتا ہوں توں آکر یا مجھے بلا کر مل لے تجھے سب پتہ چل جاے گا تیری طرح اس یزیدی پر اصرار کا بندہ نہیں ہوں
:lol:
​
ہاں جی تم بڑے شیر بہادر ہو تمہارے بادشاہ کو خاک چٹائی جو بچ گئے انہوں نے جزیہ بچانے میں عافیت سمجھی. آج تک بڑی جی داری سے مقابلہ کر رہے ہو، ہاں کربلا کے غیر حاضر غازی بھی تم ہی ہو
 
جرمنی والے بھی نا ! ایک بار کسی شیعہ کو دہشت گردی کرنے تو دیتے ، کچھ سفیانی حضرات بھی ہمیں دہشت گرد کہنے کے قابل ہوتے


ویسے صفورا میں دہشت گردی کرنے والے کا نام عمر تھا جو اس نے بدل کر غلام عباس رکھ لیا تھا ، انصاری یار پتہ تو کر ، اس بندے نے بھی تو نام بدل نہیں لیا کہیں یہ بھی ابن مانجا کی طرح تمہارا ہی بندہ نہ نکل آئے
 
Advertisement
جرمنی والے بھی نا ! ایک بار کسی شیعہ کو دہشت گردی کرنے تو دیتے ، کچھ سفیانی حضرات بھی ہمیں دہشت گرد کہنے کے قابل ہوتے

ویسے صفورا میں دہشت گردی کرنے والے کا نام عمر تھا جو اس نے بدل کر غلام عباس رکھ لیا تھا ، انصاری یار پتہ تو کر ، اس بندے نے بھی تو نام بدل نہیں لیا کہیں یہ بھی ابن مانجا کی طرح تمہارا ہی بندہ نہ نکل آئے
ہاں جی جرمنی میں بھی حسین حقانی گروپ ویزہ اشیو کرتا ہو گا
شیعہ تایا جان کو ہماری طرف نا دھکیلو
 
ہاں جی جرمنی میں بھی حسین حقانی گروپ ویزہ اشیو کرتا ہو گا
شیعہ تایا جان کو ہماری طرف نا دھکیلو

میں کدھر دھکیل رہا ہوں میں تو صرف اتنا پوچھ رہا ہوں کہ تم نے پوری تحقیق کی ہے یا نہیں ؟ اسی تھریڈ پر ہی تمہارا ایک ساتھی تحریف قرآن پر بڑا شور مچاتا تھا پھر اس میں قصور بھی تمہارا ہی نکل آیا اس لئے ذرا احتیاط سے
 

میں کدھر دھکیل رہا ہوں میں تو صرف اتنا پوچھ رہا ہوں کہ تم نے پوری تحقیق کی ہے یا نہیں ؟ اسی تھریڈ پر ہی تمہارا ایک ساتھی تحریف قرآن پر بڑا شور مچاتا تھا پھر اس میں قصور بھی تمہارا ہی نکل آیا اس لئے ذرا احتیاط سے
خبر تمہارے سامنے ہے شک ہے تو تحقیق کر لو کیا پتا بات بن جائے
 
جرمنی والے بھی نا ! ایک بار کسی شیعہ کو دہشت گردی کرنے تو دیتے ، کچھ سفیانی حضرات بھی ہمیں دہشت گرد کہنے کے قابل ہوتے ویسے صفورا میں دہشت گردی کرنے والے کا نام عمر تھا جو اس نے بدل کر غلام عباس رکھ لیا تھا ، انصاری یار پتہ تو کر ، اس بندے نے بھی تو نام بدل نہیں لیا کہیں یہ بھی ابن مانجا کی طرح تمہارا ہی بندہ نہ نکل آئے
۔ایران یا کوئی ایرانی تنظیم آخرجرمنی یا کسی اور ملک میں کیونکر کاروائی کرے گی؟ یورپ یا امریکا نے ایران کا کیا بگاڑا ہے۔
اگرچہ ساری دنیا کی اکثریت پر امریشیعی اتحاد کا بھانڈا پھوٹ چکا ہے، مگر ایران امریکہ نورا کشتی ختم ہونے کا نام ہی نہیں لے رہی َ
خلیج فارس میںایرانی جہازوں نے امریکی جہاز کو راستہ بدلنے پر مجبور کیا
ایک ماہ میں ایرانی اور امریکی بحریہ پانچویں بار آمنے سامنے
خلیج فارس میں امریکہ کی ایرانی جہاز پر انتباہی فائرنگ
ایران: نقلی امریکی بحری جہازوں کی تباہی
یعنی بات انتباہی فائرنگ اور جعلی مقابلوں سے آگے نہیں بڑھتی، اور مذکورہ خبر بھی انتباہی فائرنگ ہی ہے,جو آپ جیسے لوگوں کو مستقل بے وقوف بنائے رکھنے کے لئے ہوتی ہے تا کہ دھوکہ دیا جا سکے، اور دلچسپ بات یہ ہے کہ کچھ بن بھی جاتے ہیں۔۔
 
do qaumi nazaria?

bangali gaye .

shia kidhar jaye ?

qadiani kidhar jaye ?

is se barhia halat me musalman india me hai.:biggthumpup:

Bangladesh ka Bangali bhi 2 Nation Theory ko manta hai, tabhi 1971 mein Muslim Bangladesh bana, East Bengalis nay West Bengal kay saath apna union nahi banaya lol

Aur India mein to aap Musalman ko Cow bhi kaatnay nahi detay. Yahan Pakistan mein to ham daba kay beef burger khatay hain. Aap khao gay?