Advertisement

ایران سے پاکستانی حدود میں پھر گولہ باری

1102492463-1.jpg

1102492463-2.gif

http://express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1102492463&Issue=NP_LHE&Date=20141025

​
 
Advertisement
Re: ایران سے پاکستانی حدود میں پھر گولہ باری س

Altaf Hussain ki kitab Falsaf-e-Mohabbat Mehwish Ali k haath Khamenai ko bhijwa ker is gola baari ka jawab dya jaey ga
 
Re: ایران سے پاکستانی حدود میں پھر گولہ باری س

Yeh bechare bhi kia krein, na israel ko kuch keh sakte hein, Afghanisstan aur Iraq mein waise hee bhurkas nikal gya hey. Pakistan hee reh gya jahan gola baari ka shoq poora ker sakte hein

دولت اسلامیہ کے مجاہدین کا پیش قدمی کرتے ہوئے علاقہ میں پہنچنے کی خبر سنتے ہی عراقی فوج کاتیراکی کرکے نہر سے بھاگنے کی ویڈیو
ویڈیو نیوز رپورٹ: انصاراللہ اردو

مغربی بغداد سے 32 کیلو میٹر دور قضاء ابو غریب علاقہ میں دولت اسلامیہ کے مجاہدین کا پیش قدمی کرتے ہوئے پہنچنے کی خبر سنتے ہی عراقی فوج کا اپنی جان بچاتے ہوئے تیراکی کرکے نہر سے بھاگنے کی ویڈیو کو یہاں سے دیکھیں:
<font size="6">[video]https://www.youtube.com/v/SCShpL92Rjc[/video]
 
Advertisement
real problem is the porous border used by both baloch militant groups and jundullah.they are ruining relations between two otherwise brotherly countries.joint action should be taken against them
 
My reaction on this news

Oh Iran ......... How could you?
I am sure there is satisfying explanation for this act. Like

real problem is the porous border used by both baloch militant groups and jundullah.they are ruining relations between two otherwise brotherly countries.joint action should be taken against them
 
پاکستان کو ایران سے ،ہوشیار رہنا چاہیے ، کیوں کے کبھی نہ کبھی ایران کا ،،اصل گند ،،ضرور کھل کر سامنے آے گا ،آج تک اسرائیل اور امریکا کی طرف کبھی ،،پٹاخے کا رخ کر کے بھی نہیں چلایا ،، بہادر پہلوانوں نے سواے زبانی گولا باری کے - تو ہم نے کیا کیا ؟
 
Advertisement

یہ ناقابل تردید حقیقت ہے کہ جند اللہ اور امریکی سی آئی اے مل کر بلوچستان سے ایران کے خلاف آپریٹ کر رہے ہیں۔

نہ صرف امریکہ، بلکہ سعودیہ اور دیگر عرب ریاستیں بھی کھل کر اس خونی کھیل میں شریک ہیں۔

آپ کو یاد ہو گا کہ جند اللہ کا لیڈر ریگی (جو کہتا تھا کہ وہ غریب لوگ ہیں اور اس لیے وہ جدوجہد کر رہے ہیں) ۔۔۔۔ یہ غریب ریگی ایک عرب ملک سے ایک پرائیویٹ طیارے میں اڑتا ہے اور اسکی منزل وسطی ایشیائی ریاست میں موجود امریکی اڈہ تھا۔ مگر راستے میں ایرانی فضائیہ نے اس طیارے کو ہائی جیک کر کے ایران میں اتار لیا اور اس امریکی ایجنٹ کو واصل جہنم کیا۔

آج امریکہ ایران کو ہر طرف سے گھیرنے کے چکر میں ہے۔ شام کا محاذ اسی لیے امریکہ نے کھولا ہے اور ایران بری طرح امریکہ کے چنگل میں پھنسا ہوا ہے اور پھڑپھڑا رہا ہے۔

امریکہ کا ہمیشہ سے سب سے بڑا ہتھیار یہی انتہا پسند تکفیری رہے ہیں۔

طالبان بھی امریکہ کی ناجائز اولاد تھے۔

القاعدہ اور داعش بھی ناجائز اولاد ہیں۔۔۔۔ النصرہ تو براہ راست اسرائیل میں جا کر ہسپتالوں میں اپنا علاج کروا رہے ہیں۔

جنداللہ بھی امریکہ کی ناجائز اولاد ہے۔

چنانچہ امریکہ کے اشارے پر جند اللہ نے اپنی کاروائیاں تیز کر دی ہیں اور بہت سے ایرانی گارڈز اس سرحد پر انکی خونی کاروائیوں کا شکار ہوئے ہیں۔

قیام پاکستان سے لے کر آج تک ایرانی باڈر پر کبھی کوئی ایسا واقعہ نہیں ہوا اور یہ سرحد بالکل محفوظ تھی۔

اور جس دن ان تکفیریوں کی موت ہو گی، اس دن ایک بار پھر یہ بارڈر خود بخود ہر قسم کے مسائل سے پاک ہو جائیں گے۔ انشاء اللہ۔

ایران اور پاکستان کو مزید ایک دوسرے کے ساتھ تعاون کی ضرورت ہے تاکہ دونوں مل کر ان دہشتگردوں سے اپنے علاقے کو پاک کر سکیں۔ انشاء اللہ۔
​
 
بجاے ایران کی اس دہشتگردی کی مذمت کرنے کے الٹا پاکستان پر الزام اور ایران کا دفاع

(thumbsdown)

تو کیا یہ تکفیری ٹینکوں پر سوار ہیں کے معصوم ایرانیوں کو گولہ باری کی ضرورت پر گئی
 
ایران میں بلوچ اور اہل سنت کے حقوق کی جنگ لڑ رہے ہیں: جیش العدل
پاکستان اور القاعدہ سے کوئی تعلق نہیں: صلاح الدین فاروقی
ہفتہ 2 محرم 1436هـ - 25 اکتوبر 2014م
http://urdu.alarabiya.net/ur/middle...-سنت-کے-حقوق-کی-جنگ-لڑ-رہے-ہیں-جیش-العدل.html

d635b5c1-965f-4d23-84e8-dacfa8dbc5dc_16x9_600x338.jpg

صالح حمید ۔۔۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ
پاکستان سے متصل ایران کے صوبہ بلوچستان میں مسلح کارروائیوں میں سرگرم تنظیم’’جیش العدل‘‘ کے سربراہ صلاح الدین فاروقی نے کہا ہے کہ وہ ایران میں بلوچ عوام اور اہل سنت مسلک کے پیروکاروں کے حقوق کی جنگ لڑ رہے ہیں۔ ہماری یہ جنگ مطالبات پورے ہونے تک جاری رہے گی۔
صلاح الدین فاروقی نے ان خیالات کا اظہار’’العربیہ ڈاٹ نیٹ‘‘ کے فارسی ویب پورٹل کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں کیا۔ جیش العدل کے سربراہ نے حالیہ ہفتوں کے دوران ایرانی بارڈر فورسز کے ساتھ ہونے والی جھڑپوں اور ان میں ایران کو پہنچنے والے جانی ومالی نقصانات کی تفصیلات بھی بتائیں۔
ایک سوال کے جواب میں مسٹر فاروقی کا کہنا تھا کہ ایران نے صوبہ سیستان بلوچستان میں اہل سنت مسلک کے پیروکاروں اور بلوچ عوام کے بنیادی حقوق غصب کر رکھے جس کی بناء پرانہیں ہتھیار اٹھانا پڑے ہیں۔ ایرانی حکومت بلوچ قوم کے حقوق دبانے کے لیے جتنی طاقت کا استعمال کرے گی ہم اسی قدر مزاحمت کریں گے کیونکہ ہمیں مسلح جدوجہد کی حکمت عملی اختیار کرنے پرتہران حکومت نے خود مجبور کیا ہے۔
صلاح الدین فاروقی نے انکشاف کیا کہ ان کی تنظیم’’جیش العدل‘‘ نے بلوچ قوم اوراہل سنت سمیت ملک بھر کی دیگر اقلیتوں کےبنیادی حقوق کے حصول کے لیے ایران میںوفاقی نظام حکومت تشکیل دینے کا بھی مطالبہ کیا ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ جیش العد ایران میں شیعہ۔ سُنی کے درمیان فرقہ وارانہ بنیادوں پر نہیں لڑ رہی اور نہ ہی ہم ایرانی حکومت کے ساتھ فرقہ ورانہ جنگ کررہے ہیں۔ ہمارے مطالبات کا محور بلوچ اور اہل سنت مسلک کے لوگوں کے بنیادی حقوق ہیں۔
فاروقی نے جیش العدل اوراہل سنت مسلک کی دیگر شدت پسند تنظیموں اور القاعدہ جیسے انتہا پسند گرپوں کے ساتھ تعلقات کی سختی سے تردید کی اور کہا کہ جیش العدل کا القاعدہ کے ساتھ کوئی رشتہ ناطہ نہیں۔ اس نوعیت کی جتنی افواہیں گردش کررہی ہیں وہ سب ایرانی حکومت کی جانب سے اڑائی گئی ہیں جن کا مقصد عالمی اور اسلامی دنیا کی رائے عامہ کو گمراہ کرنا ہے۔

دفاعی جنگ کا دعویٰ
جیش العدل کے سربراہ سے جب پوچھا گیا کہ وہ ایران اور پاکستان کی سرحد پرایرانی فورسز پرمسلسل مسلح کارروائیاں کیوں کررہی ہے؟ تو اس کا کہنا تھا کہ جیش العدل اقدامی جنگ نہیں بلکہ دفاعی جنگ لڑ رہی ہے۔ ہم صرف اہل سنت اور بلوچ قوم کے حقوق کے لیے جدو جہد ک رہے ہیں۔ بلوچوں کے ساتھ جب تک ظلم وتعدی کا سلسلہ جاری رہے گا ہم جنگ جاری رکھیں گے۔

68549a7e-e02d-4ec6-b9b6-aac84ee70700_4x3_690x515.jpg

صلاح الدین فاروقی
صلاح الدین فاروقی کا کہنا تھا کہ ہماری جتنی بھی عسکری کارروائیاں ہو رہی ہیں وہ سب دفاعی ہیں۔ ہم جنگ میں عام شہریوں کو نشانہ نہیں بناتے بلکہ خود ایرانی فوج کے ہاتھوں نسل کشی کا سامنا کررہے ہیں۔ سولین کو قتل کرنا شرعا جرم ہے۔ ہم 35 سال سے بلوچ قوم کے ساتھ ہونے والی زیادتیوں کے خلاف نبرد آزما ہیں۔ ہماری جنگ عقیدے اور مذہب کی بنیاد پرنہیں۔ ہم تمام مذاہب کے مقدس مقامات کی حفاظت اوران کے حقوق کی حمایت کرتے ہیں۔ ایران کے موجودہ مقتدرنظام نے بلوچوں کو غربت، محرومی اور ظلم کے سوا کچھ نہیں دیا۔
تکفیری جہادی گروپوں سے تعلقات کے سوال پرجیش العد کے سربراہ نے کہا کہ انتہا پسندی کا مظاہرہ ایرانی حکومت کی جانب سے کیا جا رہا ہے اور ہم پرالقاعدہ اور دیگر تکفیری گروپوں سے تعلقات کا بھونڈا الزام تھوپ کرعالمی رائے عامہ کو گمراہ کیا جا رہا ہے۔
یاد رہے کہ 27 اکتوبر 2013ء کو جیش العدل نے ایران کے صوبہ بلوچستان میں کارروائی کرکے ایرانی بارڈر فورسز کے 14 اہلکار ہلاک کردیے تھے۔ اس واقعے کے رد عمل میں ایران نے زیرحراست 16 بلوچ کارکنوں کو عجلت میں پھانسی دے دی تھی۔ 22 مارچ 2014ء جند اللہ کے سربراہ عبدالرئوف ریگی کنے یرغمالی ایرانی فوجیوں کے قتل کے معاملے پرجیش العدل کے ساتھ اختلاف یپدا ہوئے العدل مغوی ایرانی اہلکاروں کو قتل کرنے کے خلاف تھی۔ اس اختلاف کی بنیاد پردونوں گروپوں میں علاحدگی ہوگئی۔
ایک سوال کے جواب میں صلاح الدین فاروقی نے کہا کہ ان کی تنظیم ایران کے زیرانتظام صوبہ بلوچستان کے پہاڑی علاقوں میں اپنے مراکزقائم کیے ہوئے ہے اور ہمارا پاکستان حکومت کے ساتھ کسی قسم کا کوئی رابطہ نہیں ہے۔

Advertisement

تکفیری حضرات دجالی سائر کے کذاب ہیں

ریگی نے بھی یہی رٹ لگائی ہوئی تھی کہ وہ "غریب" ہیں اور "غریب" بلوچ عوام کے حقوق کی جنگ لڑ رہے ہیں۔

مگر یہی "غریب" امیروں والے جہاز کو پرائیویٹ چارٹر کر کے عرب ملک سے پرواز کرتا ہے اور امریکی اڈے پر لینڈ کرنا چاہتا ہے۔

اب لاکھ غریب بننے کا پروپیگنڈہ کر لو، مگر ایسا طمانچہ تمہارے منہ پر پڑ چکا ہے کہ تم فقط بدنام ہی ہوتے چلے جاؤ گے۔

rigi_1584584c.jpg
 
یہ ناقابل تردید حقیقت ہے کہ جند اللہ اور امریکی سی آئی اے مل کر بلوچستان سے ایران کے خلاف آپریٹ کر رہے ہیں۔
​
.یہ بھی ناقابل تردید حقیت ے کے سی آئی اے کو یہ سہولیات سیکولروں و شیعوں کے حمایت یافتہ کمانڈو صدر نے اوندھے منہ لیٹ کر فراہم کی تھیں​