Advertisement

ایران امریکہ کی 2 ہفتے کی جنگ بندی۔۔ تحریک انصاف کا خیر مقدم

ایران اور امریکہ کے درمیان دو ہفتے کی جنگ بندی کا اعلان، پاکستان تحریک انصاف کا خیرمقدم
جنگ بندی معاہدے کی مکمل پاسداری اور خلاف ورزی سے گریز کی امید ہے، پاکستان تحریک انصاف
خطے میں مستقل امن اور استحکام کے لیے جنگ بندی مثبت پیش رفت ہے، پاکستان تحریک انصاف
پاکستان تحریک انصاف کا مؤقف واضح، جنگ نہیں بلکہ مذاکرات ہی مسائل کا حل ہیں،اعلامیہ
جنگیں ہمیشہ تباہی، عدم استحکام اور معصوم جانوں کے ضیاع کا سبب بنتی ہیں، پاکستان تحریک انصاف
عارضی جنگ بندی کے لیے کردار ادا کرنے والے تمام فریقین اور ثالثوں کی کوششوں کو سراہتے ہیں، پاکستان تحریک انصاف
تمام اسٹیک ہولڈرز سے مستقل اور جامع حل کے لیے کوششیں جاری رکھنے کی اپیل کرتے ہیں، پاکستان تحریک انصاف
خطے میں امن و سلامتی کے قیام کو یقینی بنایا جائے، پاکستان تحریک انصاف
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
​
 
Last edited by a moderator: