Advertisement

ایرانی عوام سےاظہار ہمدردی کرتاہوں، شہباز شریف

Loading X post…
Open original post on X

زیراعظم شہباز شریف نے اپنے مذمتی بیان میں کہا کہ اسرائیلی حملے میں نقصانات پر ایرانی عوام سےاظہار ہمدردی کرتاہوں، خطرہ ہےکہ پہلے سے غیر مستحکم خطہ اس سے مزید غیرمستحکم ہوجائےگا۔

وزیراعظم نے کہا کہ عالمی برادری اور اقوام متحدہ کشیدگی مزید بڑھنے سے روکنے کےلیے اقدامات کرے، کشیدگی مزید بڑھی تو خطے اور عالمی امن کو نقصان پہنچ سکتاہے۔
​
 
Advertisement
Advertisement
سینکڑوں ہزاروں میل دور اپنے بَنکر میں بیٹھ کر اظہار ہمدردی کی چالاکیاں نہ چلا . مرد بن اور اپنا ائیر فورس کا رکشہ پکڑ اور آدھے گھنٹے کیلیے بنفس نفیس ایرانیوں سے اظہار ہمدردی کرنے کیلیے تہران کا چکر لگا کر آ . ایرانی بھی ہر مشکل وقت میں ہمیشہ پاکستان کے ساتھ کھڑے ہوئے ہیں

سؤری دیو دنیا وچ ریہنا سکھ لوؤ ھن . او وی خاص کر ہمسائیاں نال
​