Advertisement

ایرانی طالبہ کا امریکیوں پر احسان

1511098_638081499585304_760169093_n.jpg
 
جہاں تک میں جانتا ہوں اسلام میں موت کے بعد مردے کو تکلیف دینے سے منع کیا گیا ہے۔ اسی وجہ سے پوسٹ مارٹم بھی جائز نہیں ہے۔ چیر پھاڑ سے مردے کو تکلیف ہوتی ہے۔ اس کے علاوہ پوسٹ مارٹم مرد ڈاکٹر کرتے ہیں۔ جس میں مریض کو بالکل ننگا لٹایا ہوتا ہے (یو ٹیوب میں دیکھ سکتے ہیں) ۔ یہ مردے کی توہین ہے خاص کر عورتوں کی۔ میرے علم (جو غلط بھی ہوسکتا ہے) کے مطابق اپنے اعضا عطیہ کرنا جائز نہیں۔