ساری دنیا جانتی ہے کہ اس وقت امریکہ کی افغانستان کے حوالے سے ایک ہی خواہش ہے کہ کسی طرح مجاہدین امریکی کٹھ پتلی حکومت کو تسلیم کر لیں(جس کا ایک مظہر ان کے ساتھ بطور حکومت مذاکرات کرنا ہے)۔یہ حکومت عوام کی کتنی نمائندہ ہے اس کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ اگر امریکہ اربوں ڈالر کی امداد ہی روک لے ، تو اس کے پاس فوج اور پولیس کو تنخواہ دینے کے پیسے نہیں ہوں گے، اور امریکی بیساکھیوں پر کھڑی یہ حکومت ایک گولی چلائے بغیر ،خود ہی ختم ہو جائے گی۔
اب ایران امریکہ میں جتنی دشمنی ہے، اس حساب سے ہونا تو یہ چاہئے تھا ایران افغانستان کی حکومت کا اتنا ہی سخت مخالف ہوتا، جتنا کہ سعودیہ یا امریکہ کا ہے، یا کم از کم دوستی اور خیر سگالی نہ ہوتی۔ مگر اتفاق سے ہمیشہ کی طرح امریکہ اور ایران کے مفادات ایک دوسرے کے ساتھ ہم آہنگ ہیں۔
چنانچہ اس خبر میں سے ایرانی ریفرینس حذف کر دیا جائے تو پتا ہی نہیں لگے گا کہ یہ بیان کسی ایرانی کا ہے، یا امریکی کا۔
امید ہے کہ مجاہدین اس ایرانی مکاری سے واقف ہوں گے، اور جہاں امریکی ناپاک عزائم کو خاک میں ملائیں گے، وہیں ایرانی ارادے بھی مٹی کا ڈھیر ثابت ہوں گے۔
Iran’s Parliament Speaker Says Afghan Govt Must be at Centre of Peace Talks
Iran’s Parliament Speaker Ali Larijani has said that Iran has always tried to preserve Afghanistan’s integrity, independence and security, adding “today, the strategic policy of the Islamic Republic of Iran is that any move towards peace in Afghanistan must be organized with the Afghan government at the center.”
He made the remarks in a joint press conference with the Chairman of the Afghan Senate House, Upper House of the Parliament, Fazal Hadi Muslimyar in Tehran on Saturday.
The Iranian parliament speaker criticized the US administration’s negotiations on Afghanistan in the absence of Afghan government, stressing that the Afghan government has to be present in any peace negotiation.
He noted that the Americans are not trustworthy in negotiations, something that could be seen in talks with Iran to reach the Iran nuclear deal.
Larijani further congratulated successful holding of parliamentary elections in Afghanistan recently, further wishing a good upcoming presidential election in the neighboring country.
Iran has always helped Northern Alliance and they are part of this Government.
This is an open secret that the Interest of India, Iran and US are the same in Afghanistan.
This is why Iran do not say anything about Kashmir.
Instead of worrying about Iran and its speaker's statement regarding Afghanistan , we should all be worry about our own country and its hidden motives behind helping American claim the victory in Afghanistan and letting them gain the reward of all the sacrifices of Afghani People. What the boots in Pakistan is going to do next is not a secret and how they want to bring Afghani Taliban back to surrender in front of American is another shameless chapter in their history which they are now going to open . can you write something about that ? And tell us how some more bones ( USD) will help our country again while the dollars from the full coalition support for many years were not able to do it .

اس میں کوئی شک نہیں کہ افغانستان پر امریکی قبضہ سے پہلے بھی ایران اور امریکاایک ہی گروہ کو سپورٹ کرتے تھے، امریکی جارحیت کے دوران بھی ایران نے جارحیت کی فل سپورٹ کی، اور اب تک یہ جاری ہے، جس کا ایک مظہر یہ ایک بیان ہے۔ کشمیر کے حوالے سے یہی بہت ہے کہ ایران کشمیر پر کھلم کھلا بھارت کی سپورٹ نہیں کرتا۔ کیوں کہ ایران کی انڈیا کے ساتھ کوئی دشمنی نہیں، لہذا کشمیر پر ایرانی نیوٹرل موقف پر ہمیں افسوس تو ہے، مگر کوئی حیرانی نہیں، اور یہ بلکل فطری ہے۔ البتہ مشکل تب ہوتی ہے، کہ ایک طرف ایران امریکہ سے شدید ترین دشمنی کا نعرہ لگاتا ہے، مگر اس کا ہر عمل اس نعرے کی تردید کرتا ہے۔
افغانی دہشت گردوں کو مجاہد اور ایرانیوں کو مکار بنا دیا، یہ فتنہ پرستی نہیں تو اور کیا ہے؟؟ خبریں تو دہشت گردوں کی بھی بہت آتی ہیں، انکی بھی تفسیر کیا کریں.

چلیں مان لیتے ہیں کہ ایران کی پالیسیوں میں بہت سے تضادات ہیں ، لیکن اگر ان تضادات کا بقیہ اسلامی ملکوں سے مقابلہ کریں تو ان کی کوئ اوقات نہیں ۔ اور جس طرح ایران نے امریکہ اور اسرائیل کے پچھواڑے میں لبنان اور شام میں لاتیں لگائ ہیں ، ان سب اسلامی ممالک کی مشترکہ کوششیں بھی اسکی عشر عشیر نہیں ۔ کچھ اپنے اسلامی ممالک کی بھی حالیہ امریکہ نوازی کی بڑھتی ہوئ سعادتیں بھی تو زیر نظر ہوں ۔ انہی اداؤں نے تو عراق کے لوگوں کو سلفر سے جلوایا ہے ۔
Instead of worrying about Iran and its speaker's statement regarding Afghanistan , we should all be worry about our own country and its hidden motives behind helping American claim the victory in Afghanistan and letting them gain the reward of all the sacrifices of Afghani People. What the boots in Pakistan is going to do next is not a secret and how they want to bring Afghani Taliban back to surrender in front of American is another shameless chapter in their history which they are now going to open . can you write something about that ? And tell us how some more bones ( USD) will help our country again while the dollars from the full coalition support for many years were not able to do it .
اس میں کوئی شک نہیں کہ امریکی مشکل کے وقت گدھے کو بھی باپ بنا لیتے ہیں، چنانچہ اگر وہ پاکستانی وزیر اعظم عمران خان پر صدقے واری جا رہےہیں، یا کولیشن سپورٹ فنڈ بحال کیا ہے، تو اس میں ان کا اپنا ہی مفاد پوشیدہ ہے۔لہذا لگ تو یہی رہا ہے، کہ ایک مرتبہ پھر افغان مسلمانوں کے خون کا سودا کرنے کی کوشش کی جارہی ہے، مگر ابھی حتمی رائے قائم نہی کی جا سکتی۔البتہ خدا کی ذات سےاتنی امید ضرور ہے کہ پاکستانی حکومت یا فوج تو دور کی بات، خود طالبان کو بھی شہدا کے خون اور وہ مقصد جس کے لئے یہ خون بہایا گیا ہے، سے غداری نہیں کرنے دی جائے گی۔ کولیشن سپورٹ فنڈ پہلے بھی مسلمانوں کے خون کی قیمت تھا، اور آج بھی بے گناہوں کے لہو کے عوضانے کے طور پر ملتا ہے۔اور ہم اس سے پہلے بھی پناہ مانگتے تھے، اور آج بھی برات کا اعلان کرتے ہیں۔
افغانی دہشت گردوں کو مجاہد اور ایرانیوں کو مکار بنا دیا، یہ فتنہ پرستی نہیں تو اور کیا ہے؟؟ خبریں تو دہشت گردوں کی بھی بہت آتی ہیں، انکی بھی تفسیر کیا کریں.
ایران کی مکاری کا صرف دعوی نہیں کیا، بلکہ خبر بھی پوسٹ کی ہے، جو چیخ چیخ کر ایرانی مکاری کا بھانڈا پھوڑ رہی ہے۔ جہاں تک افغانی دہشت گردوں کا تعلق ہے، تو دنیا تو کشمیریوں کو بھی دہشت گرد کہتی ہے۔ کیا انہیں بھی دہشت گرد مان لیں۔ اپنے ملک کی آزادی کے لئے لڑنے والے لوگ شرعا قانونا عرفا مجاہد ہی کہلاائیں گے۔
۔ اور جس طرح ایران نے امریکہ اور اسرائیل کے پچھواڑے میں لبنان اور شام میں لاتیں لگائ ہیں ، ان سب اسلامی ممالک کی مشترکہ کوششیں بھی اسکی عشر عشیر نہیں ۔
امریکا اور اسرائیل آج بھی اسی طرح اسی جگہ قائم ہیں، جس طرح ان مبینہ لاتوں سے پہلے قائم تھے۔ جن لاتوں کی باتیں آپ کر رہے ہو، کیا آپ بتا سکتے ہو کہ ان کی وجہ سے کتنے اسرائیلی یا امریکی ہلاک ہوئے، اور کتنے دسیوں ہزار مسلمان شہید ہوئے۔یہی تو نورا کشتی ہے۔مکہ امریکہ کے منہ پر مارا جاتا ہے، مگر لگتا وہ مسلم وجود کو ہے۔
مجھے ایران سے کوئی لینا دینا نہیں ہے، آپ جیسے لوگ پاکستان سے زیادہ افغانیوں اور سعودیوں کے سگے ہیں. آپس میں کتوں کی طرح لڑتے ہیں اور پھر جب امریکا کی مار پڑتی ہے تو پھر وہ اسلام دشمن لگتا ہے.
امریکا اور اسرائیل آج بھی اسی طرح اسی جگہ قائم ہیں، جس طرح ان مبینہ لاتوں سے پہلے قائم تھے۔ جن لاتوں کی باتیں آپ کر رہے ہو، کیا آپ بتا سکتے ہو کہ ان کی وجہ سے کتنے اسرائیلی یا امریکی ہلاک ہوئے، اور کتنے دسیوں ہزار مسلمان شہید ہوئے۔یہی تو نورا کشتی ہے۔مکہ امریکہ کے منہ پر مارا جاتا ہے، مگر لگتا وہ مسلم وجود کو ہے۔
ٹھیک ہے اگر یہ صرف آج مکا ہے تو اسی مکے کے زور کو کم کرنے کے لیے اور تاکہ کل یہ مذید قوت نہ پکڑے ، السعود اسرائیلیوں کی گودوں میں جاکر بیٹھ گئے ہیں اور اپنے ہمراہ چار پانچ مذید امریکی پٹھو بھی لائے ہیں ۔ ان کی اسطرح کی حرکتوں سے کیا امریکہ اور اسرائیل ختم ہو جائیں گے ؟
ایران کی مکاری کا صرف دعوی نہیں کیا، بلکہ خبر بھی پوسٹ کی ہے، جو چیخ چیخ کر ایرانی مکاری کا بھانڈا پھوڑ رہی ہے۔ جہاں تک افغانی دہشت گردوں کا تعلق ہے، تو دنیا تو کشمیریوں کو بھی دہشت گرد کہتی ہے۔ کیا انہیں بھی دہشت گرد مان لیں۔ اپنے ملک کی آزادی کے لئے لڑنے والے لوگ شرعا قانونا عرفا مجاہد ہی کہلاائیں گے۔
انہوں نے پاکستان کا امن تباہ کر دیا، پاکستان میں معصوم لوگوں کو مارتے ہیں، پاکستان سے کونسی آزادی چاہ رہے ہیں؟؟ آپ کو پاکستان سے زیادہ یہ افغانی سگے ہیں.
افغانی دہشت گردوں کو مجاہد اور ایرانیوں کو مکار بنا دیا، یہ فتنہ پرستی نہیں تو اور کیا ہے؟؟ خبریں تو دہشت گردوں کی بھی بہت آتی ہیں، انکی بھی تفسیر کیا کریں.
٠
کون سے افغانی دہشت گرد، جن کا دوحہ میں دفتر ہے جو دنیا بھر کے دورے کر رہے ہیں امریکی جنگ لڑنے کے صلے میں سترہ سال امریکی جوتے اور پیاز کھانے کے بعد بھی دیسی لبرلز کے بل نہیں گئے
ایرانی شریف النفس ہیں کیونکہ عراق میں امریشیعہ اتحاد کا حصہ، شامی آمر کے پشت پناہ ہیں- حیرت ہے افغانی دہشت گردوں کی درپردہ معاونت کے بعد بھی ایرانی شریف ہیں
اپنے ملک سے ہر کسی کو پیار ہوتا ہے۔اور ہر کوئی وفادار ہوتا ہے۔ البتہ ان لوگوں کا المیہ یہ ہے کہ اگر ایران اور پاکستان میں سے کسی ایک کو چننے کی نوبت آئے، تو ان کی اکثریت ایرانی موقف کو سپورٹ کرتی ہے۔اسی لئے میں انہیں پاکستان سے زیادہ ایران کے وفادار کہتا ہوں۔
انہوں نے پاکستان کا امن تباہ کر دیا، پاکستان میں معصوم لوگوں کو مارتے ہیں، پاکستان سے کونسی آزادی چاہ رہے ہیں؟؟ آپ کو پاکستان سے زیادہ یہ افغانی سگے ہیں.
صرف پاکستان ہی نہیں پورے خطے کا امن تباہ ہوا ہے، اور اس کی وجہ اس امریکہ کی جارحیت اور حملہ ہے، جس کے آپ شاہ سے بڑھ کر شاہ کے وفاداربنے ہوئے ہو۔ہم تو ہر مظلوم کے سگے ہیں، آپ کے بھی بن سکتے ہیں، مگر آپ امریکی گود سے اترنے کو تیار ہی نہیں۔لہذا آپ کا شمار ظالموں میں ہوتا ہے۔
انہوں نے پاکستان کا امن تباہ کر دیا، پاکستان میں معصوم لوگوں کو مارتے ہیں، پاکستان سے کونسی آزادی چاہ رہے ہیں؟؟ آپ کو پاکستان سے زیادہ یہ افغانی سگے ہیں.
انہوں نے پاکستانیوں کا مارا تو پاکستانی حکومت اور فوج ان سے بدلہ لینے کی بجائے ان سے تعاون کیوں کر رہی ہے. صف اول لبرل سپاہی حکومت اور فوج کو ایسا کیوں کرنے دے رہے ہیں. اور کچھ نہیں تو مومبتیاں ہی جلا کر احتجاج کریں

پاکستانی فوج ڈیڑھ دو دہائیوں سے ان کے خلاف لڑ ہی رہی ہے، فوج نے اتنی قربانیاں ہندوستانی بارڈر پر نہیں دیں جتنی اس بارڈر پر دی ہیں، اب اگر امریکہ وہاں سے نکل رہا ہے تو پاکستان کی یہ حالات کے مطابق حکمت عملی ہے، پاکستانی حکومت یا فوج کے دل میں افغانیوں کے لئے کوئی محبت نہیں جاگ اٹھی.