Advertisement

ایرانی تیل کے کاروبار میں 29 سیاستدانوں کے ملوث ہونیکاانکشاف

irani11o11.jpg

ایرانی تیل کے کاروبار میں 29 سیاستدان بھی ملوث ہیں، تیل کی اسمگلنگ سے ہونے والی آمدنی دہشت گرد بھی استعمال کرتے ہیں۔

نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کے لیے سول اداروں نے ایرانی تیل کی اسمگلنگ سے متعلق رپورٹ وزیراعظم ہاؤس میں جمع کروادی۔

ایرانی تیل کی اسمگلنگ میں 90 سرکاری اہلکارورں اور 29 سیاستدانوں کی طرف سے سہولت کاری کا بھی انکشاف ہوا ہے۔

رپورٹ کے مطابق ایران سے پاکستان کو سالانہ 2 ارب 81 کروڑ لیٹر سے زیادہ تیل اسمگل ہوتا ہے، جس سے ملک کو سالانہ 60 ارب روپے سے زیادہ نقصان ہورہا ہے۔

پاکستان میں 722 کرنسی ڈیلر حوالہ ہنڈی کے کاروبارمیں ملوث ہیں، سب سے زیادہ 205 ڈیلر پنجاب، خیبرپختونخوا میں 183، سندھ میں 176، بلوچستان میں 104، آزاد کشمیر میں 37 اور اسلام آباد میں 17 ڈیلرز حوالہ ہنڈی کا کاروبار کر رہے ہیں۔

سول حساس ادارے نے ایرانی تیل کی اسمگلنگ اور حوالہ ہنڈی کے کاروبار میں ملوث ڈیلروں کی رپورٹ اور ہر صوبے میں یہ کاروبار کرنے والوں کی تفصیلات وزیراعظم سیکریٹریٹ میں جمع کروایں۔

رپورٹ میں سالانہ تقریباً 3 ارب لیٹر ایرانی تیل پاکستان اسمگل ہونے اور اس میں سہولت کاری کرنے والے سیاستدانوں اور سرکاری حکام کی تعداد بھی بتائی گئی ہے۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے ایرانی تیل کی اسمگلنگ سے ہونے والی آمدن دہشت گرد بھی استعمال کرتے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق ایرانی بارڈر سے ملحقہ علاقوں میں 76 ڈیلرز تیل اسمگلنگ میں ملوث ہیں اور یہ تیل ملک بھر میں 995 پیٹرول پمپس پر فروخت ہوتا ہے۔

​
 
Advertisement
a lot of poor people get jobs through that and that trade is more barter. if you will go through normal route than you need dollars.
 
Advertisement
irani11o11.jpg

ایرانی تیل کے کاروبار میں 29 سیاستدان بھی ملوث ہیں، تیل کی اسمگلنگ سے ہونے والی آمدنی دہشت گرد بھی استعمال کرتے ہیں۔

نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کے لیے سول اداروں نے ایرانی تیل کی اسمگلنگ سے متعلق رپورٹ وزیراعظم ہاؤس میں جمع کروادی۔

ایرانی تیل کی اسمگلنگ میں 90 سرکاری اہلکارورں اور 29 سیاستدانوں کی طرف سے سہولت کاری کا بھی انکشاف ہوا ہے۔

رپورٹ کے مطابق ایران سے پاکستان کو سالانہ 2 ارب 81 کروڑ لیٹر سے زیادہ تیل اسمگل ہوتا ہے، جس سے ملک کو سالانہ 60 ارب روپے سے زیادہ نقصان ہورہا ہے۔

پاکستان میں 722 کرنسی ڈیلر حوالہ ہنڈی کے کاروبارمیں ملوث ہیں، سب سے زیادہ 205 ڈیلر پنجاب، خیبرپختونخوا میں 183، سندھ میں 176، بلوچستان میں 104، آزاد کشمیر میں 37 اور اسلام آباد میں 17 ڈیلرز حوالہ ہنڈی کا کاروبار کر رہے ہیں۔

سول حساس ادارے نے ایرانی تیل کی اسمگلنگ اور حوالہ ہنڈی کے کاروبار میں ملوث ڈیلروں کی رپورٹ اور ہر صوبے میں یہ کاروبار کرنے والوں کی تفصیلات وزیراعظم سیکریٹریٹ میں جمع کروایں۔

رپورٹ میں سالانہ تقریباً 3 ارب لیٹر ایرانی تیل پاکستان اسمگل ہونے اور اس میں سہولت کاری کرنے والے سیاستدانوں اور سرکاری حکام کی تعداد بھی بتائی گئی ہے۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے ایرانی تیل کی اسمگلنگ سے ہونے والی آمدن دہشت گرد بھی استعمال کرتے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق ایرانی بارڈر سے ملحقہ علاقوں میں 76 ڈیلرز تیل اسمگلنگ میں ملوث ہیں اور یہ تیل ملک بھر میں 995 پیٹرول پمپس پر فروخت ہوتا ہے۔

​
کیونکہ یہ کام دو ملکوں کے درمیان ہوتا ہے اور ملکوں کے درمیان سرحد بھی ہوتی ہے اور جہاں سرحد ہو وہاں یہ ہو ہی نہیں سکتا کہ جرنیل ملوث نہ ہوں
 
فور سٹار اورتھرئ سٹار جرنیلوں سمیت بہت سارے محب وطن حلالی اور سمگلنگ اور حرام کی کمائی کا حق حلال پیسہ اپنے بچوں کو کھلانے والے حلالی ماں باپ کی حلالی اولاد جرنیل ہیں کیوں انکی حلال کی کمائی پر ڈاکہ ڈال رہے ہو
 
Every person has a different definition of Halal or Haram in this country. A ******* can prove her income is halal and molvi can prove his gayism as halal as well.
 
سمگلنگ محافظ کی مدد کے بغیر ہو سکتی ہے؟ عادل راجہ ٹھیک کہہ چکا ہے
 
Advertisement